بالاج ٹیپو قتل کیس، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو قصوروار قرار دے دیا
اشاعت کی تاریخ: 2nd, September 2025 GMT
لاہور (نیوز ڈیسک) بالاج ٹیپو قتل کیس میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا۔
جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق گوگی بٹ نے امیر بالاج کے قتل کی منصوبہ بندی کی اور اس سلسلے میں مرکزی ملزم طیفی بٹ سے مسلسل رابطے میں رہا۔
تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ گوگی بٹ ٹیپو خاندان کے تمام سابقہ قتل کیسز میں بھی نامزد ملزم رہا ہے۔ جے آئی ٹی آئندہ پیشی پر عدالت سے گوگی بٹ کی ضمانت منسوخ کروانے کی سفارش کرے گی۔
امیر بالاج کے قتل کے بعد گوگی بٹ موقع سے فرار ہو گیا تھا جبکہ مرکزی ملزم طیفی بٹ تاحال اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے۔
Post Views: 6.ذریعہ: Daily Mumtaz
کلیدی لفظ: جے آئی ٹی گوگی بٹ قتل کی
پڑھیں:
کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا ہدایت الرحمن پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251103-08-31