پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد میاں اظہر انتقال کرگئے
اشاعت کی تاریخ: 22nd, July 2025 GMT
سابق گورنر پنجاب و ممبر قومی اسمبلی میاں اظہر انتقال کرگئے۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
حماد اظہر کے والد ایم این اے میاں اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔ pic.twitter.com/CWyYRMZEgF
— Husnain Rafique (@Husnainrafique_) July 22, 2025
میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے والد ہیں، جو کچھ عرصے سے علیل تھے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
wenews پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب علالت میاں اظہر وی نیوز.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پی ٹی ا ئی رہنما حماد اظہر کے والد سابق گورنر پنجاب علالت میاں اظہر وی نیوز حماد اظہر کے والد میاں اظہر
پڑھیں:
عمر سرفراز چیمہ اور شاہ محمود قریشی کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما ہسپتال داخل
عثمان خادم کمبوہ: عمر سرفراز چیمہ اور شاہ محمود قریشی کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما ہسپتال داخل ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق میاں محمودالرشید کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، میاں محمودالرشید کو سینے میں انفیکشن بتایا گیا ہے،میاں محمودالرشید کے مختلف ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