2026-07-24@14:43:42 GMT
تلاش کی گنتی: 489

«مرکزی سڑک»:

    کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں رب میڈیکل کے قریب منگل کی شب ایک تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گیا تاہم خوش قسمتی سے قریب سے گزرنے والے شہری اور دیگر گاڑیاں بڑے حادثے سے محفوظ رہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈمپر اچانک توازن کھو بیٹھا اور سڑک پر الٹ گیا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حادثے کے فوراً بعد ڈمپر کا ڈرائیور اور ایک اور شخص موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد مشتعل شہریوں نے ڈمپر کے کلینر کو پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ صورتحال اس وقت مزید کشیدہ ہوگئی جب بعض افراد نے ڈمپر کو آگ لگانے کی کوشش کی تاہم اطلاع ملتے...
    مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بابوسر ٹاپ روڈ 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق بابوسر ٹاپ اور گرد و نواح میں دو طرفہ سڑک کی بحالی اور صفائی کا کام تیزی سے جاری ہے۔ سڑک کی مکمل بحالی اور محفوظ آمدورفت کو یقینی بنانے کے پیشِ نظر روڈ کو 8 جون تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا...
    کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان اتحاد میں گزشتہ روز  ہونے والے ٹریفک حادثے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی، تیز رفتار کار بےقابو ہو کر سڑک کے دوسری جانب آگئی۔پولیس حکام کے مطابق تیز رفتار کار کی ٹکر سے رائیڈر جاں بحق ہوگیا، شہری کی میت ورثاء تدفین کے لیےآبائی علاقے ٹھٹہ لے کر روانہ ہوگئے، جبکہ کار سوار شہری تشویشناک حالت میں نجی اسپتال میں زیر علاج ہے۔زخمی ہونے والے کار سوار شہری کی شناخت حسن بنگوار کے نام سے ہوئی ہے۔
    دبئی (ویب ڈیسک) دبئی میں کم عمر بچے کی جانب سے سڑک پر تفریحی موٹر بائیک چلانے پر 50 ہزار درہم (تقریباً 38 لاکھ پاکستانی روپے) کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کم عمر بچے کو الیکٹرک موٹر بائیک سڑک پر چلاتے ہوئے پایا گیا جس کے بعد پولیس نے نہ صرف جرمانہ کیا بلکہ موٹر بائیک کو بھی ضبط کر لیا۔ متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ اماراتی ٹریفک قوانین کے تحت کم عمر افراد کو سڑک پر موٹر بائیک یا گاڑی چلانے کی اجازت نہیں ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جاتی ہے۔ قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی یا بائیک کو چھڑوانے کے لیے ایک لاکھ...
    اوکاڑہ؍ بہاولپور (نامہ نگاران) اوکاڑہ تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حویلی لکھا روڈ ڈی پی ایس سکول کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑی ایک لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں کار سوار 2 افراد 30 سالہ طیب ولد غلام محمد اور 40 سالہ عباس ولد انور ساکنان بہاولپور درس موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق افراد کی نعشیں کار کی باڈی کاٹ کر باہر نکالیں جنہیں ضروری کارروائی کے بعد  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولپور منتقل کر دیا گیا۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھارو(جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو اٹ گھارو کے دفتر میں تاجر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں تجاوزات کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مین روڈ پر کسی بھی قسم کی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی اور 59 فٹ (18 میٹر) کی حد تک سڑک کو مکمل طور پر صاف رکھا جائے گا، جبکہ غیر ضروری گاڑیوں کو سڑک پر کھڑا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ دکاندار فٹ پاتھ سے دس فٹ کے اندر اپنی دکان کی حدود میں پارکنگ کی جگہ مختص کریں تاکہ گاڑیاں وہیں کھڑی کی جا سکیں اور سامان کی...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر علی ارباب نے خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے باعث ٹریفک جام میں خاتون کی مبینہ ہلاکت پر غفلت کی ذمے داری قبول کرلی۔ایک بیان میں شیر علی ارباب کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی بندش کے دوران ایمبولینسوں اور مریضوں کو گزرنے کے لیے ہمیشہ راستہ فراہم ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے قائد کے بنیادی انسانی حقوق کے لیے احتجاج کرنے کا حق حاصل ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ ہم دوسروں کی جانوں کو خطرے میں ڈال دیں۔
    پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کی جانب سے احتجاج کے لیے مختلف طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ کبھی کنٹینر پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب مارچ کیا جاتا ہے، کبھی دھرنا دیا جاتا ہے اور کبھی احتجاجی ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ تاہم اب احتجاج کا ایک نیا طریقہ بھی سامنے آیا ہے، جس کے تحت اہم شاہراہوں کو بند کیا جاتا ہے اور پولیس کی آمد سے قبل کارکنان موقع سے منتشر ہو جاتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اسلام اباد کے ریجنل صدر عامر مغل نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو احتجاج کا ایک نیا طریقہ بتایا ہے، اس طریقے کے تحت ابھی اسلام آباد کے گردونواح میں احتجاج ہو رہا...
    کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری جس کے باعث متعدد شاہراہوں پر پانی جمع ہو گیا۔ بارش کے بعد یونیورسٹی روڈ پر سمامہ شاپنگ مال کے سامنے سڑک پر پانی کھڑا ہو گیا جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ اسی طرح یونیورسٹی روڈ سے گلستانِ جوہر جانے والی سڑک پر گڑھوں کے باعث پانی جمع ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملیر کینٹ اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور گلستانِ جوہر کے اطراف بھی ژالہ باری ہوئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: جماعتِ اسلامی نے آج کراچی کی 10 بڑی شاہراہوں پر دھرنے دینے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے باہر پُرامن مظاہرین پر پولیس کے بہیمانہ تشدد، لاٹھی چارج اور شیلنگ کیخلاف آج جماعت اسلامی کی جانب سے اتوار 15 فروری کو پورے ملک میں یوم احتجاج منایا جا رہا ہے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی کے دس مقامات پر دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں شارع فیصل، شاہراہ قائدین، سپر ہائی وے، نیشنل ہائی وے، شاہراہ اورنگی، شاہراہ کورنگی، شاہراہ پاکستان، ماڑی پور روڈ سمیت دیگر شاہراہیں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جماعت اسلامی نے سنددھ اسمبلی کے باہر کراچی میں بااختیار بلدیاتی نظام کیلئے دھرنا دینے کا اعلان...
    چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے گڑھا پڑ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شنگھائی کے منہانگ ضلع میں میٹرو کی تعمیراتی لائن لیک ہونے کی وجہ سے سڑک اچانک دھنسی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک نے دیکھتے ہی دیکھتے اردگرد موجود چیزوں کو بھی نگل لیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں سڑک کو اچانک دھنس کر گڑھے میں تبدیل ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ میونسپل حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملبہ صاف کرنے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ...
      کراچی (نیوزڈیسک) انتہائی افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے، آئل ٹینکر کے مسافر وین پر الٹنے سے 13 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایک مسافر بس رانگ وے آ رہی تھی جس کے باعث آئل ٹینکر بے قابو ہو کر ساتھ گزرنے والی چھوٹی مسافر بس پر اُلٹ گیا جبکہ ایک گاڑی بھی ٹینکر کی زد میں آئی، ٹینکر الٹنے سے تیل سڑک پر بہنا شروع ہو گیا ہے جبکہ ریسکیو حکام امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ریسکیو حکام کا کہناتھا کہ آئل ٹینکرکوکاٹ کرریسکیوآپریشن کیا جائے گا، جائےحادثہ پر کرین کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر...
    چین کے شہر شنگھائی میں سڑک اچانک دھنسنے سے بڑا گڑھا بن گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ منہانگ ضلع میں کیکسن روڈ اور لیان روڈ کے چوراہے پر پیش آیا۔ 12 فروری کو میٹرو کی تعمیراتی سائٹ پر پائپ لائن لیک ہونے کے باعث سڑک اچانک بیٹھ گئی اور ایک گہرا سنک ہول بن گیا جس نے قریب موجود اشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ رپورٹس کے مطابق واقعے کے فوراً بعد میونسپل حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کر صفائی اور مرمت کا کام شروع کر دیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی میں تین ہٹی سے گرومندر جانے والی سڑک پر تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام ہے۔  لسبیلہ، جیل چورنگی، یونیورسٹی روڈ، مزار قائد اور اطراف میں ٹریفک کا شدید دباؤ اور اژدھام ہے۔ گولیمار، پٹیل پاڑہ، رضویہ سوسائٹی اور لیاقت آباد میں بھی ٹریفک جام کی صورتحال ہے۔  لیاقت آباد 10 نمبر سے ہیوی ٹریفک کو سندھ گورنمنٹ اسپتال سے غریب آباد کی جانب بھیجا جا رہا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    سہون کے علاقے کائی میں نینگ روڈ پر ایک دل دہلا دینے والا ٹریفک حادثہ پیش آیا. جہاں نینگ سے واپس آنے والی ایک مسافر کوچ بے قابو ہو کر سڑک کنارے بیٹھے بھکاریوں پر چڑھ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں تین بھکاری موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک شخص کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق کوچ اچانک ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو گئی اور سڑک کے کنارے بیٹھے افراد کو کچلتی ہوئی آگے بڑھ گئی۔ حادثے کے باعث بس میں سوار متعدد مسافر بھی زخمی ہو گئے. جنہیں فوری طور پر قریبی طبی مرکز منتقل کیا گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار( جسارت نیوز) تلہار فاروق اعظم چوک سے روشن شاہ قبرستان تک سڑک کی تعمیرات کا کام گزشتہ پانچ سالوں سے التوا کا شکار اہل علاقہ شدید اذیت کا شکار امیر جماعت اسلامی تحصیل تلہار ضائف جونیجو، ڈاکٹر شمس الدین، ہاشم احمدانی ، جماعت اسلامی لیڈیز ونگ کی ارکان سمیت اہل علاقہ کی جانب احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی مظاہرین کی جانب سے فوری طور پر سڑک کی تعمیر مکمل کرنے کا مطالبہ .