نئی دہلی:   بھارت نے ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
بھارت کی جانب سے پاکستانی سفارتکار کو 24 گھنٹے میں بھارت چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔
یاد رہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد 23 اپریل کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سفارتی اور سرحدی تعلقات کو سخت کرنے کے متعدد اقدامات کا اعلان کیا گیا تھا۔

Post Views: 6.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

اے ایس آئی کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں سنائی گئی سزاکالعدم 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے ایس آئی کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں سنائی گئی سزاکالعدم  دیدی،عدالت  نے اے ایس آئی ظہور کو باعزت بری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے اے ایس آئی ظہور کی سزا کے خلاف اپیل منظور کرلی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہاکہ اپیل کنندہ کی جانب سے کوئی خفیہ ڈاکو منٹ شیئر نہیں کیا گیا، عدالت نے سماعت مکمل کرکے مختصر حکم دے دیا، تفصیلی فیصلہ بعد میں دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اے ایس آئی ظہور کے خلاف 13دسمبر2021کو مقدمہ درج کیا گیا تھا، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے ملزم کو 18مئی 2024کو 3سال قید کی سزا سنا دی تھی۔

پی ٹی آئی رہنماؤں سے جیل میں ملاقات کرنے کا معاملہ ، اعظم سواتی کی درخواست خارج 

مزید :

متعلقہ مضامین

  • بھارت کا ایک اور پاکستانی سفارتکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک چھوڑنے کا حکم
  • بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے ایک اور اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
  • پاکستان سے شکست کا غم، بھارت نے ایک اور سفارتی اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
  • بھارت کا ایک اور پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم
  • ’وہ آدھے ہندوستان کو گرفتار کرلے گی‘، پاکستانیوں کی جانب سے مودی سرکار کی ٹرولنگ
  • کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی کلب چھوڑنے کی ایک بڑی پیشکش آگئی
  • روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے پر پولیس افسر کی سزا کالعدم قرار
  • روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے کا الزام؛ اسلام آباد پولیس کے افسر کی سزا کالعدم
  • اے ایس آئی کو روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات دینے کے الزام میں سنائی گئی سزاکالعدم