2026-07-24@15:20:54 GMT
تلاش کی گنتی: 976

«طویل عمر»:

    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کا اپ اسٹریم پیٹرولیم سیکٹر شاذ و نادر ہی عوام کی توجہ مبذول کرتا ہے جب تک کہ کسی بڑی دریافت کا اعلان نہ کیا جائے۔ تاہم، ماری انرجی لمیٹڈ (پہلے ماری پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ کے نام سے جانا جاتا تھا) کی جانب سے ڈائریکٹوریٹ جنرل پیٹرولیم کنسیشنز (DGPC) کے پاس جمع...
    پنجاب میں پہلی مرتبہ سیلاب کی پیشگی اطلاع کےلیے ڈرون مانیٹرنگ شروع کردی گئی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے ڈرون مانیٹرنگ سے سیلابی ریلے کی آمد کی نشاندہی ممکن ہوگی۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر تمام بیراجوں، دریاؤں اور ہیڈ ورکس کی ڈرون سرویلنس شروع کردی گئی ہے۔انہوں...
    پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے متعدد اضلاع میں بجلی کا طویل اور غیر معمولی بریک ڈاؤن شہریوں کے لیے عذاب بن گیا۔ شدید آندھی اور طوفان کے بعد شام تقریباً 6 بجے اچانک بجلی کی فراہمی معطل ہوئی جو کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل طور پر بحال نہ...
    راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی(bushra bibi) کے درمیان ہفتہ وار ملاقات کرائی گئی، جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جہاں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور مختلف...
      لاہور: (نیوزڈیسک) پابندی کے باوجود کشادہ سڑکوں پر ویلنگ کرنے والے تین منچلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزمان ساتھیوں کے ہمراہ خطرناک ون ویلنگ کرتے اور اس کی ویڈیو بنواتے تھے، ملزمان گریٹر اقبال پارک کے گرد و نواح سمیت لاہور کی مختلف شاہراہوں پر ویلنگ کرتے تھے۔ ملزمان کو فوٹیجز...
    لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں کاہنہ پولیس نے 12 گھنٹوں میں زیادتی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کاہنہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے ملزمان کو ویلنشیاء ٹاون سے ٹریس کیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران مقدمہ کارروائی کی خود نگرانی کر رہے تھے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن...
    پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، وزارت خزانہ کا اعلامیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 22 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ زیادہ تر رعایتی اور طویل مدتی نوعیت کا ہے، مجموعی 138 ارب ڈالر کی رقم میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سوات (صباح نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے تعاون سے انجمن ہلال احمر پاکستان سوات برانچ کے زیر اہتمام سوات پریس کلب میں 9 معذور افراد میں امدادی سامان تقسیم کردیا گیا۔ تقریب میں سلیم خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سوات، ہلال احمر سوات کے سیکرٹری ملک فرہاد علی...
    چین کے شہر چونگ کنگ نے اپنی منفرد جغرافیائی ساخت اور پیچیدہ انفراسٹرکچر کے لیے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اب یہ شہر دنیا کے سب سے طویل آؤٹ ڈور ایسکلیٹر سسٹم کا گھر بن گیا ہے، جو شہری نقل و حرکت کو تیز اور آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ یہ...
    اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہائی وے پر تعینات خصوصی دستوں نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 5 موٹر...
    حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلیا کے اسٹار آل راؤنڈر گلین میکسویل کو براہِ راست سائن کرلیا ہے، فرنچائز نے جمعرات کو سوشل میڈیا کے ذریعے اس اہم شمولیت کا اعلان کیا۔ پی ایس ایل 11 کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا اور فائنل...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ایس ایل 11 کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حیدرآباد کنگز مین نے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل کو ڈائریکٹ سائن کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گلین میکسویل پی ایس ایل 11 میں حیدرآباد کنگز مین کی نمائندگی کریں گے، جس سے ٹیم کی بیٹنگ اور آل...
    آسٹریلیا کا ایک بڑا نام پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا، حیدر آباد کنگز مین نے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کو سائن کرلیا۔آئی پی ایل کو بائے بائے کہنے والے بڑے انٹرنیشنل اسٹار نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، آسٹریلوی اسٹار گلین میکسول پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔پی ایس...
    یہ اس وقت کی بات ہے طالبان کی حکومت افغانستان پر قبضہ کرچکی تھی اور اس کے فوراً بعد انسانی بحران نے افغانستان میں جنم لیا تھا۔ جس کی کوریج کرنے ایدھی ویلفئیر کی ٹیم کے ساتھ افغانستان کا سفر شروع کیا تھا۔ اتفاق سے ان دنوں بھی ماہ فروری تھا۔ کابل کی سڑکوں پر...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف سے متعلق کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک صارف نے بتایا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں اُن کا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور وہ اب تک اس...
    بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کی فلم ‘ریڈی’ کی ساتھی اداکارہ پروینا دیشپانڈے کینسر سے طویل جنگ کے بعد 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اداکارہ پروینا دیشپانڈے فلم ’ریڈی‘، ’ایک ولن‘، ’جلیبی‘ سمیت متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکی ہیں۔  ان کے...
    اٹلی کے جنوبی علاقے پولیا کے شہر میلینڈونیو کے مقام سانت آندریا میں واقع سمندری چٹانوں کا مشہور قدرتی محراب جسے’لوورز آرچ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا، ویلنٹائن ڈے کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ یہ بھی پڑھیں: جرمنی کا صدیوں پرانا شاہ بلوط کا درخت پریمیوں کا پیغام رساں کیسے بنا؟ برطانوی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں اہم رد و بدل کیا گیا ہے۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے مائیکل بریسویل کی جگہ کول میک کونچی کو ٹیم میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔مائیکل بریسویل انجری کے باعث اسکواڈ سے باہر ہوگئے...
