تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث متعدد پروازیں منسوخ
اشاعت کی تاریخ: 13th, February 2025 GMT
اقصیٰ شاہد: تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث کراچی سے روانہ ہونے والی پانچ پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
منسوخ ہونیوالی پروازوں میں کراچی سے لاہور سیرین ایئر ای آر 524،کراچی سے دبئی ایمریٹس کی پرواز ای کے 605منسوخ ہوئی ہیں۔
دوسری طرف کراچی سے جدہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 731،کراچی سے اسلام آباد ایئر بلیو کی پرواز پی اے 208،کراچی سے مسقط فلائی جناح کی پرواز نائن پی 644 بھی شامل ہیں۔
محکمہ اوقاف پنجاب میں بدعنوانی کا انکشاف، افسران معطل
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
پوسٹ حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز حجاج کو لیکر کراچی پہنچ گئی
— فائل فوٹوکراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پوسٹ حج آپریشن کا آغاز ہو گیا ہے۔
ترجمان پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کا کہنا ہے کہ نجی ایئرلائن کی پہلی پرواز دن 1 بجکر 25 منٹ پر پہنچی۔
انہوں نے بتایا کہ مجموعی طور پر 21 ہزار سے زائد حاجی کراچی پہنچیں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ آخری حج واپسی پرواز 9 جولائی 2025ء کو کراچی پہنچے گی۔