با نی پی ٹی آئی رہا ئی چا ہتے ہیں،طلال چودھری
اشاعت کی تاریخ: 11th, January 2025 GMT
فیصل آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما طلا ل چودھری نے کہا ہے کہ با نی پی ٹی آئی رہا ئی چا ہتے ہیں،عمرا ن سے ملاقا ت نہ ہو نے کی ذمے دار خود پی ٹی آئی ہے ، پی ٹی آئی حکو مت کو تسلیم کر چکے ، مزا کرات کی آڑ میں آفر ملنے کا جھوٹا بیا نیہ بنا ہے ،ملاقا ت جیل مینو ئل کے مطا بق ہی ہو گی۔ ان خیا لات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ، انہوں نے کہا کہ پیشگی شرا ئط کیسا تھ ملاقات نہیں کرا ئی جا سکتی ہے ،ملاقا ت جیل مینو ئل کے مطا بق ہی ہو گی با نی پی ٹی آئی سے مزا کرا تی کمیٹی کی ملاقا ت نہ ہو نے کی ذمہ دار خود پی ٹی آئی ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: پی ٹی ا ئی ملاقا ت
پڑھیں:
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خولہ چودھری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
سٹی 42 : راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ خولہ چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
سائبر کرائم ایجنسی نے 2 اینٹی اسٹیٹ سوشل میڈیا پوسٹوں پر گزشتہ شب خولہ چوہدری کو گرفتار کیا تھا۔
ڈیوٹی جج عبدالستار نے ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیجنے کا حکم دیا۔