    صوابی:تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے مطالبے پر صوابی انٹرچینج پر جاری احتجاج چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث پشاور اسلام آباد موٹروے (ایم ون) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے۔ سڑک بند ہونے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر(نمائندہ جسارت)جے یو آئی کیجانب سے سکھر پولیس کے سربراہ کے دفتر کے سامنے جاری چار گھنٹے طویل احتجاجی دھرنا ضلعی انتظامیہ کی مداخلت کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کے خاتمے میں چیئرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے کلیدی کردار ادا کرتے ہوئے جے یو آئی کے...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شہر کی مصروف ترین شاہراہ کے کنارے کھڑی ایک کار میں سے نوجوان جوڑے کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ڈرائیونگ سیٹ پر لڑکا سیٹ بیلٹ لگائے تھا جب کہ ساتھ والی سیٹ پر لڑکی کی...
    بنگلورو (ویب ڈیسک) بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور...
    امریکی فوج ایران کے خلاف ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے، خبرایجنسی WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) غیرملکی خبرایجنسی نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر ایران کے خلاف ہفتوں پر محیط ممکنہ طویل جنگ کی تیاری کر رہی ہے...
    منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلور: بھارت میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر گدھوں کی شادی کروادی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر بنگلورو میں ہفتہ یعنی 14 فروری کو ایک انوکھا واقعہ سامنے آیا، جہاں ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی نے توجہ حاصل کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کیلئے گدھوں کو باقاعدہ طور...
    منی لانڈرنگ کیس میں قید بھارتی شہری سوکیش چندر شیکھر نے ویلنٹائن ڈے پر اداکارہ جیکولین فرنینڈس کو 30 کروڑ روپے مالیت کا لگژری ہیلی کاپٹر تحفے میں دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوکیش چندر شیکھر اس وقت 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں قید ہیں...
    بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں ویلنٹائن ڈے کے روز ایک نوجوان نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ بھارتی پولیس نے گاڑی سے دونوں افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد کر لیں، جبکہ موقع سے پستول...
    کراچی (سٹاف رپورٹر) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائنزڈے کی مناسب سے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کو گلدستہ  بھیج دیا کے ایم سی کے ترجمان کی جانب سے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے اعلان کے مطابق ویلنٹائن ڈے پر حافظ نعیم کو گلدستہ  بھیج دیا ہے۔...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون بات ہوگئی...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اپنے بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان انتہائی خوش اور جذباتی دکھائی دیے۔ اپنے بیان میں علیمہ خان نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر عمران خان کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت ممکن...
    حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق کراچی کے ایڈریس پر گلدستہ بھیجا گیا، جبکہ میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کو گلدستہ بھیج دیا۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف مسلسل اور طویل آپریشن کی تیاری کر رہی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی خبر رساں ایجنسی سےگفتگو میں دو امریکی عہدیداروں نے  دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل مہم امریکی افواج اور مشرق وسطیٰ کے لیے زیادہ خطرے کا باعث...
    پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں لپ سنک کرتے ہوئے علینہ عامر نے کہا: “پھول ہمیشہ پیار کرنے والے دیتے ہیں۔ مجھے پیار بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے بھی بہت، لیکن ایک...
    فائل فوٹو  ویلنٹائن ڈے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے لیے گلدستہ بھجوادیا۔ترجمان کے ایم سی کا کہنا ہے کہ میئر نے حافظ نعیم الرحمان کو پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی بھی دعوت دی ہے۔مرتضیٰ وہاب نے حافظ نعیم الرحمان کو ادارہ نور حق میں گلدستہ بھجوایا۔
    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے دوران امریکی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف ایک طویل اور مسلسل فوجی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے، جس کی منصوبہ بندی پہلے کے مقابلے میں زیادہ پیچیدہ اور وسیع ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے دو...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews محبت کا اظہار وی نیوز ویلنٹائن
    دوسری جانب پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا تو کسی بھی امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے اردن، کویت، سعودی عرب، قطر، بحرین، یو اے ای اور ترکیے میں فوجی اڈے موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) پاکستان امن کونسل سندھ، مرکزی علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، ملی یک جہتی کونسل صوبہ سندھ کے سینئر نائب صدر، مہتمم مدرسہ تعلیم القرآن، خطیب و امام جامع مسجد الخلیل بھٹائی آباد گلستان جوہر مولانا عبد الماجد فاروقی نے کہا ہے کہ مغربی تہذیب نے بہت سے بے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے ناظم سید رفیق شاہ،علامہ سید عبد القادر شاہ شیرازی،ڈاکٹر سید عبد الوہاب قادری نے کہاکہ ویلنٹا ئن ڈے کے ذریعے معاشرے میں مغربی کلچر کی یلغار اوربے حیائی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔مغربی سوچ کے حامل مٹھی بھر افراد معاشرے کو...
    جے ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہے اور یہاں اسلامی تہذیب، حیا، غیرت اور شرم و حجاب پر مبنی معاشرتی نظام کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، بدقسمتی سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔  اسلام ٹائمز...
    دنیا بھر میں ہر سال 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منایا جاتا ہے، جسے محبت کے عالمی دن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس موقع پر لوگ اپنے شریکِ حیات، منگیتر یا پسندیدہ شخصیت سے محبت کا اظہار کرتے ہیں، تحائف دیتے ہیں اور بعض اوقات زندگی کے نئے سفر کا آغاز بھی کرتے...