ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کے لیے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی۔ ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق ملک کے تمام ایئرپورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں، مسافروں سے گزارش ہے کہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کے لیے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں۔ خیال رہے پاک بھارت کے سیز فائر کے بعد پی اے اے نے تمام ایئر پورٹس پر فلائٹس بحالی کی خوشخبری سنائی ہے۔ واضح رہے پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک بھر کے ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوا تھا۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: پروازوں کے کے لیے

پڑھیں:

جناح ایئرپورٹ کراچی پر فلائٹ آپریشن فوری بحال

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر فلائٹ آپریشن فوری طور پر بحال کردیا گیا۔

لاہور کی فضائی حدود میں بند کئے گئے روٹس پر بھی فضائی آپریشن بحال ہوگیا۔

ایئرپورٹس اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے دیگر تمام بڑے ایئرپورٹس فلائٹ آپریشن کے لیے دستیاب ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پاکستانی فضائی حدود تمام پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال
  • پاکستانی فضائی حدود پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال
  • پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال
  • پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لئے مکمل بحال
  • پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے مکمل طور پر بحال
  • پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل بحال
  • پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی
  • پاکستان کی فضائی حدود میں ایمرجنسی نافذ، ملک کے تمام ایئرپورٹس پر فلائٹ آپریشن معطل
  • جناح ایئرپورٹ کراچی پر فلائٹ آپریشن فوری بحال