اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 جون2025ء)قومی اسمبلی ہال کا ساؤنڈ سسٹم خراب ہونے کا انکشاف ہواہے جس پر 35 کروڑ روپے تک اخراجات ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ہر ممبر کے لئے ساؤنڈ سسٹم پر ساڈھے دس لاکھ روپے فی کس خرچ ہوں گے۔

(جاری ہے)

قومی اسمبلی میں مائیک کام نہ کرنے پر اپوزیشن نے احتجاج کیا ہے ۔سپیکر سردارایازصادق نے کہا کہ شارٹ سرکٹ کے باعث قومی اسمبلی میں چار قطاروں کے مائیک کام نہیں کررہے۔ سسٹم پر 30 سے 35 کروڑ روپے خرچ آرہاہے۔ اسپیکرنے کہا کہ یہ دہائیوں پرانا ساؤنڈ سسٹم ہے۔اب ان آلات کے پرزے دستیاب نہیں۔ساؤنڈ سسٹم کی مرمت پر کچھ دن لگیں گے۔

.

ذریعہ: UrduPoint

کلیدی لفظ: تلاش کیجئے قومی اسمبلی ہونے کا

پڑھیں:

بجلی سستی ہونے کا امکان

 ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔سی پی پی اے نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرا دی۔درخواست مالی سال 25-2024 کی چوتھی سہ ماہی کی مد میں دائر کی گئی، منظوری کی صورت میں صارفین کو 53 ارب 39 کروڑ روپے سے زائد ریلیف کا ملے گا، سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت سرکاری ڈسکوز پر بھی ہوگا۔نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 4 اگست کو سماعت کرے گا، ایڈجسٹمنٹ ستمبر، اکتوبر اور نومبر کیلئے منظور ہوئیں تو ریلیف مزید بڑھ سکتا ہے، ستمبر، اکتوبر اور نومبر کیلئے 2 روپے 10 پیسے فی یونٹ تک کا ریلیف ملے گا۔نیپرا درخواست پر سماعت کے بعد قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ کرے گا۔

متعلقہ مضامین

  • کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی ہونے کا امکان
  • کے پی، مقامی حکومتوں کے 20 سالہ آڈٹ ریکارڈ میں 350 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
  • بجلی سستی ہونے کا امکان
  • حج 2026: و اجبات کی وصولی اگست کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان
  • بجلی صارفین کے لیے 53 ارب روپے سے زائد ریلیف کا امکان
  • ملک بھر کے بجلی صارفین کو 53 ارب 39 کروڑ روپے کا ریلیف ملنے کا امکان
  • دو سالوں کے دوران 5ارب 78 کروڑ سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف
  • 5 ارب 78 کروڑ کی بجلی چوری کا انکشاف
  • 2 برس میں 5 ارب 78 کروڑ روپے سے زائد کی چوری کا انکشاف
  • قومی کھلاڑیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم کا انعامی رقوم میں ریکارڈ اضافے کا اعلان