یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا امکان
اشاعت کی تاریخ: 30th, September 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
اسلام آباد: یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں یکم اکتوبر 2025 سے آئندہ 15 دنوں کے لیے پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 1.97 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت فی لیٹر 2.
ماہرین کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور جاری جیو پولیٹیکل کشیدگیاں ہیں۔
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کی قیمتوں میں
پڑھیں:
ای سی سی کی ڈیفنس کمپلیکس کی تعمیر کیلیے 4ارب روپے کی منطوری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251003-08-3
اسلام آباد (اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے اسلام آباد میں ڈیفنس کمپلیکس کی تعمیر کے لیے حاصل کردہ اراضی کے مالکان کو نقد معاوضے کی ادائیگی کے لیے4 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ ای سی سی کا اجلاس وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