WE News:
2025-07-31@08:08:36 GMT

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شیف ذاکر انتقال کرگئے

اشاعت کی تاریخ: 22nd, April 2025 GMT

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی شیف ذاکر انتقال کرگئے

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ شیف ذاکر قریشی انتقال کرگئے۔

ذاکر حسین قریشی ایک مشہور پاکستانی شیف تھے۔ انہوں نے کوکنگ ٹی وی چینل ’مسالہ‘ میں اپنی ٹیلی ویژن نمائش کے ذریعے پہچان حاصل کی۔

شیف ذاکر نے اپنے لائیو کوکنگ شو میں لوگوں کو پکوان کی ہزاروں ترکیبیں سکھائیں۔ وہ پاکستانی کھانوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی کھانوں کے بھی ماہر تھے۔

شیف ذاکر کے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں بہت زیادہ مداح ہیں۔

شیف سمیعہ کی جانب سے جاری کی  گئی خبر کے مطابق معروف پاکستانی شیف ذاکر قریشی 58 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 1967 میں پیدا ہوئے تھے۔

کھانا پکانے کی دنیا میں انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

شیف ذاکر.

ذریعہ: WE News

کلیدی لفظ: شیف ذاکر شیف ذاکر

پڑھیں:

سلمان اکرم راجہ کی حماد اظہر کی رہائش گاہ آمد، میاں اظہر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا

سٹی 42 : سلمان اکرم راجہ، حماد اظہر کی رہائش گاہ پہنچ گئے، انہوں نے حماد اظہر سے میاں اظہر  کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا ۔ 

 سلمان اکرم راجہ نے مرحوم کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا، ساتھ ہی ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی۔ 

سلمان اکرم راجہ نے اس حوالے سے بتای کہ آج حماد اظہر کے گھر آیا اور میاں اظہر مرحوم کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ جس زاویے سے دیکھے تو میاں اظہر قابل ستائش شخصیت تھے، میاں اظہر مشکل حالات میں بھی بانی پی ٹی آئی کے نظریے پر چل رہے تھے۔ حماد اظہر اپنے والد میاں اظہر اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ 

"غزہ میں غذا کی قلت کا شکار بچہ" اٹلی میں زیر علاج پیچیدہ مرض کا شکار نکلا

انہوں نے بتایا کہ عدالتوں کو ہدایات ہیں کہ 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ جلد از جلد کرنا ہے۔ ہم اپنے نظریے پر ڈٹے ہوئے ہیں اور آخر میں فتح عوام کی ہوگی۔ یہ نظام اپنے آپکو کو خود نا اہل کر رہا ہے اسمبلیاں اپنی توقیر کھو بیٹھی ہیں۔ 8 فروری کو جو ہوا وہ عوام کے سامنے ہیں اس سیاہ دھبے کو کبھی نہیں مٹایا جا سکتا۔ سلمان اکرم نے بتایا کہ اس نظام کو قیدی بنا دیا گیا ہے۔ 

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ 5 اگست پورے ملک کی کال ہے، ہر حلقے میں عوام نے نکل کر احتجاج کرنا ہے۔ عوام اپنے چوک و چوراہوں میں نکل کر اپنے حق کے لیے نکلے گیں۔ 

’’آصف علی زرداری زرداری ایک عظیم لیڈر ہیں‘‘؛ گورنر سردار سلیم حیدر

متعلقہ مضامین

  • سابق وفاقی وزیرسید تنویرالحسن گیلانی انتقال کرگئے
  • ایس آئی یوٹی کی ڈاکٹر کا مثالی اقدام، انتقال کرنے والے بیٹے کے گردے عطیہ کردیے
  • ایکسپو 2025 اوساکا میں پاکستانی پویلین نے عالمی سطح پر ملکی وقار میں اضافہ کیا، سید فیروز عالم
  • عامرخان کی فلم ’’ستارے زمیں پر‘‘ یو ٹیوب پر مختصر وقت کیلیے کیوں دکھائی جارہی ہے؟
  • زائرین کے زمینی سفر پر پابندی کیخلاف کل احتجاج کیا جائیگا، ذاکر درانی
  • عوام پر مہنگائی کے بم گرنے کا سلسلہ جاری
  • مسئلہ کشمیر عالمی توجہ کا مرکز، کشمیری عوام کی قربانیوں کا ثمر ہے، قریشی
  • مسئلہ کشمیر عالمی توجہ کا مرکز، کشمیری عوام کی قربانیوں کا ثمر ہے، نذیر احمد قریشی
  • سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سیاح کا 20 سالہ مشن عالمی سطح پر تسلیم
  • سلمان اکرم راجہ کی حماد اظہر کی رہائش گاہ آمد، میاں اظہر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا