وفاق نے خیبرپختونخوا کو نظر انداز کیا، مزمل اسلم
اشاعت کی تاریخ: 14th, June 2025 GMT
خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے پشاور میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق نے خیبرپختونخوا کو نظر انداز کیا۔ ہم وفاق کو ایک نظر نہیں بھاتے۔
یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10، پنشن میں 7 فیصد اضافہ
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ صوبے ہر دباؤ ہے، مطالبہ کیا جا رہا تھا کہ اقدامات کیے جائیں۔ ہم نے نگراں حکومت پر الزامات لگانے کے بجائے اقدامات کیے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال تاریخی رہا، نان ٹیکس ریونیو میں ہم نے اچھے نتائج دیے۔ ہمارا ریونیو اس سال سب سے زیادہ رہا۔
مشیر خزانہ نے کا کہنا تھا کہ وفاق سے این ایف سی ایوارڈ میں ہمیں 90 ارب روپے کم ملے۔
خبر اپ ڈیٹ کی جا رہی ہے۔
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
بجٹ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس مزمل اسلم مشیر خزانہ.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس
پڑھیں:
وزیر خزانہ امریکہ روانہ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پاک، امریکہ تجارتی مذاکرات کی تکمیل کے لیے امریکہ روانہ ہوگئے۔
وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ کے دورے کے دوران پاک ،امریکہ ٹریڈ ڈائیلاگ پر حتمی بات چیت ہوگی۔ تجارتی معاہدے سے دونوں ممالک کی معیشتوں کو فائدہ ہوگا۔ مضبوط تجارتی، معاشی تعلقات پاک امریکا دوطرفہ تعلقات کا اہم ستون ہیں، امریکا پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔
’’جنگ ‘‘ کے مطابق پاکستان دو طرفہ تجارتی تعلقات کو روایتی اور غیر روایتی شعبوں تک وسعت دینے کا خواہش مند ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان آئی ٹی، معدنیات اور زراعت جیسے اہم شعبوں میں شراکت داری کے مواقع موجود ہیں اور وزیر خزانہ کا دورۂ امریکہ دوطرفہ تجارتی و معاشی تعلقات مضبوط بنانےکی کڑی ہے۔
سوات کے مدرسے میں تشدد کر کے بچے کو مارنے والا مرکزی ملزم گرفتار
مزید :