2025-11-04@06:02:02 GMT
				 
				 تلاش کی گنتی: 206				 
                  
                
                «ہیٹ ٹرک»:
	اسلام آباد (اُردو پوائنٹ ۔ DW اردو۔ 21 جنوری 2025ء) میٹا کی فیس بک، ایلون مسک کی ایکس، گوگل کی یوٹیوب اور دیگر ٹیک کمپنیوں نے ایک تازہ ترین ضابطہ اخلاق، جسے اب یورپی یونین کے ٹیک قوانین میں ضم کیا جائے گا، کے تحت آن لائن نفرت انگیز تقاریر سے نمٹنے کے لیے مزید...
	 برسبین:  بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ اور ہوبارٹ ہریکینز کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں معمولی آگ لگنے سے کھیل کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ برسبین ہیٹ کے 202 رنز کے جواب میں ہوبارٹ ہریکینز ہدف کا تعاقب کر رہی تھی کہ چوتھے اوور کے اختتام پر اسٹیڈیم میں ڈی...
	 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز : فوٹو فائل  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر منہ پر ہاتھ پھیر کر کہوں کہ تمہارا ہیٹر اتاروں گی تو عوام کی خدمت کیسے ہوگی؟ بہاولپور میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کوئی پاسبان...
	 PRAGUE:  جمہوریہ چیک کے شمال مغربی شہر میں سلینڈر دھماکے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے اور عمارت میں آگ لگ گئی۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جمہوریہ چیک کی فائر ریسکیو سروس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ چیک شہر میں ایک ریسٹورنٹ میں سلینڈر دھماکے سے ہلاکتوں کے...
	آسٹریلیا کی مشہور لیگ بگ بیش کے دوران ایک دلچسپ اور منفرد واقعہ پیش آیا جس نے شائقین کو محظوظ کر دیا۔ ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز اور برسبین ہیٹ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران بیٹے نے گیند کرائی اور باپ نے کیچ پکڑ لیا۔ یہ واقعہ میچ کے 16ویں اوور میں پیش آیا جب برسبین...
