عمران خان سے جیل میں ملاقات کا دن، فہرست سپرنٹنڈنٹ کو بھجوا دی گئی
اشاعت کی تاریخ: 10th, November 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
راولپنڈی : بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے کل جیل میں ملاقات کا دن ہے ، پی ٹی آئی نے 6 وکلا کے ناموں کی فہرست جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھجوا دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا، علی ظفر، فیصل ملک، علی زمان، عرفان نیازی کے نام فہرست میں شامل ہیں۔
عمران خان سے ملاقات کے لئے 2 بجے کا وقت فہرست میں بتایا گیا ہے۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
روزانہ ایک پیاز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
روزانہ ایک پیاز کھانا (خاص طور پر کچی پیاز) صحت کیلئے بہت فائدہ مند ہوسکتا ہے۔پیاز میں طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس، وٹامنز، منرلز، اور سلفر مرکبات پائے جاتے ہیں۔ ذیل میں اس کے چند اہم طبی و سائنسی فوائد ہیں:
1. دل کی صحت بہتر بناتا ہے
2. انفیکشن سے بچاؤ
3. مدافعتی نظام مضبوط کرتا ہے
4. بلڈ شوگر کنٹرول کرتا ہے
5. دماغی صحت میں مددگار
6. بالوں اور جلد کیلئے فائدہ مند
7. ہاضمہ بہتر کرتا ہے