ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام برسی شہید قائد
اشاعت کی تاریخ: 30th, July 2025 GMT
اسلام آباد میں منعقدہ مجلسِ عزا سے معروف اسکالر، علامہ آیت اللہ سید عقیل الغروی اور سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کرتے ہوئے شہید قائد کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہید قائد علامہ عارف الحسینی کی برسی

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیرِ اہتمام قائدِ شہید ملت جعفریہ پاکستان علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی 37ویں برسی کی مناسبت سے منعقدہ عظیم الشان مجلسِ عزا اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس سے معروف اسکالر، علامہ آیت اللہ سید عقیل الغروی اور سربراہ ایم ڈبلیو ایم سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کرتے ہوئے شہید قائد کی زندگی کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔.ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: اسلام ا باد
پڑھیں:
شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شہری قتل کر دیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتول گلزار ہجری کے علاقے میں چائے کے ہوٹل پر کام کرتا تھا، موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے قتل کیا، واقعے میں ملوث دو ملزمان کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینا گیا سامان برآمد کر لیا گیا، رواں برس ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو
گئی۔