City 42:
2025-12-03@14:15:55 GMT

وزیر اعظم نے قومی ائیرلائن کی بِڈنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

اشاعت کی تاریخ: 3rd, December 2025 GMT

ویب ڈیسک : وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قومی ائیرلائن کی بِڈنگ 23 دسمبرکو ہوگی، بڈنگ کا عمل میڈیا پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔

قومی ائیرلائن کی نجکاری میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قومی ائیرلائن کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قومی ائیر لائن کی دنیا بھر میں پروازوں کی بحالی سے سمندرپارمقیم پاکستانیوں کے لیےسہولت ہوگی۔

صدر مملکت ، وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا 7 خوارج ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

ان کا کہنا تھا کہ سیاحتی شعبےکی ترقی کے لیے بھی قومی ائیرلائن کو عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کرناضروری ہے۔وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ جو بھی بِڈنگ کے بعد یہ ذمہ داری سنبھالے گا وہ قومی ائیرلائن کے تشخص کی بحالی پر تمام توانائیاں مرکوز کرے گا۔

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: قومی ائیرلائن کی

پڑھیں:

اسلام آباد ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیر برائے توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائراکتار ملاقات کررہے ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251203-1-6

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • قومی ایئرلائن کی بِڈنگ 23 دسمبر کو ہوگی، براہ راست نشر کی جائے گی، وزیرِ اعظم شہباز شریف
  • پی آئی اے نجکاری کیلئے بولی 23 دسمبر کو ہوگی، ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی
  • پی آئی اے کی نجکاری 23 دسمبر کو ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان
  • اسلام آباد ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیر برائے توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائراکتار ملاقات کررہے ہیں
  • اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف ٹیکس اصلاحات پر ورکنگ گروپ کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
  • اسلام آباد :وزیر اعظم شہباز شریف سے ترکیے کے وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائراکتار ملاقات کررہے ہیں
  • وزیرِاعظم شہباز شریف کو سری لنکن صدر کا فون
  • وزیراعظم وطن واپس پہنچ گئے
  • وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے