شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
یہ جھکی آنکھوں قبروں سے اس طرح نکل کھڑے ہوں گے کہ گویا وہ پھیلا ہوا ٹڈی دل ہے۔ o پکارنے والے کی طرف دوڑتے ہوں گے اور کافر کہیں گے یہ دن تو بہت سخت ہے۔ o
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
سرکاری ملازمین کو نیشنل بینک میں اکائونٹ کھولنے کی ہدایت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
نوشہرو فیروز (نمائندہ جسار) ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر نوشہرو فیروز حسن جان چنگیزی نے اپنے ایک اعلامیہ میں واضح کیا ہے کہ مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین جن کے بینک اکاؤنٹ انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر فارمیٹ کے مطابق اپ ڈیٹ نہیں کئے گئے ہیں انہیں مشورہ دیا گیا ہے کہ ان کے ڈی ڈی او یا ذاتی طور پر ایف او فارم 2 اور بینک اکاؤنٹ کے چیک کی فوٹو کاپی کے ہمرہ اپنے متعلقہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹنس ا?فیس سے رابطہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ مختلف اوقات میں اس سلسلے میں نوٹس دیئے گئے ہیں مگر ا?ج تک 210 ملازمین کے اکاؤنٹس اپ ڈیٹ نہیں کرائے جا سکے۔ اس نوٹس کے بعد اکاؤنٹ اپ ڈیٹ نہ کرانے والے ملازمین اور پینشنرز کی تنخواہین اور پینشن کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