پاکستان کی فضائی حدود دوپہر 12 بجے تک کیلئے بند
اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے پاکستان کی فضائی حدود 10 مئی کی صبح 3:15 سے دوپہر 12:00 بجے تک ہر قسم کی پروازوں کے لیے بند کردی ہے۔
Post Views: 4.ذریعہ: Daily Mumtaz
پڑھیں:
چیف جسٹس آف پاکستان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
امانت گشکوری: چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں، وہ عیدالاضحیٰ کے چوتھے روز وطن واپس آئیں گے۔
چیف جسٹس یحیی آفریدی گزشتہ روز صبح حج کیلئے روانہ ہوئے،سینیئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ بھی بیرون ملک ہیں،چیف جسٹس کی غیر موجودگی میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کے طور پر حلف اٹھایا۔
سوراب میں دہشت گردوں کا بینک اوررہائش گاہوں پر حملے؛ اے ڈی سی ریونیو شہید
جسٹس جمال مندوخیل نے قائمقام چیف جسٹس سے حلف لیا، جسٹس منیب اختر سینیارٹی میں تیسرے نمبر پر ہیں، حلف برادری کی تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک کمیٹی روم میں ہوئی۔