2026-07-24@12:12:41 GMT
تلاش کی گنتی: 78
«عارف علوی بیان»:
لاہور (پ ر)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے صدر احمد عظیم علوی، سینئر نائب صدر خالد ریاض اور نائب صدر محمد ریاض ڈیڈھی کے استعفے باضابطہ طور پر منظور کرلیے گئے، یہ استعفے سیکرٹری جنرل کو موصول ہونے کے بعد کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے گئے جہاں انہیں اتفاقِ رائے...
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر نے کہا کہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی کال کا انتظار ہے، پوری قوم قیادت کے ساتھ ہے، جلد ہی جمہوریت نما آمریت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے، وقت کے ساتھ ساتھ قوم میں شعور پیدا ہو چکا ہے، اداروں کے اندر سے اس حکومت...
کاوش میمن : کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونس عبداللہ علوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاجومنظوربھی ہوگیاہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھی اس حوالے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیاگیاہے۔سٹاک مارکیٹ کو اطلاع سیکیورٹیز ایکٹ 2015 کے تحت دی گئی ہے،دستاویزات پر چیف کمپنی سیکریٹری رضوان پیسنانی نے دستخط کیے ہیں۔ واضح...
سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا جبکہ کے الیکٹرک کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے۔کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا اور اس حوالے سے کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان...
کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا۔کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہو گا، کے الیکٹرک نے اسٹاک ایکسچینج کو اس حوالے سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔واضح رہے کہ کے...
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا اور ان کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا اور اس حوالے سے کے...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کا استعفیٰ بورڈ نے منظور کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ نئے سی ای او کا انتخاب 10 فروری کو ہو گا، کے الیکٹرک نے سٹاک ایکسچینج کو اس حوالے...
نئے سی ای او کیلئے 3 ناموں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے اور تینوں کا تعلق کراچی سے بتایا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کو بجلی سپلائی کرنے والے والی کمپنی کے الیکٹرک کے چیف ایگزیگیٹو افسر (سی ای او) مونس علوی نے استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کو ارسال کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی اپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے دیاہے۔مونس علوی نے جمعرات کو اپنا استعفیٰ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھیج دیا جسے کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چئیرمین مارک اسکیلٹن نے منظور کرلیاذرائع کے مطابق نئے سی او کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید مونس عبداللہ علوی نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابقہ خاتون ملازمہ کی جانب سے ہراسانی کے الزامات اور اس سے جڑے طویل قانونی و انتظامی معاملات کے باعث وہ کئی ماہ سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھے، جس کے...
واضح رہے کہ صوبائی محتسب نے مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ مونس علوی کے خلاف سابق ملازمہ نے صوبائی محتسب کے پاس شکایت جمع کروائی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کے الیکٹرک کے سربراہ مونس علوی کے خلاف صوبائی محتسب کے...
ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سلویسٹر اسٹالون اگرچہ 79 برس کے ہو چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی ان کی فٹنس اور توانائی نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی وی شو میں ریمبو کا ہردلعزیز کردار نبھانے پر افضل خان کو کیا نقصان ہوا؟ فلم راکی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںسابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کا معاملہ،عدالت نے درخواست واپس لینے پر کیس نمٹا دیا۔ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی جہاں درخواست گزار کے وکیل کاکہنا تھا کہ ایس بی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا...
ویب ڈیسک: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت بیرسٹر علی طاہر نے عدالت کو بتایا کہ سندھ...
ملتان سے جاری بیان میں ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر کا کہنا تھا کہ آج ایران سے زیادہ امریکہ میں حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہیں، دنیا نے دکھ لیا وقت کا فرعون کیسے بے نقاب ہو چکا ہے اگر امریکہ نے ایران پر حملے کی ناپاک کوشش کی تو منہ توڑ...
ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی کا دورہ ڈیرہ غازیخان، یونٹس صدور سے ملاقات
علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ضلعی شوریٰ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد وحدت علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس وقت تشیع کی ترجمانی ہر فورم پر کررہے ہیں، پاکستان اس وقت سیاسی بحران کا شکار ہے، سیاسی لیڈرشپ کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری ہیں، جمہوریت کے خلاف ایک ماحول بنا...
