لیدر فٹ ویئر انڈسٹری جدت کو اپنا کر مزیدمستحکم ہوسکتی ہے، ظفرا حمد صدیقی
اشاعت کی تاریخ: 31st, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے اشتراک سے ’’سیلز اینڈ مارکیٹنگ اسٹریٹجیز لیدر و فٹ ویئر سیکٹر‘‘ کے موضوع پرچیمبر سیکریٹریٹ میں ایک روزہ تربیتی و آگاہی سیشن منعقد کیا گیا، جس میں حیدرآباد کے لیدر اور فٹ ویئر انڈسٹری سے وابستہ درجنوں صنعتکاروں، تاجروں اور نوجوان کاروباری حضرات نے شرکت کی۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
جامعہ کراچی :گلشن نور اپارٹمنٹ کے قریب جھاڑیوں میں آتشزدگی
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جامعہ کراچی کے عقب گلشن نور اپارٹمنٹ کے قریب جھاڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اردگرد کے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول سے فوری طور پرفائر اینڈ ریسکیو ٹیم، فائر بریگیڈ ٹرک اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق آگ جھاڑیوں اور کچرے کے ڈھیر میں لگی، جو ممکنہ طور پر جلتی ہوئی سگریٹ یا آوارہ شعلے سے بھڑکی۔ تاہم فائر بریگیڈ حکام نے آتشزدگی کی وجوہات کے تعین کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
 ایس پی اسلام آباد کی پراسرارموت، متوفی عدیل اکبر کے آپریٹر کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا، اہم انکشافات
ایس پی اسلام آباد کی پراسرارموت، متوفی عدیل اکبر کے آپریٹر کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا، اہم انکشافات