2025-08-10@13:21:20 GMT
تلاش کی گنتی: 7
«شاہ لطیف بھٹائی»:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھ کے ضلع مٹیاری کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عظیم صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی درگاہ پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی۔ یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ صوبائی وزرا میر ظہور بلیدی، میر صادق عمرانی اور ساجد دشتی بھی موجود تھے۔...
اسلام آباد (نمائندہ خصو صی )پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سرزمینِ سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں محبت، امن، برداشت اور روحانی مزاحمت کی ایک لازوال علامت قرار دیا ہے۔میڈیا سیل بلاول ہاوَس کی...
عرس کے موقع پر پیغام میں چیئرمین پی پی نے پوری قوم بالخصوص نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ شاہ عبداللطیف بھٹائی کی تعلیمات کا ازسرِ نو مطالعہ کریں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، شاہ لطیف کے کلام کی سروں میں امن اور ترقی کا خاکہ چھپا ہے، آئیے ان کی آواز سنیں،...
حضرت شاہ عبداللطیف بھٹاٸی کا 282 واں 3 روزہ عرس آج سے بھٹ شاہ میں شروع ہورہا ہے۔گورنر کےپی فیصل کریم کنڈی اورصوباٸی وزیر ثقافت ذوالفقار شاہ عرس کی تقریبات کا آغاز کریں گے، ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے۔عرس کے آخری روز وزیر...
فائل فوٹو۔ سندھ کے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ حکومت کےتمام دفاتر اور تعلیمی ادارے 9 اگست کو بند رہیں گے۔
سیکرٹری کلچر سندھ محمد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 282 واں تین روزہ عرس مبارک ہفتے سے شروع ہوگا، جس کیلئے کافی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، عرس کا افتتاح کرنے کے لئے وزیر ثقافت نے گورنر سندھ کو دعوت دیدی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوفی بزرگ حضرت شاہ...
سٹی 42 : سندھ حکومت نے صوفی بزرگ حضرت شاہ عبد الطیف بھٹائی کے عرس پر صوبے بھر میں 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ سیکریٹری کلچر سندھ محمد خان کلور نے اس حوالے سے بتایا کہ 282 واں تین روزہ بھٹائی عرس مبارک ہفتہ سے شروع ہوگا، بھٹائی عرس کی تیاریاں...