Jasarat News:
2025-10-26@23:37:12 GMT

مسز منیر کوثر – علم و ادب کی روشن مثال

اشاعت کی تاریخ: 26th, October 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

آپ (ایم۔اے اسلامیات، ایم ایڈ، ایم۔اے نفسیات)تک ٹیچر پاکستان ایمبیسی اسکول، حی العزیزیہ، جدہ رہیں۔ (1994–2005)آپ نے اپنی تدریس کو عبادت سمجھ کر انجام دیا۔ طلباء کی تعلیم و تربیت، نظم و ضبط، اور علم دوستی کے حوالے سے آپ کی خدمات قابلِ تقلید رہیں۔ آپ کے کئی مقالے، نظمیں، اور تعلیمی تحریریں اردو نیوز میں شائع ہوئیں، جو ادبی و علمی حلقوں میں بے حد مقبول رہیں۔ علالت اور کمزوری کے باعث تدریسی خدمات ترک کیں، اور پھر جدہ ہی میں وفات پائی۔ آپ کو مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین میں سپردِ خاک کیا گیا۔ للّٰہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے۔ آپ کی خدمات قبول فرمائے۔

 

مسرت خلیل گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ٹنڈوجام ،مقامی این جی اوز کے تحت منشیات کی فر وخت کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز

متعلقہ مضامین

  • القرآن
  • پاکستانی کمیونٹی کی معروف شخصیات افتخارحسین شیخ اورمسزمنیرکوثر
  • ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق
  • حیدرآباد: پنیاری نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
  • چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرک کارگو شپ بنا لیا
  • وہ شیر……………اقبال
  • آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات
  • اشتہار
  • ٹنڈوجام ،مقامی این جی اوز کے تحت منشیات کی فر وخت کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے