2025-09-18@01:50:36 GMT
تلاش کی گنتی: 5
«نالہ ڈیک»:
نارووال نالہ ڈیک کے نواحی پاکستانی سرحدی علاقہ لہڑی سے 3 عدد 8 پاؤنڈ وزنی اور ایک عدد 18کلو وزنی انڈین ساختہ اینٹی ٹینک مائنز کو اپنی تحویل میں لے کر عوام الناس کی جان و مال کو لاحق خطرات سے محفوظ بنا دیا گیا۔ مزید پڑھیں: فیول اسمگلنگ کا الزام، ایران نے عملے سمیت غیر...
ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال میں خطرناک صورت حال اُس وقت پیدا ہوئی جب نالہ ڈیک کے مختلف مقامات سے بھارتی ساختہ 5 اینٹی ٹینک مائنز برآمد ہوئیں۔ یہ مائنز ایک ہی دن میں مختلف مقامات پر سامنے آئیں، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیلابی ریلے کے ساتھ بہہ کر...
نارووال کے سرحدی نالہ ڈیک کے قریب بھارتی ساختہ 51 ایم ایم مارٹر (شیل) گولہ برآمد ہوا ہے۔ مقامی افراد نے گولہ دیکھ کر فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نارووال کے افسران موقع پر پہنچے اور مارٹر گولہ اپنے قبضے میں لے کر...
پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے سے مختلف اضلاع میں سیلاب آ گیا، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، فصلیں تباہ ہو گئیں، مساجد میں نقل مکانی کے اعلانات ہو رہے ہیں، ریسکیو نے فلڈ ریلیف کیمپ قائم کر دیے۔دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے...
گلگت؍ لاہور؍ ظفر وال؍ سیالکوٹ؍ گجرات (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر+ نمائندگان+ نامہ نگار) دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا۔ ریلوں نے تباہی مچا دی۔ جبکہ ظفر وال میں نالہ ڈیک کے بہاؤ میں اضافے سے پل بیٹھ گیا۔ پسرور اور گجرات میں بند ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ہنزہ پھر بپھر گیا۔ گلگت اور...