تفصیلات کے مطابق. پیپلزپارٹی کے سابقہ دور میں شہریوں کے شدید مطالبے پر فاروق اعظم چوک سے روشن شاہ قبرستان تک ایک کلو میٹر فاصلے پر مشتمل مختصر لیکن اہم سڑک کا تعمیرات کا کام شروع کیا گیا اور سٹرک پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں سکھن تھانے کے باہر اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب وکلاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دونوں اطراف کی سڑکیں بند کر دیں۔ احتجاج کے باعث پورٹ قاسم سے قائد آباد آنے اور جانے والا ٹریفک مکمل طور پر معطل ہو گیا، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ احتجاجی وکلاء نے ایس ایچ او سکھن خالد میمن کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ گزشتہ روز باڑے میں لین دین کے تنازع کے دوران ان پر بھینسوں میں استعمال ہونے والے انجکشن سے حملہ کیا گیا۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد انہوں نے متعدد بار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لانژو :شمال مغربی چین کے صوبہ گانسو کے دارالحکومت لانژو میں ایک غیر معمولی مگر دلچسپ واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون کی معمولی سی غفلت نے رہائشی اپارٹمنٹ کے باہر موجود سڑک کو آئس اسکیٹنگ کے میدان میں تبدیل کر دیا۔ سرد موسم اور کئی گھنٹوں تک بہتے پانی نے مل کر ایسی برف جما دی کہ سڑک مکمل طور پر پھسلن زدہ ہو گئی اور رہائشیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مقامی ذرائع کے مطابق وانگ نامی خاتون اپنے گھر میں نصب سولر واٹر ہیٹر کا نلکا بند کرنا بھول گئیں، جس کے باعث پانی تقریباً 9 گھنٹے تک مسلسل بہتا رہا۔ شدید سردی کے باعث نلکے سے نکلنے والا پانی پہلے دیوار کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے خلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل ہونی چاہیے تھیں۔سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ حافظ نعیم کو پیغام پہنچایا ہے سندھ اسمبلی کی سڑک بند نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ حافظ نعیم اور جماعت اسلامی نے احتجاج کرنا ہے تو مرکزی سڑک پر نہیں، بلکہ سروس روڈ پرکریں، اگر احتجاج کرنا ہے تو پریس کلب کے باہر کریں۔وزیر داخلہ سندھ نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے نہیں دیں گے، شاہراہ بند کرنے کی کسی کو اجازت نہیں۔ان کا کہا کہ زبردستی دکانیں بند کرائیں تو قانون حرکت میں آئے گا، جماعت اسلامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے قبضہ میئر مرتضیٰ وہاب جو کام کم اور بڑ ھکیں زیادہ مارتے ہیں ان کے تیار کردہ ترقیاتی منصوبے دراصل مالیاتی منصوبے ثابت ہوئے ہیں کام مکمل نہیں ہوتا اور پیسے مک جاتے ہیں یا پھر اس کی مدت تکمیل میں اضافے کے ساتھ لاگت میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے اب انہوں نے کراچی کے لیے 799 ترقیاتی اسکیمیں 46 ارب روپے کی لاگت سے 30 جون 2026 تک مکمل کرانے کا دعوی کیا ہے اور وہ اس رقم سے نئے پارکس اربن فارسٹ اور نئے قبرستان بنائیں گے البتہ قبرستانوں کے لیے زمین وزیراعلیٰ سندھ فراہم کریں گے۔ قبروں کے لیے زمین تو وزیر اعلیٰ دیں گے مگر اس پر 14700 روپے کا سرچارج...
    حکومت سندھ نے موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کردیا گیا ہے،سینئر وزیر کچھ بسیں پورٹ پر موجود ہیں،مزید 500 بسوں کی اجازت دے دی ہے،بیان سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بغیر کمپیوٹرائز فٹنس اب کوئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکتی۔ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کردیا گیا ہے اور بغیر کمپیوٹرائز فٹنس کے اب کوئی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکتی۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت نے ایمبولینسز کو واضح ہدایات دی ہیں کہ کن حالات میں سائرن اور لائٹس استعمال کرنی ہیں، مریض کو اٹھانے اور اسپتال پہنچانے کے دوران ہی سائرن بجایا جاتا ہے۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ...
    — فائل فوٹو کراچی میں جہانگیر روڈ تین ہٹی تا گرومندر آج سے آئندہ ایک ہفتے تک ٹریفک کے لیے بند رہے گی۔ٹریفک پولیس کے مطابق سڑک کو ترقیاتی کام کے باعث بند کیا گیا ہے۔ سڑک بند کیے جانے کے باعث متبادل راستے فراہم کیے گئے ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا رات گئے جہانگیر روڈ کا دورہمیئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے رات گئے کراچی کی جہانگیر روڈ کا دورہ کیا اور ترقیاتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ تین ہٹی سے گرو مندرجانے والے ٹریفک کو جیل چورنگی کی جانب موڑا جائے گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق ہیوی کمرشل گاڑیاں ڈاکخانہ چورنگی سے عسکری پارک یا چورنگی نمبر1 ناظم...
    کراچی کی خستہ حال سڑکوں پر سفر کرتے شہریوں نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے سوال کیا ’کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں‘ نارتھ ناظم آباد کی سڑکوں کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ نہ بتانے کا نہ دکھانے کا، خراب سڑک کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھا تو کام مزید بگڑگیا۔ کراچی : رہائشی پلاٹوں پر پورشن کی تعمیر نے شہر کا نقشہ بگاڑدیاکراچی میں رہائشی پلاٹوں پر پورشن کی تعمیر نے شہر کی تعمیراتی منصوبہ بندی کا نقشہ بگاڑدیا ہے۔ خراب سڑک جگہ جگہ سے کھوددی گئی ہےاور اس کے بننے کا عمل چیونٹی کی رفتار سے چل رہا ہے، اس پر ابلتے گٹر جلتی پر تیل کا کام کرنے لگے...
