کراچی ( نیوزڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روز کی تیزی کے بعد شدید مندی کے باعث انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار 891 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 622 پوائنٹس اضافے کیساتھ ایک لاکھ 15 ہزار 532 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قدر میں 13 پیسے کمی ہوئی جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 280.

73 روپے سے کم ہوکر 280.60 روپے پر آگیا ہے۔

Post Views: 1

ذریعہ: Daily Mumtaz

کلیدی لفظ: پاکستان سٹاک پوائنٹس کی

پڑھیں:

12 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغانی ڈی پورٹ

سٹی 42: غیرقانونی مقیم غیرملکی باشندوں کےانخلاکی مہم جاری ہے ،ڈی پورٹ افغانیوں سمیت غیرملکی باشندوں کی تعداد12ہزارسےتجاوزکرگئی
انخلامہم میں 12 ہزار 438 غیر قانونی مقیم باشندوں کوہولڈنگ سنٹرزپہنچایاجاچکا،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 413غیرقانونی مقیم افرادہولڈنگ پوائنٹس پرموجودہیں، لاہور 5، صوبہ بھر میں 46ہولڈنگ سنٹرزقائم ہیں،سکیورٹی ہائی الرٹ ، تمام غیرقانونی مقیم افرادکاانخلایقینی بنارہےہیں،انخلاکےعمل کےدوران انسانی حقوق کومکمل طورپرمدنظر رکھاجارہاہے

زلمی vs قلندرز؛  قذافی کی وکٹ ہر اوور میں ایک وکٹ کی قربانی مانگنے لگی، زلمی کی دو وکٹیں قربان

متعلقہ مضامین

  • 12 ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغانی ڈی پورٹ
  • پاک بھارت کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ شدید مندی کاشکار
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100 انڈیکس میں 1553 پوائنٹس کی کمی
  • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی ، انڈیکس ایک لاکھ ، 15 ہزار سے نیچے آ گیا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا آغاز
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، 1553 پوائنٹس کی کمی
  • پاکستان سے 67 ہزار سے زائد عازمین کا حج رقم ادائيگی کے باوجود کھٹائی میں پڑ گیا
  • پاکستان کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ کر 8.467 ارب ڈالر ہو گیا
  • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی،100 انڈیکس میں 250 پوائنٹس سے زائد کی کمی،ڈالر بھی مہنگا