صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ ؛ فیڈریشن آف بنگلہ دیش چیمبرز کے ایڈمنسٹریٹر محمد حفیظ الرحمن ڈھاکہ میں پاکستان بزنس فورم میں شریک ہیں

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

وزیر اعظم کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر سمیت دیگر ممالک میں اہم سفارتی تعیناتیوں کی منظوری

سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے نئے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش کی منظوری دیدی۔

وزرات خارجہ نے تعیناتی کی سفارش کی تھی ،عمران حیدر بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر ہونگے، عمران حیدر اسوقت پاکستان کے میانمار میں سفیر ہیں، عطیہ اقبال قطر میں پاکستان کی نئی نائب سفیر ہونگی,حسنین یوسف شام کے لئے پاکستان کے ناظم الامور  تعینات کیے گئے ،نعیم حیدر چیمہ کینڈا کے لئے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر،رومان وزیر جرمنی کے لئے پاکستان کے نئے ڈپٹی سفیر ،فوزیہ احمد متحدہ عرب امارات کئے لئے نائب سفیر ،الیاس محمود نظامی امریکہ میں ڈپٹی پاکستانی سفیر،اویس اخٓند کے قندھار میں نیا قونصل جنرل ،فید امجد قونصل جنرل برائے برمنگھم  تعینات کیے گئے 

انٹرمیڈیٹ کے 7 مئی کو ملتوی ہونے پیپرز کی نئی تاریخ آگئی

متعلقہ مضامین

  • وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین عوامی رابطوں کو بڑھانے پر زور
  • پاکستان بیس بال ٹیم کے کھلاڑی لانس خان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
  • کب تک آئی ایم ایف سے قرضے لے کر ملک چلائیں گی چیئرمین نیب
  • تائیوان کے سابق صدر ماینگ چین میں منعقد فورم میں شریک
  • نیشنل لیبر فیڈریشن کی ILC میں شرکت کی روداد
  • صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
  • صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
  • وزیر اعظم کی بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے ہائی کمشنر سمیت دیگر ممالک میں اہم سفارتی تعیناتیوں کی منظوری
  • ایران پر اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہر عالمی فورم پر آواز بلند کریں گے، رانا تنویر حسین
  • حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے،حافظ نعیم الرحمن