    ویب ڈیسک: سندھ حکومت نے ٹریفک نظام کو بہتر بنانے اور سڑکوں پر محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے موٹر گاڑیوں کے نظام کو مکمل طور پر کمپیوٹرائز کر دیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے واضح کیا ہے کہ بغیر کمپیوٹرائزڈ فٹنس سرٹیفکیٹ اب کوئی بھی گاڑی سڑک پر نہیں چل سکے گی۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ صوبے میں موٹر گاڑیوں کے پورے نظام کو کمپیوٹرائز کر دیا گیا ہے اور فٹنس کے نظام میں شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان  شرجیل میمن نے مزید بتایا کہ محکمہ صحت کی جانب سے ایمبولینسز کو واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں، سڑکیں تعمیر ہو رہی ہیں اور شہر کی ہر بڑی سڑک پر جدید بسیں چلانے کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے، سندھ حکومت کراچی کے ٹرانسپورٹ اور انفرااسٹرکچر کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی وقفہ دعا کیا گیا، جس میں پاکستان کی بقا، سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس موقع پر سانحہ گل پلازہ کے شہدا کے لیے دعائے مغفرت کی گئی جبکہ کراچی میں حالیہ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں جاں بحق ہونے...
    محمد اویس: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ہے اور اب تک کسی کی ملاقات نہیں کروائی گئی۔  پی ٹی آئی کے رہنما سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل والی سڑک پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔ سلمان اکرم راجا کی جانب سے دھرنے کا اعلان کئے جانے کے ساتھ بتایا گیا ہے کہ وہ ساری رات  یہاں بیٹھیں گے۔ اس کے علاوہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے بھی اڈیالہ جیل والی سڑک پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاوربورڈ نے میٹرک امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا  سلیمان اکرم راجا نے بتایا کہ ہمیں رات ساری بیٹھنا پڑا تو بیٹھیں گے۔ سہیل آفریدی بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری)سندھ حکومت اور میئر کراچی کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال سے 3 سال میں 3 مرتبہ تعمیر کی جانے والی کراچی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ سنگین مسائل کا شکار ہے۔ جہانگیر روڈ کو 2023 سے لیکر 2026 تک مسلسل بنائی جارہی ہے، گزشتہ تین برس میں جہانگیر روڈ پر تقریباً 52 کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں ناقص تعمیراتی سامان کے باعث جہانگیر روڈ کچھ ماہ میں ہی تباہ ہوجاتی ہے۔ جہانگیر روڈ کراچی کی اہم شاہراہ ہے، مگر علاقے کے مکین سمیت لاکھوں شہری کئی برس سے سڑک اور سیوریج کے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔دو اضلاع کو ملانے والی اس سڑک کی مجموعی لمبائی 1.4 کلومیٹر ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے ایک نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جو دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ کے اندر تعمیر کی جائے گی۔خیال رہے کہ گولڈ ڈسٹرکٹ کی تعمیر کا کام پہلے ہی شروع ہوچکا ہے۔ یہ سونے اور زیورات کے کاروبار کے لیے ایک شاہکار اور نیا عالمی مرکز بنے گا۔دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں بننے والی گولڈ اسٹریٹ کو خصوصی طور پر سونے کے عناصر کے ساتھ ڈیزائن کیا جائے گا تاکہ اسے دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور خریداروں کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ:منیر عقیل انصاری) سندھ حکومت اور میئر کراچی کی ناقص منصوبہ بندی اور غیر معیاری میٹریل کے استعمال سے 3 سال میں 3 مرتبہ تعمیر کی جانے والی کراچی کی اہم شاہراہ جہانگیر روڈ سنگین مسائل کا شکار ہے۔رپورٹ کےمطابق جہانگیر روڈ کو 2023 سے لیکر 2026 تک مسلسل بنائی جارہی ہے، گزشتہ تین برس میں جہانگیر روڈ پر تقریباً 52 کروڑ روپے خرچ ہو چکے ہیں ناقص تعمیراتی سامان کے باعث جہانگیر روڈ کچھ ماہ میں ہی تباہ ہوجاتی ہے۔ جہانگیر روڈ کراچی کی اہم شاہراہ ہے، مگر علاقے کے مکین سمیت لاکھوں شہری کئی برس سے سڑک اور سیوریج کے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔دو اضلاع کو ملانے والی اس سڑک کی مجموعی لمبائی 1.4...
    متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے ایک نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ عرب مڈیا کے مطابق دبئی میں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ کی تعمیر کا اعلان کیا گیا ہے جو دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ کے اندر تعمیر کی جائے گی۔ خیال رہے کہ گولڈ ڈسٹرکٹ کی تعمیر کا کام پہلے ہی شروع ہوچکا ہے۔ یہ سونے اور زیورات کے کاروبار کے لیے ایک شاہکار اور نیا عالمی مرکز بنے گا۔ دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں بننے والی گولڈ اسٹریٹ کو خصوصی طور پر سونے کے عناصر کے ساتھ ڈیزائن کیا جائے گا تاکہ اسے دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور خریداروں کے لیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> دبئی: دبئی میں دنیا کی پہلی سونے سے تیار کی جانے والی سڑک کی تعمیر شروع کردی گئی ہے۔متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں اس نہایت منفرد اور عالمی سطح پر توجہ حاصل کرنے والے منصوبے  نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گولڈ اسٹرکٹ کی تعمیر سے یہ سونے اور زیورات کے کاروبار کے لیے ایک شاہکار اور نیا عالمی مرکز بنے گا۔دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں بننے والی گولڈ اسٹریٹ کو خصوصی طور پر سونے کے عناصر کے ساتھ ڈیزائن کیا جائے گا تاکہ اسے دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں اور خریداروں کے لیے ایک یادگار جگہ بنایا جا سکے۔امارات میں سونے کی سڑک کی تعمیر کا مقصد صرف آرائش یا...
    دبئی کے نئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ افتتاح ہو گیا ہے، اور حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہاں دنیا کی پہلی گولڈ اسٹریٹ بنائی جائے گی۔ یہ جدید منصوبہ دبئی کو ایک منفرد سیاحتی اور تجارتی مرکز فراہم کرے گا۔ حکام کے مطابق نیا گولڈ ڈسٹرکٹ مرحلہ وار تعمیر ہوگا، جس میں 1000 سے زائد گولڈ ریٹیلرز اور دیگر سرمایہ کاری کے مواقع شامل ہوں گے۔ یہاں ریٹیل، ہول سیل اور سرمایہ کاری کے تمام پہلو ایک جگہ جمع ہوں گے، یعنی سونے اور زیورات کی پوری ویلیو چین کو ایک ہی مقام پر دیکھا جا سکے گا۔ دبئی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ نہ صرف تجارتی اعتبار سے اہم ہے بلکہ سونا دبئی کی شان اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
     (ارشاد قریشی) اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات کا وقت ختم ، عمران خان سے آج بھی کوئی  نہ مل سکا۔ بیرسٹر گوہر بانی سے ملاقات کے لئے موجود رہے۔   آج منگل کی شام اڈیالہ جیل کے باہر سڑک پر پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر بانی سے ملاقات کے لئے موجود رہے۔ قیدیوں کی ملاقات کا وقت ختم ہونے کے بعد   بیرسٹر گوہر ملاقات کئے بغیر ہی واپس چلے گئے انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلہ پاکستان کا آج نیوزی لینڈ سے ٹاکرا   بانی کی بہن علیمہ خان آج بھی اڈیالہ جیل کے باہر آئی ہوئی تھیں۔ جب قیدیوں کی ملاقات کا وقت ختم ہو گیا تو انہوں نے آج بھی سڑک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    کراچی پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے پریس کلب جانے والی سڑک کو بند کردیا ہے۔سڑک بند کیے جانے کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ اور صدر میں ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ایمان مزاری کی گرفتاری کیخلاف سول سوسائٹی کے پریس کلب پر احتجاج کے باعث پولیس نے رکاوٹیں لگا کر سڑک بند کردی، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ایم ٹی خان روڈ سلطان آباد ٹریفک چوکی سے پی آئی ڈی سی چوک تک ٹریفک کی روانی متاثر ہے، ٹریفک کو سلطان آباد چوکی سے مائی کلاچی روڈ بوٹ بیسن کی طرف بھیج رہے ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ تھم گیا، کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف مقامات پر کئی کئی فٹ برف موجود ہے، رابطہ سڑکیں بند جبکہ سردی میں اضافہ ہوگیا۔ ہنزہ میں زلزلے سے متاثرہ علاقے چیپورسن میں تیز ہواؤں سے متاثرین کی مشکلات بڑھ گئیں جبکہ زلزلے کے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، شدید سردی کے باعث متاثرین کا ہنزہ کے دیگر علاقوں کی جانب انخلا شروع ہوگیا ہے۔ استور میں مشرف چوک سے برفانی تودہ ہٹا کر ضلعی ہیڈکوارٹر تک سڑک بحال کردی گئی۔ مظفر آباد آزاد کشمیر میں شدید برف باری کے بعد شاہراہ لیپا شیر گلی سے ہر قسم کی آمد و رفت بند ہے۔ اپر ہزارہ ڈویژن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ آتشزدگی کے مقام سے ملبہ ٹھکانے لگانے والے ایک ٹرک سے انسانی ہڈیاں اور باقیات سڑک پر گرنے کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ اس واقعے نے جہاں ریسکیو آپریشن اور انتظامیہ کی سنجیدگی پر سوالیہ نشان کھڑے کردیے ہیں، وہیں عوام میں شدید اشتعال پیدا کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق گل پلازہ سے ملبہ لاد کر جانے والا ایک ٹرک جب سڑک سے گزرا تو اس میں سے انسانی ہڈیاں اور دیگر باقیات نیچے گرنا شروع ہوگئیں۔ سڑک پر انسانی ہڈیاں بکھری دیکھ کر وہاں موجود راہگیر اور علاقہ مکین ششدر رہ گئے اور فوری طور پر ٹریفک رک گیا۔ انتظامیہ کی عدم موجودگی میں شہریوں نے خود ہی...
    —فائل فوٹو کراچی میں آتش زدگی کا شکار ہو کر تباہ ہونے والے گل پلازا کا ملبہ اٹھانے کا کام جاری ہے۔ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے انکشاف کیا ہے کہ آج گل پلازا کا ملبہ اٹھانے کے دوران ڈیڑھ کلو سونا بھی ملا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گل پلازا کی عمارت میں جیولرز کی دکان قائم تھی جہاں سے سونا ملا ہے، ملنے والا ڈیڑھ کلو سونا دکان کے مالک کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو کا کہنا ہے کہ 90 فیصد بلڈنگ کو کلیئر کر دیا گیا، حساس جگہ ہے، ملبے کو احتیاط سے اٹھا رہے ہیں، اب تک 10 سے 11 افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے۔ان کا کہنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد کے علاقے میں واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد جاری ریسکیو آپریشن اور ملبہ اٹھانے کے عمل کے دوران انتظامیہ کی سنگین غفلت سامنے آ گئی ہے، جب ملبہ لے جانے والے ایک ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں۔ واقعے نے ریسکیو اور سرچ آپریشن کے حوالے سے کیے جانے والے احتیاطی دعوؤں پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کے بعد ملبہ منتقل کرنے کے دوران ایک ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر پڑیں، جسے دیکھ کر شہریوں میں شدید غم و غصہ اور خوف و ہراس پھیل گیا، سڑک پر موجود افراد نے فوری طور پر انسانی باقیات کو اکٹھا کیا اور انہیں...
