Jasarat News:
2025-11-19@22:20:53 GMT

ڈی سی حیدرآباد نے آتش بازی پر پابندی لگادی

اشاعت کی تاریخ: 20th, November 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے شادی اور دیگر تقریبات میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ پر مکمل پابندی لگائی ہے شادی ہال رات 12 بجے بند کرنے کی ہدایت جاری کی ہے جبکہ روڈ اور فٹ پاتھ پر کرسیاں ٹیبل اور دیگر انکروچمنٹ لگانے پر پابندی لگائی ہے مگر پولیس چائے کے ہوٹل دودھ کی ڈیری لسی کی دکانیں دیگر کھانے پینے کے کاروبار بند کرا رہی ہے۔ڈپٹی کمشنر حیدرآباد نے رات میں کھانے پینے کے کاروبار بند کرانے کی کوئی ہدایات جاری نہیں کی ہے۔

اسٹاف رپورٹر گلزار.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

کراچی واٹرایند سیوریج سسٹم امپروومنٹ پروجیکٹ کے تحت واٹرسپلائی کاتعمیراتی کام کراچی یونیورسٹی روڈپر جاری ہے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ

متعلقہ مضامین