صوبائی محتسب نے ہراسانی کی شکایت پر مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور جرمانے کا حکم دیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سی ای او کے الیکٹرک کو عہدے سے ہٹانے کے صوبائی محتسب کے فیصلے کیخلاف سماعت سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر پاکستان عارف علوی کے بیٹے اواب علوی اور آفتاب جہانگیر کے نام پی این آئی ایل میں دوبارہ شامل کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ درخواست گزاروں نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ عدالت نے...
اجلاس میں سیلاب کی صورتحال اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ ضلعی صدر اور کابینہ کی جانب سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا گیا، اجلاس کے اختتام پر سید شفقت کاظمی کو ضلع مظفرگڑھ کا آرگنائزر نامزد کیا گیا اور اُنہیں تاکید کی گئی ضلع مظفرگڑھ میں تنظیم سازی مکمل کر...
علامہ حسن رضا ہمدانی کی علامہ قاضی نادر حسین علوی سے ملاقات، علماء ونگ کے صوبائی صدر بننے پر مبارکباد
علامہ حسن رضا ہمدانی نے کہا کہ علامہ قاضی نادر حسین علوی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کے علماء متحرک ہیں، قیادت کی جانب سے اور ورکر ز کی جانب سے ان پر اعتماد قابل تحسین ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ حسن رضا ہمدانی نے جامعہ شہید مطہری ملتان میں...
راشد علوی نے کہا کہ جسطرح کانگریس نے کرناٹک اور ہماچل پردیش میں انتخابات سے قبل عوام سے کئے گئے وعدوں کو حکومت بننے کے بعد پورا کیا، اسی طرز پر بہار میں بھی وعدے پورے کئے جائینگے۔ اسلام ٹائمز۔ بہار اسمبلی انتخابات کے دوران کانگریس کے سینیئر لیڈر راشد علوی نے اس خیال کی...
دل شیرعلی خان ماضی میں مجلس وحدت مسلمین کے فعال رکن تھے اور وحدت یوتھ کے بنیادی بانی اراکین میں سے ہیں، اپنے ایک بیان میں علامہ قاضی نادر حسین علوی نے کارکن کسی بھی جماعت کا اثاثہ ہوتے ہیں، مخلص کارکنان کا وجود کسی بھی جماعت کے لیے اہم ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت...
صوبائی آرگنائزر نے سید اعجاز حسین رضوی کو ضلعی آرگنائزر نامزد کردیا، جبکہ سید حسنین نقوی، مخدوم فرحت عباس، ملک اسد عباس، ملک مظہر عباس ورکنگ کمیٹی میں شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے صوبائی آرگنائزر علامہ قاضی نادر حسین علوی نے ایم ڈبلیو ایم رحیم یارخان کی 5 رکنی ورکنگ...
ہالی ووڈ کے ایکشن لیجنڈ سلویسٹرا اسٹالون کے کردار ریمبو کو نبھا کر افضل خان عرف "جان ریمبو” نے لازوال شہرت حاصل کی تھی۔ افضل خان کو اس کردار سے اتنی شہرت ملی کہ ان کا اصل نام اب کسی کو یاد نہیں بلکہ انھیں جان ریمبو کے نام سے جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ گیسٹ...
یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سلووینیا نے گزشتہ سال باضابطہ طور پر فلسطین کو تسلیم کیا تھا اور رواں سال جولائی میں اسرائیلی کابینہ کے دو دائیں بازو کے وزرا پر بھی پابندی لگا دی تھی۔ سلووینیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوینیا کی یارک کاؤنٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار علاقے میں ایک کیس کی تفتیش کر رہے تھیکہ اچانک نامعلوم حملہ...
امریکی ریاست پنسلوینیا کی یارک کاؤنٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کی حالت تشویشناک ہے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس اہلکار علاقے میں ایک کیس کی تفتیش کر رہے تھے۔ اچانک نامعلوم حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ...
امریکی میڈیا کے مطابق زخمی 3 اہلکاروں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ فائرنگ کرنے والے شخص نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ریاست پنسلوینیا کی یارک کاؤنٹی کے نارتھ کڈروس ٹاؤن شپ میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، 5 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ ملزمان کی جانب سے دوران تلاشی کی...