    —فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کے دوران ریسکیو آپریشن اور ملبہ اٹھانے کے عمل کے دوران سنگین غفلت کا مظاہرہ سامنے آیا ہے۔گل پلازا کا ملبہ اٹھا کر لے جانے والے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئیں۔شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت سڑک پر گرنے والی انسانی باقیات کو سول اسپتال منتقل کیا۔ یہ بھی پڑھیے سانحۂ گل پلازا کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، ملبے سے 3 ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈرز برآمد گل پلازہ کو گرانا ہی پڑے گا: وزیرِاعلیٰ سندھ سندھ حکومت کا گل پلازہ کی از سرِنو تعمیر کا فیصلہ ایک شہری کا کہنا ہے کہ انتظامیہ ملبے تلے لوگوں کی باقیات کے باعث احتیاط سے سرچ آپریشن کا دعویٰ کر رہی ہے۔واضح رہے کہ کراچی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جو سڑک یا گلی کھود رہے ہیں، اُس کا مکمل پلان ہونا چاہیے۔کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جو سڑک، گلی آپ کھود رہے ہیں، اس کا مکمل پلان آپ کے پاس ہونا چاہیے، جو سڑک یا فٹ پاتھ کھود رہے ہیں، اُسے ساتھ ساتھ بناتے جائیں، عوام کے لیے واکنگ ٹریک بنائیں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ اوپن ایئر جم بنائیں، فائر سیفٹی سسٹمز کو مضبوط بنائیں گے، شہروں میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب یقینی بنائی جائے۔اُن کا کہنا تھا کہ کوئی مین ہول کھلا نہیں ہونا چاہیے، یہ آپ کی ذمے داری ہے، مین ہول ایک ہی معیار کے ہونے چاہئیں۔مریم نواز نے کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    کراچی: شہر قائد میں معروف یوٹیوبر محسن اور ان کے کیمرہ مین کو فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ محسن نے بتایا کہ وہ خستہ حال سڑک کی ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو موقع پر آ گئے اور ان سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ یوٹیوبر محسن نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ لوٹے گئے موبائل فون میں ان کا اہم ڈیٹا محفوظ تھا، جس کے ضائع ہونے سے وہ شدید پریشان ہیں۔ واقعے کے بعد محسن نے اپنا بیان سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا، جس سے صارفین اور فالوورز میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ محسن نے عوام سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں پنیاری نہرکے بند پر سڑک کی تعمیر کے لیے گھروںگرانے کے خلاف علاقہ مکینوں نے صائمہ پلازہ کے قریب نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے کر شدید احتجاج کیا مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔احتجاج میں اسلامیہ کالونی، لغاری پاڑا، مگسی پاڑا اور ہالا ناکہ کے گرد و نواح سے تعلق رکھنے والے بڑی تعداد میں مرد و خواتین شریک تھے دھرنا صبح سے شام تک جاری تھا۔مظاہرین نے سڑک کی تعمیر کے نام پر تجاوزات کے خاتمے کی کارروائی کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ اگر بند سے 55 فٹ کے اندر...
     آئرلینڈ میں ایک انوکھا حادثہ اس وقت پیش آیا، جب زندہ کیکڑوں سے بھرا ایک ٹرک سڑک کنارے کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں تقریباً 15 ہزار زندہ کیکڑے سڑک اور قریبی کھیتوں میں پھیل گئے۔ یہ بھی پڑھیں: کیکڑے ’ایکو سسٹم انجینیئرز‘ کیوں کہلاتے ہیں؟ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میک لافلن ٹرانسپورٹ کا یہ ٹرک آئرلینڈ کے علاقے انشووین سے پکڑے گئے کیکڑے پرتگال کے ریسٹورنٹس اور اسٹورز تک لے جارہا تھا۔ حادثہ کاؤنٹی ڈونیگل کے علاقے کیریک میکویگلی، ریڈکاسل کے قریب آر 238 روڈ پر پیش آیا۔ حادثے میں ڈرائیور محفوظ رہا، تاہم ایلومینیم کنٹینرز ٹوٹنے سے تقریباً 15 ہزار کیکڑے باہر نکل آئے، جن کی مجموعی مالیت تقریباً 70 ہزار ڈالر بتائی جارہی ہے۔ ...
    فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں دن رات کام ہو رہا ہے، 60 روز میں سڑک اور نالے کا کام مکمل کر لیا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ کو جدید اور پائیدار معیار کے مطابق تعمیر کیا جا رہا ہے، جہاں برسوں پرانا سیوریج نظام تبدیل اور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے تاکہ نکاسیٔ آب کے مسائل کا مستقل حل ممکن بنایا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ جہانگیر روڈ پر جاری تعمیراتی کاموں کے ساتھ سیوریج مسائل کے مستقل حل کو یقینی بنایا جا رہا ہے، جس سے ٹریفک کی روانی بہتر ہوگی اور شہری سہولتوں میں نمایاں بہتری آئے گی، سیوریج لائنوں کی بہتری سے علاقے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن ( انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ کے سب سے بڑے رومی قبرستانوں میں سے ایک میں 300 سے زائد قبریں دریافت ہوگئیں۔ برطانیہ کے علاقے کمبریا میں 33 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کے لیے کھدائی کے دوران قدیم رومی قبرستان کی باقیات کے شواہد سامنے آئے۔ماہرِین آثارِ قدیمہ نے 2025 میں پینرتھ اور اسکاچ کارنر کے درمیان اے 66 نامی سڑک کو چوڑا کرنے سے قبل کام شروع کیا۔اگرچہ ماہرین کو اس علاقے کے قدیم روم سے تعلق کے حوالے سے 1960 کی دہائی سے علم تھا، ان کے ہاتھ ایسا کوئی موقع نہیں آسکا تھا جس کی بدولت وہ اس جگہ پر کھدائی کر پاتے۔اس جگہ سے ملنے والے شواہد قبل قدیم رومی دور میں ہونے والی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-27 جسارت نیوز سیف اللہ
    تصویر بشکریہ، فیس بک روف ناگوری پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے رہنما روف ناگوری نے کہا ہے کہ سڑک پر جلسہ کرنے کی کوشش اور پولیس سے مزاحمت قانون شکنی ہے۔ایک بیان میں روف ناگوری نے کہا کہ کراچی کے امن سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، سڑک پر جلسہ کرنے کی کوشش اور پولیس سے مزاحمت قانون شکنی ہے۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاج کے دوران گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی، پر امن احتجاج کے نام پر میڈیا اور عوامی املاک کو نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔
    پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ  گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ  گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا...
    کراچی میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔اس کے علاوہ گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے۔انہوں نے کہا کہ جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کراچی والوں سے اپیل کی کہ خان کے نمائندے اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل کراچی میں مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، انتظامیہ نے شہر کے اہم راستوں کو جزوی یا مکمل طور پر بند کر دیا ہے تاکہ جلسے کے دوران عوامی نقل و حمل میں رکاوٹ نہ آئے اور جلسہ پرامن ماحول میں منعقد ہو سکے۔ذرائع کے مطابق پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں، اسی طرح گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز مختلف مقامات پر تعینات کی گئی ہیں تاکہ ممکنہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی کسی بھی سڑک پر جلسہ کرنے کی صورت میں سندھ حکومت سخت کارروائی کرے گی۔ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ بظاہر پی ٹی آئی کو کراچی کے عوام کی مکمل حمایت حاصل نہیں، اسی لیے وہ جلسہ گاہ کے بجائے سڑکوں پر اجتماع کرنا چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجازت کے باوجود جلسہ گاہ چھوڑ کر روڈ شو پر اصرار محض بہانے بازی ہے، گراؤنڈ کے علاوہ کسی اور مقام پر جلسے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔وزیر داخلہ نے واضح کیا کہ جس مقام کے لیے اجازت دی گئی ہے، پی ٹی آئی کو وہیں جلسہ کرنا ہوگا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام دیا ہے کہ پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ نے واضح کیا کہ کسی بھی سڑک پر اگر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    کراچی: سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔ حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح پیغام  دیا ہے کہ پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیرداخلہ نے واضح کیا کہ کسی بھی سڑک پر اگر جلسہ ہوگا تو حکومت سندھ سخت ایکشن لے گی۔ مزید پڑھیں پی ٹی آئی کا اجازت کے باوجود باغ جناح میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت کا پی ٹی آئی...
    ویب ڈیسک : سندھ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے باغ جناح کے بجائے سڑک پر جلسہ کرنے پر ایکشن لینے کا اعلان کر دیا ہے۔  وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ پی ٹی آئی کو سڑک پر جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ہے، کسی بھی سڑک پر جلسہ ہوگا تو حکومت سخت ایکشن لے گی،سندھ حکومت نے پی ٹی آئی کو جہاں جلسے کی اجازت دی ہے وہیں کرے، ہم ابھی تک پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں،حکومت کی رٹ کو چیلنج نہیں کرنے دیں گے۔باغ جناح میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنیکی اجازت ہے۔ سڑک پر جلسہ نہیں ہوگا۔ رمضان المبارک کے...
    وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں۔کراچی سے جاری بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو واضح طور بتایا تھا کہ باغ جناح میں جلسےکی اجازت ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا خود باغ جناح میں موجود تھے، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کا بتادیا تھا۔ باغ جناح کا مطالبہ پی ٹی آئی نے خود کیا تھا، سڑک پر جلسے کی بات مناسب طرزِ عمل نہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی کو گراؤنڈ میں جلسےکے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، باغ جناح وفاق کےپاس ہے، اجازت نامے میں رسمی تاخیر ہوئی۔
    کراچی سے جاری بیان میں وزیر بلدیات سندھ نے کہا کہ باغ جناح کا مطالبہ پی ٹی آئی نے خود کیا تھا، حکومت پی ٹی آئی کو گراؤنڈ میں جلسے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی، باغ جناح وفاق کے پاس ہے، اجازت نامے میں رسمی تاخیر ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں۔ کراچی سے جاری بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت کو واضح طور بتایا تھا کہ باغ جناح میں جلسےکی اجازت ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا خود باغ جناح میں موجود تھے، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت...
