کل 11 پاکستانی کرکٹرز آئندہ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ یعنی بی پی ایل میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں، جو 26 دسمبر 2025 سے کھیلا جائے گا۔

یہ کھلاڑی بی پی ایل کی نیلامی کے دوران منتخب کیے گئے، جہاں متعدد فرنچائزز نے انہیں اپنے اسکواڈ کا حصہ بنانے کے لیے خرید لیا۔

یہ بھی پڑھیں: کیریبیئن پریمیئر لیگ میں کون سے پاکستانی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے؟

منتخب شدہ کھلاڑیوں میں خواجہ نافی اور سفیان مقیم رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے، جبکہ صاحبزادہ فرحان، محمد نواز، جہانداد خان اور راج شاہی واریئرز کی فرنچائز کے لیے کھیلیں گے۔

???????? 13 Pakistani players have been selected for the BPL so far!????
Saim Ayub M Nawaz Sahibzada Farhan M Amir, Khawaja Nafay Sufyan Muqeem, Abrar Ahmed Usman Khan Haider Ali, Ihsanullah, Jahandad Khan Akif Javed
M Akhlaq

Massive Pakistani representation in this year’ #BPL ???????????????????????? pic.

twitter.com/wWFrUVtND0

— Humais khan (@Humireacts) November 30, 2025

احسان اللہ اور حیدر علی خلنا ٹائیگرز کی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں، اور عثمان خان ڈھاکہ کیپیٹلز کے ساتھ کھیلیں گے۔

ابرار احمد چٹا گرام رائلز کا حصہ ہوں گے، جبکہ صائم ایوب اور محمد عامر سلہٹ اسٹرائیکرز کے لیے میدان میں اتریں گے۔

مزید پڑھیں:کرکٹ لیگز میں میچ فکسنگ کا بڑھتا ہوا رجحان

مجموعی طور پر 11 پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت بی پی ایل کے جوش و خروش میں اضافہ کرتی ہے، کیونکہ یہ کھلاڑی اپنی مہارتوں کے ساتھ علاقے کی سب سے مقبول ٹی20 لیگ میں رنگ بھرنے کے لیے تیار ہیں۔

دنیا بھر کے ٹاپ کھلاڑیوں کی موجودگی کے ساتھ، یہ ٹورنامنٹ کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک سنسنی خیز مقابلہ پیش کرنے کا دعویدار ہے۔

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 26 دسمبر سے شروع ہوگی، اور ٹیمیں پہلے ہی اس مقابلے کے لیے تیاریاں کر رہی ہیں، تاکہ مشہور بی پی ایل ٹرافی جیتی جا سکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

ابرار احمد بنگلہ دیش بی پی ایل پاکستان پریمیئر لیگ ٹی20 چٹا گرام ڈھاکہ راجشاہی سفیان مقیم سلہٹ صائم ایوب کرکٹ کھلنا محمد عامر نیلامی

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: بنگلہ دیش بی پی ایل پاکستان پریمیئر لیگ ٹی20 چٹا گرام ڈھاکہ راجشاہی سفیان مقیم سلہٹ صائم ایوب کرکٹ کھلنا نیلامی پریمیئر لیگ بی پی ایل کے لیے

پڑھیں:

حکومت کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں صرف کہتے ہیں کریں گے، محمد زبیر

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاہے کہ حکومت کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں صرف کہتے ہیں کریں گے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا کہ گزشتہ تین سال کا گروتھ ریٹ دیکھ لیں ہر چیز مائنس میں ہے، سرمایہ کاری نہیں ہوگی تو روزگار کے مواقع بھی پیدا نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آبادی کے بڑھنے کے حساب سے روزگار پیدا نہیں ہورہا، انویسٹمنٹ ٹو جی ڈی پی 51 سالہ تاریخ کی سب سے کم ترین سطح پر ہے۔محمد زبیر کے مطابق شہباز شریف نے کہا تھا کہ 6 ماہ میں معیشت ٹھیک کروں گا لیکن پونے چار سال گزر گئے ہیں، ان کا معاشی طریقہ یہ ہے کہ پیٹرول پر خرچہ ہوتا تو گاڑی نہیں چلائوں گا۔

اسٹاف رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • بنگلادیش پریمئیر لیگ، پاکستان کے کتنے کرکٹرز ایکشن میں ہوں گے؟
  • پاکستان کے 11 کرکٹرز بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں
  • معرکۂ کمال پور میں پاکستانی فوج کی بہادری کی ایک مثال
  • حکومت کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں صرف کہتے ہیں کریں گے، محمد زبیر
  • جام کمال ڈی 8 وزرائے تجارت کونسل میں شرکت کیلئے قاہرہ پہنچ گئے
  • پاکستان دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے مصر کے ساتھ 250 کاروباری اداروں کی فہرست شیئر کرے گا، اسحٰق ڈار
  • محمد وسیم نے گولڈ بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیا‘ فتح آرمی کے شہداء کے نام
  • گزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا
  • دبئی میں منعقد بگ 5 گلوبل نمائش 2025 میں پہلی بار پاکستانی تعمیراتی کمپنیوں کی شرکت