Nawaiwaqt:
2025-06-18@22:43:27 GMT

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصان کی تفصیل جاری

اشاعت کی تاریخ: 19th, April 2025 GMT

خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصان کی تفصیل جاری

 پی ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا میں بارشوں سے نقصان کی تفصیل جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 16 اپریل سے اب تک بارشوں کے باعث حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق افراد میں 1 مرد،ایک خاتون جبکہ زخمیوں میں 4 مرد 3 خواتین اور 2 بچے شامل ہیں۔ خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 11 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق حادثات چارسد، خیبر، شانگلہ، بٹگرام، اور چترال لوئر میں پیش آئے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

چین نے طیارہ بردار بحری جہاز پہلی بار کھلے بحرالکاہل میں بھیج دیئے

چینی طیارہ بردار بحری جہاز پہلی بار کھلے بحرالکاہل میں آگئے، امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین نے 3 طیارہ بردار بحری بیڑے مختلف علاقوں میں تعینات کر دیے۔
’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق چینی طیارہ بردار بحری جہاز فلپائن، جاپان اور کوریا کے قریب سمندروں میں مشقوں کے لیے موجود ہیں، چین کے نئے طیارہ بردار جہاز ’فوجیان‘ نے بھی اپنی آزمائش پوری کرلی۔
رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے ماہرین اور حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے چین کے طیارہ بردار بحری جہازوں کے جنگی گروپ (کیریئر اسٹرائیک گروپس) جدید ترین ٹیکنالوجی کی آزمائش کی خاطر پوری طاقت کے ساتھ سمندر میں سرگرم رہے۔

Post Views: 4

متعلقہ مضامین

  • کراچی، شاپنگ مال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، دکانداروں کو بھاری نقصان کا سامنا
  • ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان کی IAEA کی رپورٹ کے منتظر ہیں، روس
  • چین نے طیارہ بردار بحری جہاز پہلی بار کھلے بحرالکاہل میں بھیج دیئے
  • لاہور؛ وقف جائیدادوں پر قبضے اور غیرقانونی تعمیرات روکنے میں ناکامی پر افسران کو شوکاز نوٹس جاری
  • روس کا یوکرین پر ڈرون اور میزائلوں سے بڑا حملہ، 16 افراد ہلاک، 124 زخمی
  • ایران کے خلاف جنگ، اسرائیل کو روزانہ کی بنیاد پر کتنے ارب کا نقصان ہورہا ہے؟
  • بھارت میں بڑھتے ہوئے فضائی حادثات: جدید ٹیکنالوجی اور تربیت کا فقدان
  • پنجاب حکومت کی 1 سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاری
  • بلوچستان: مچھ میں بم دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان، ملازم زخمی
  • تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے سے امریکی سفارتخانے کو نقصان