    ڈیرہ اسماعیل خان: بنوں تھانہ ٹاؤن شپ کی حدود میں مداخیل وزیر قوم سے تعلق رکھنے والا 4 سالہ بچہ دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد مداخیل وزیر قوم کے مشران اور علاقہ مکینوں نے بچے کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔ مظاہرین نے سڑک بند کر دی جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی۔ مداخیل قومی مشر ملک رحمت اللہ وزیر کا کہنا ہے کہ قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا اور روڈ بند رکھا جائے گا۔ مشران نے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری انصاف فراہم کیا جائے، 4 سالہ بچے کا قتل کھلی دہشت گردی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے خیبرپختونخوا کے بعد بلوچستان میں بھی مشکلات پیدا کی ہیں، حکومت دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ کوئٹہ میں سیاسی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم  نے کہا کہ فتنہ الخوارج کو ہمسایہ ملک سے مکمل سپورٹ مل رہی ہے اور اس جنگ میں فوج کی قیادت فیلڈ مارشل کے ہاتھ میں ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی طرح بلوچستان میں بھی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ عوام کو امن کا ماحول فراہم کیا جا سکے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حکومت ہر ممکن قدم اٹھائے گی اور کسی بھی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے...
    کراچی میں لیاری ایکسپریس وے کے ساتھ گزرتی ’مرزا آدم خان روڈ‘ لیاری کی وہ سڑک ہے جو خاصے طویل وقت سے حکومت کی آنکھ سے اوجھل ہے۔تقریباً 4 کلومیٹر طویل اس سڑک کے ایک حصے پر حکومت سندھ نے کام کروایا ہے، مگر اس وقت بھی سڑک جگہ جگہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، گٹر کے ڈھکن نایاب ہیں اور علاقہ مکین مشکلات سے دوچار ہیں۔ٹاؤن چیئرمین کہتے ہیں چند روز میں ٹینڈر ہو جائے گا، جس کے بعد مکمل سڑک تعمیر کی جائے گی۔پیپلز پارٹی کا گڑھ سمجھا جانے والا لیاری، جہاں ٹاؤن، بلدیہ عظمیٰ اور صوبائی حکومت ایک ہی جماعت کے پاس ہیں، اس کے باوجود تقریباً 4 کلو میٹر طویل مرزا آدم خان روڈ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">   جسارت نیوز گلزار
    ویب ڈیسک : شہرِ قائد میں سڑک اور فٹ پاتھ کو اپنی ملکیت سمجھنے والوں کی شامت آگئی، انتظامیہ نے رعایت ختم کرتے ہوئے تجاوزات کے خلاف ایکشن لے لیا۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر قائد کے تمام اضلاع میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی دو روزہ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق دکانوں کے باہر انکروچمنٹ قائم کرنے پر 91 ہوٹلز سمیت 3 سو 38 دکانیں سیل اور متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اس کے علاوہ سیل کی جانے والی دکانوں کے باہر سے ٹھیلے، پتھارے اور دیگر تجاوزات بھی ضبط کر لی گئیں، جنوبی میں سب سے زیادہ 284، شرقی میں 23 اور ضلع وسطی میں 14 دکانیں سیل کی گئیں۔ کراچی میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی پولیس نے سڑک پر کرتب دکھانے والے ڈرائیور کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی ضبط کر لی اور اُسے 10 ہزار درہم جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ اقدام اس وقت اٹھایا گیا جب سوشل میڈیا پر ڈرائیور کی کرتب دکھانے والی ویڈیو وائرل ہوئی۔دبئی پولیس کے مطابق کرتب دکھانے والے ڈرائیور کے خلاف کارروائی سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر ہونے کے بعد کی گئی، گاڑی کا شور اور کرتب نہ صرف لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں بلکہ یہ جان لیوا بھی ہو سکتے ہیں۔ دبئی پولیس نے متنازع مواد سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر بھی خبردار کیا ہے کہ اس طرح کے مواد کی شیئرنگ پر قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔...
    کرناٹک: بھارت میں بچپن کی 2 دوست ایک ساتھ پلی بڑھیں اور انجینئر زبنیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے اپنی ایم ٹیک کی ڈگریاں ایک ساتھ مکمل کیں اور ایک ہی کمپنی میں مختلف محکموں میں ایک ساتھ کام کیا۔ بچپن کی ان سہیلیوں کی اگلے ماہ منگنی ہونی تھی، دونوں کا ساتھ بس یہیں تک تھا،سڑک حادثے میں دونوں ایک ساتھ ہلاک ہو گئیں۔ بچپن کی سہیلیاں منسا اور نویا کرسمس کی تعطیلات کے لیے سنگور اور مرودیشوارا مندروں کا دورہ کرنے کے لیے بنگلورو سے روانہ ہوئی تھیں۔  چتردرگا ضلع کے ہیریور کے قریب ٹرک اور بس کے خوفناک حادثے میں لاری ڈرائیور سمیت 9 افراد زندہ جل گئے۔ منسا اور نویا ان میں شامل تھیں۔ منسا، 26،...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ٹاؤن کے پاس اختیارات ان سے زیادہ ہیں، اس کے بعد بھی اگر وہ کہیں اسٹریٹ لائٹس نہیں لگائیں تو گھر جائیں۔اسکیم 33 میں رحیم بخش سومرو روڈ کی تعمیر اور دیگر ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ مسئلہ مین ہول پر ڈھکن لگانا نہیں ان کی رکھوالی کرنا ہے، یہ ڈھکن جہاں جا کر بکتے ہیں وہاں کریک ڈاؤن کریں گے۔میئر کراچی نے کہا کہ صفورا ٹاؤن کی پہلوان گوٹھ کی سڑک سے متعلق اگلے ہفتے ٹینڈر آ جائے گا، ناتھا خان فلائی اوور کی سائیڈ سے نجی یونیورسٹی تک سڑک بنائیں گے، 31 جنوری تک قیوم آباد سے شہید ملت والا کوریڈور مکمل کریں...