Daily Pakistan:
2025-11-11@16:32:36 GMT
پاکستان کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر 12 بجے تک بند کردی گئی
اشاعت کی تاریخ: 10th, May 2025 GMT
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی فضائی حدود اتوار کی دوپہر 12 بجے تک بند کردی گئی اور اس سلسلے میں ایک نوٹم بھی جاری کردیا گیا۔
سماٹی وی کے مطابق ترجمان پی اے اے نے بتایا کہ فضائی حدود تمام پروازوں کے لیے بند رہے گی ۔
مزید :.ذریعہ: Daily Pakistan
پڑھیں:
پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت برقرار
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کی شدت آج بھی انتہائی مضرِ صحت ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں کی فہرست میں لاہور کا دوسرا نمبر تھا۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کی فضا میں آج آلودگی کی مقدار 324 پارٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق گوجرانوالہ میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 503، فیصل آباد میں 426 اور ملتان میں236 ریکارڈ کی گئی ہے۔