چین مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی میں امریکا کے قریب پہنچ گیا
اشاعت کی تاریخ: 13th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے اے آئی اور کرپٹوکرنسی ڈیوڈ ساکس نے کہا ہے کہ چین امریکی ٹیکنالوجی کے برابر اے آئی ٹیکنالوجی تیار کرنے کے قریب ہے۔انہوں نے کہا کہ دو عالمی طاقتوں کے درمیان فاصلہ اس سے کہیں کم ہے جتنا بہت سے لوگ سوچتے ہیں۔ چین اب اے آئی میں ہم سے سالوں پیچھے نہیں ہے۔ ہوسکتا ہے کہ وہ 6 ماہ میں اس مقابلے کی دوڑ کو ختم کردے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
پی ای سی ایچ ایس میں 13 سالہ بچی کی ہلاکت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیروزآباد تھانے کی حدود میں واقع رہائشی عمارت کی نویں منزل سے 13 سالہ عمیرہ گر کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے واقعے کو پراسرار قرار دیتے ہوئے تمام پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ورثا نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کیا ہے، جس سے تحقیقات متاثر ہو سکتی ہیں۔