Jasarat News:
2025-11-11@08:20:27 GMT
عمران خان جلسوں سے آزاد نہیں ہوں گے، گورنرپختونخوا
اشاعت کی تاریخ: 27th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250927-08-7
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ یہ جلسہ کرنے کا موقع نہیں، تحریک انصاف کے بانی عمران خان جلسوں سے آزاد نہیں ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جلسہ ٹیکس پیئرز کے پیسوں پر بوجھ ہے، جلسے کیلیے لوگوں کو کرایے پر لایا جائے گا۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
ترانہ……………اقبال
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251110-03-2
سالارِ کارواں ہے میرِ حجازؐ اپنا
اس نام سے ہے باقی آرامِ جاں ہمارا
اقبالؔ کا ترانہ بانگِ درا ہے گویا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا