پنجاب حکومت نے 15 دن کے لیے ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد 15 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

لاہور ایئرپورٹس اورپاک فضائیہ کی ایئربیسزکومحفوظ بنانےکیلئے 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے،پابندی کے تحت پنجاب میں ہوائی اڈوں اورایئربیسزکےاطراف15کلومیٹرتک کبوتربازی،آتشبازی،ڈرون،لیزرلائٹ کےاستعمال اورآلائشیں پھینکنے پرپابندی ہوگی۔

صوبے بھرمیں پابندیوں کا اطلاق 5جون سے20 جون تک ہوگا،فیصلہ انسانی جانوں اور املاک کو محفوظ بنانے کیلئے کیا گیا ہے،مذکورہ سرگرمیاں فلائٹ آپریشنز میں رکاوٹ اور فلائٹ سیفٹی کیلئے شدید خطرہ ہیں،احکامات صوبہ بھر میں قائم ایئرپورٹس کی حدود میں نافذ العمل ہوں گے۔

Post Views: 1.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

سولر صارفین کی موجیں ختم، پنجاب حکومت کا حیران کن اقدام

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

متعلقہ مضامین

  • سولر صارفین کی موجیں ختم، پنجاب حکومت کا حیران کن اقدام
  • ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد 15 کلومیٹر تک دفعہ 144 نافذ
  • مالاکنڈ میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
  • پنجاب کے ایئرپورٹس، پاک فضائیہ کی ایئربیسز کی 15 کلو میٹر کی حدود میں دفعہ 144 نافذ
  • پنجاب: دفعہ 144 کے تحت مختلف پابندیاں عائد
  • ہوائی اڈوں ،ایئربیسز کےگردونواح دفعہ 144 نافذ ،نوٹیفکیشن جاری
  • پنجاب میں ہوائی اڈوں اور فوجی ائیربیسز کے گردونواح میں دفعہ 144 نافذ کرنے کی وجہ کیا بنی؟
  • وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک ٹیرف کے خلاف نیپرا میں اپیل دائر کردی
  • ایس ایچ او پر کچے کے ڈاکوؤں سے تعلقات،بھتہ خوری کاالزام: سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی اپیل مسترد کردی