ایم ڈی سالڈ ویسٹ طارق علی نظامانی کی ہدایت پر قبرستانوں کے باہرکیمپ لگائے جارہے ہیں.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل اور ہزار سے زائد ڈرونز حملے کیے؛ اسرائیلی فوج

ایران نے پانچ روز سے جاری جنگ میں اسرائیل کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق اسرائیلی فوجی عہدیدار نے بتایا کہ ایران اب تک اسرائیل پر تقریباً 400 بیلسٹک میزائل اور 1,000 ڈرونز داغ چکا ہے۔

اسرائیلی فوجی عہدیدار کے بقول ان میں سے تقریباً 20 بیلسٹک میزائل اسرائیل کے شہری علاقوں میں گرے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

تازہ ترین معلومات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے مزید میزائل فائر ہونے کا سراغ لگایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی دفاعی نظام ان خطرات کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اسرائیلی فوج نے عوام کو ہدایت دی ہے کہ وہ محفوظ مقامات میں چلے جائیں اور جب تک واضح سرکاری ہدایت نہ آئے، وہیں رہیں۔

دوسری جانب ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی مہر کے مطابق، ایرانی فضائی دفاعی نظام نے تہران کے اوپر دشمن  کے اہداف کو نشانہ بنایا۔

 

متعلقہ مضامین

  • پاک بنگلادیش ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان اگلے ہونے کا امکان
  • حکومت کی والدین کو ہدایت، 15 سال سے کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک اور انسٹاگرام سے دور رکھیں
  • ایران میں شہادتوں کی تعداد 585 تک جا پہنچی ،خامنہ ای کی اسرائیل پر حملے تیز کرنے کی ہدایت
  • نیدرلینڈز ، 15سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی ہدایت
  • ایران نے اب تک 400 بیلسٹک میزائل اور ہزار سے زائد ڈرونز حملے کیے؛ اسرائیلی فوج
  • ازدواجی زندگی میں لچک، سمجھوتہ اور مالی استحکام ضروری ہے، فضیلہ قاضی و قیصر نظامانی
  • آئی ایم ایف کی ہدایت پر رائٹ سائزنگ کا عمل، ملک بھر میں 40ہزار سرکاری اسامیاں مستقبل طور پر ختم
  • ایم سی آئی اور سی ڈی اے کی جانب سے مارکیٹوں اور مراکز کی خوبصورتی اور بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات کا آغاز
  • امریکا:ویسٹ ورجینیا میں بارش اور سیلاب سے تباہی‘ 5افراد ہلاک
  • بنگلہ دیشی حکومت کی ایران میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت