Islam Times:
2025-11-03@14:05:40 GMT

پاراچنار میں عظیم الشان قدس ریلی

اشاعت کی تاریخ: 28th, March 2025 GMT

ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین کی آزادی، بیت المقدس کی بازیابی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو

پاراچنار میں یوم القدس کی مناسبت سے عظیم الشان احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں یومِ القدس کے موقع پر ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کرکے فلسطینی عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، جن پر فلسطین کی آزادی، بیت المقدس کی بازیابی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم دہرایا۔ ریلی کی قیادت علامہ سید عابد حسین الحسینی اور دیگر علمائے کرام نے کی، ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بیت المقدس صرف فلسطین کا نہیں، بلکہ پوری امت مسلمہ کا مقدس مقام ہے، اور اس کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی مظالم کو فوری طور پر روکا جائے اور فلسطینی عوام کے حقوق کو تسلیم کیا جائے، امت مسلمہ کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کے حق میں آواز بلند کرنی چاہیے تاکہ ان پر جاری ظلم و ستم کا خاتمہ ہو سکے۔.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: فلسطینی عوام کے خلاف

پڑھیں:

قاضی احمد: بے امنی میں اضافہ سندھ یونائٹیڈ پارٹی کی ریلی

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251103-05-6
قاضی احمد( نمائندہ جسارت)قاضی احمد اور اسکے گردونواح میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور منشیات کے روک تھام کے لئے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے ضلعی صدر زین بھٹو خمیسوبھنڈ شاھنواز خاصخیلی محسن راھو بھائی خان عمرانیہ زوھیب لاکھو ودیگر کی قیادت میں نواب علی محمد اسٹاپ پر ریلی نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ھو ہے رھنماوں نے کہاکہ نواب ولی محمد قاضی احمد اور آسکے گردونواح میں بدامنی عروج پر ھے آئے روز ھونے والی وارداتوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہیں علاقے میں پولیس کی سرپرستی میں منشیات سرعام فروخت ھونے سے نوجوان نسل تباہ ھوکررہ گئی ھے۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • مصر کے عظیم الشان عجائب خانے نے دنیا کیلئے اپنے دروازے کھول دیے
  • قاضی احمد: بے امنی میں اضافہ سندھ یونائٹیڈ پارٹی کی ریلی
  • نریندر مودی کی ریلی سے پہلے 6 صحافیوں کو نظربند کرنا اُنکی گھبراہٹ کا مظہر ہے، کانگریس
  • جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ ‘ ریڈ لائن منصوبہ فوری مکمل و حتمی تاریخ دینے کا مطالبہ
  • رنگِ ادب کا اقبال عظیم نمبر
  • پنجگور، لیویز فورس کے پولیس میں انضمام کیخلاف اہلکاروں کا احتجاج
  • پیپلز پارٹی نااہلی اور کرپشن کا امتزاج، احتجاجی مہم کا آغاز کر دیا۔ منعم ظفر خان
  • پی ٹی آئی یوتھ ونگ کی راولپنڈی میں ریلی، 30 افراد کیخلاف مقدمہ درج
  • ولادت حضرت سیدہ زینب سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے مدرسہ امام علی قم میں نشست کا انعقاد