7فیصد اضافے سے سیمنٹ کی کھپت50.42لاکھ ٹن ریکارڈ
اشاعت کی تاریخ: 4th, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن ستمبر میں سیمنٹ کی ہونے والی کھپت کی تفصیلات سامنے لے آئی۔
ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق سیمنٹ کی کھپت ستمبر میں 7 فیصد اضافے سے 42.50 لاکھ ٹن رہی۔
اے پی سی ایم اے نے بتایا ہے کہ ستمبر میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 14.
سیمنٹ کی مقامی کھپت پہلی سہ ماہی میں 15.08 فیصد اضافے سے 95.73 ہزار ٹن رہی، مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سیمنٹ کی برآمد 21 فیصد اضافے سے 25.89 لاکھ ٹن رہی۔
آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام ہونا ہے، اس لیے سیمنٹ ڈیوٹیز اور ٹیکسوں میں رعایت ملے تو کھپت بہتر ہو گی
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: فیصد اضافے سے لاکھ ٹن رہی سیمنٹ کی
پڑھیں:
حکومت کا مسلسل تین دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا نیا ریکارڈ
سٹی 42: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
حکومت کی جانب سے پیٹرول4روپے 40پیسے مہنگا کردیاگیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3روپے 62پیسےا ضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے 52پیسے ہوگئی،ڈیزل کی نئی قیمت 378روپے 66پیسے مقرر کردی۔
واضح رہے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پرتعین کیا جارہا ہے ۔
پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی