Jang News:
2025-07-25@13:48:13 GMT

گوادر، میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکا، راہگیر جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 29th, March 2025 GMT

گوادر، میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکا، راہگیر جاں بحق

گوادرمیں مغربی ساحل پر میرین ڈرائیو کے قریب بم دھماکے میں راہگیر جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

واشک کے علاقے ناگ کے 13 لیویز اہلکار ملازمت سے برطرف کردیے گئے، برطرف اہلکاروں میں ایک حوالدار اور 12 سپاسی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ دو روز قبل دہشت گردوں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ چھین لیا تھا۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کراچی: ملیر کورٹ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

فائل فوٹو

کراچی میں نیشنل ہائی وے ملیر کورٹ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی تو اسے ملیر سٹی سے گرفتار کرلیا گیا۔

حادثے کے بعد ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق موٹر سائیکل سوار کی لاش کو اسپتال منتقل کیا۔


متعلقہ مضامین

  • گوادریونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ڈرائیور کوئٹہ سے اغوا، تاوان طلب
  • کراچی: ملیر کورٹ کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
  • لیویز فورس کا پولیس میں انضمام: بلوچستان ہائیکورٹ کا سخت نوٹس، اعلیٰ حکام کو توہین عدالت کے نوٹس جاری
  • امارات میں بچے سے جنسی کے ملزم کو 10 سال قید کی سزا
  • فلوریڈا پولیس مفرور ایمو کو قابوکرنے میں کامیاب
  • پشاور؛ گاڑی نے خاتون کو کچل دیا، ملزم گرفتار
  • خیبر پختونخوا: ڈیوٹی سے انکار پر 42 پولیس اہلکار معطل
  • ڈیوٹی سے انکار پر پختونخوا پولیس کے 42 اہلکارمعطل
  • ڈیوٹی سے انکار پر پختونخوا پولیس کے 42 اہلکار معطل
  • گھوٹکی: جرائم پیشہ عناصر سے رابطوں اور ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 6 پولیس اہلکار برطرف