City 42:
2025-10-08@19:13:28 GMT

آئی جی خیبر پختونخوا پولیس کو عہدے سے ہٹادیا گیا

اشاعت کی تاریخ: 29th, January 2025 GMT

 ویب ڈیسک:انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔

 حکومت کی جانب سے آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق ذوالفقار حمید کو نیا آئی جی خیبر پختونخوا تعنیات کر دیا گیا ہے۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کردیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے کے احکامات پارٹی کو جاری کر دیئے ہیں۔

عمران خان کی جانب سے سہیل آفریدی کو نیا وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا گیا ہے۔

پی ٹی آءی کے فوکل پرسن رائے سلمان نے بتایا کہ عمران خان نے توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران پارٹی رہنماؤں کو احکامات دیے۔

متعلقہ مضامین

  • خیبرپختونخوا: عہدے سے گنڈاپور کی برطرفی پر بیرسٹر گوہر بے خبر
  • مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام سیمنار
  • وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے وزیراعلی کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا
  • علی امین گنڈا پور عہدے سے مستعفی، سہیل آفریدی  خیبرپختونخوا کے نیا وزیراعلیٰ نامزد
  • علی امین گنڈاپور کا وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان
  • مجھے بھی میڈیا سے خبریں ملی ہے کہ وزیر اعلیٰ کے لیے نامزد کیا گیا ہوں، پارٹی قیادت سے مجھے کوئی معلومات نہیں ملی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کے لیے نامزد محمد سہیل آفریدی کا بیان
  • وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کی خبروں کے بعد علی امین گنڈا پور کا ردعمل سامنے آگیا
  • علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، ذرائع
  • عمران خان کا علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کا حکم
  • عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیراعلیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے احکامات جاری کردیے