عارف علوی : فائل فوٹو سیشن کورٹ لاہور نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ایف آئی اے کے جواب کی روشنی میں نمٹا دی۔درخواست گزار نے عارف علوی کے متنازع بیان پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے شہزادہ عدنان کی درخواست پر...
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2025ء) لاہور کی سیشن عدالت نے غیر ملکی دورے کے دوران مذہب سے متعلق غیر مناسب الفاظ استعمال کرنے پر سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست نمٹا دی اور انکوائری افسر کو علما بورڈ کے موقف کی روشنی...
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے سے متعلق 25 لاکھ روپے جرمانے کی رقم ناظر سندھ ہائیکورٹ کے اکاونٹ میں جمع کرادی۔ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے عدالتی حکم پر 25 لاکھ روپے جرمانے کی رقم 7...
خاتون ہراسانی کیس: سی ای او کے الیکٹرک نے 25 لاکھ جرمانہ جمع کرادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 7 August, 2025 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس) سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے خاتون ہراسانی کیس میں عائد 25 لاکھ کا جرمانہ جمع کرادیا۔سندھ ہائیکورٹ میں سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کی صوبائی...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے خاتون ہراسانی کیس میں عائد 25 لاکھ کا جرمانہ جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کی صوبائی محتسب کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں پیش...
مونس علوی کے وکیل نے موقف دیا کہ صوبائی محتسب نے عہدے سے ہٹانے اور 25 لاکھ جرمانہ عائد کیا ہے، کے الیکٹرک بین الصوبائی کمپنی کے لسبیلہ، حب وندر کو بھی بجلی فراہم کرتی ہے، وفاقی محتسب کو کیس کی سماعت کا اختیار ہے صوبائی محتسب کو اختیار نہیں ہے، صوبائی محتسب کی جانب...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کیخلاف خاتون کو ہراساں کرنے سے متعلق صوبائی محتسب کا عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا۔ جسٹس فیصل کمال عالم کی سربراہی میں جسٹس حسن اکبر پر مشتمل بینچ کے روبرو سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کیخلاف خاتون...
سندھ ہائیکورٹ نےصوبائی محتسب کا سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کردیا۔ سی ای او کےالیکٹرک مونس علوی نے صوبائی محتسب کے فیصلے کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ مونس علوی اپنے وکیل بیرسٹر عابد زبیری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ سندھ ہائیکورٹ نےصوبائی محتسب کامونس...
صوبائی محتسب نے کراچی کی خاتون صارف کی شکایت پر کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او) مونس علوی پر بھاری جرمانہ عائد کرتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی محتسب نے کراچی کی رہائشی صارف مہرین زہرہ کی درخواست پر سی ای او کے الیکٹرک...
پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمہ نمبر 1193 میں جاری کیے گئے، ان ملزمان میں عارف علوی، عبدالقیوم نیازی، شبلی فراز، فیصل جاوید، سلمان اکرم راجا، روف حسن، مراد سعید، احمد نیازی بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق صدر عارف علوی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی...
جمعرات کو صوبائی محتسب اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے ہراسانی کا الزام ثابت ہونے پر کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی کو نوکری سے برطرف کرتے ہوئے 25 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا تھا، جس کے فوری بعد مونس علوی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر...
فائل فوٹو کےالیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی نے کہا ہے کہ پیشہ ورانہ تعلقات میں ہمیشہ دیانت داری اور وقار کی اقدار کو برقرار رکھا ہے، یہ حالیہ فیصلہ انتہائی تکلیف دہ ہے۔مونس علوی نے خاتون کو ہراساں کرنے کا الزام ثابت ہونے کے معاملے پر سوشل میڈیا پر ایک بیان...
محض 3 ہفتے قبل کے الیکٹرک میں بطور سی ای او تعینات ہونے والے مونس علوی کو جمعرات کو نہ صرف ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا بلکہ 25 لاکھ جرمانے کی سزا بھی سنادی گئی۔ صوبائی محتسب اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ شاہ نواز طارق نے سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو سزا...
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی جانب سے پالیسی ریٹ کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی بینک نے پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لانے...
عدالت نے سابق صدر عارف علوی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 July, 2025 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس)سیشن کورٹ لاہور نے سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف گستاخانہ الفاظ کے استعمال سے متعلق مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ ایڈیشنل سیشن...