چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا امریکہ روانہ ، قائمقام چیئرمین کا چارج کس کو ملا؟، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 June, 2025 سب نیوز

اسلام آباد (سب نیوز)چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا امریکہ روانہ،ممبر ایڈمن طلعت محمود کو قائم مقام چیئرمین کا چارج سونپ دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا2ہفتے کیلئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کورس میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہوئے ہیں۔انکی غیر موجودگی میں ممبر ایڈمن طلعت محمود کو قائم مقام چیئرمین کا چارج سونپ دیا گیا ہے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبربلوچستان کی تاریخ کا 1028ارب روپے مالیت کا سب سے بڑا بجٹ پیش بلوچستان کی تاریخ کا 1028ارب روپے مالیت کا سب سے بڑا بجٹ پیش سینیٹ خزانہ کمیٹی کا اجلاس، سولرپینلز پر 18فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور صدرِ مملکت سے وزیرِ اعظم کی ملاقات ، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو وزارت مذہبی امور کا آئندہ حج کیلئے عازمین کی رجسٹریشن آئندہ ہفتے میں شروع کرنے کا فیصلہ مذاکرات کی میزکبھی نہیں چھوڑی مگر اس وقت فوکس اسرائیلی جارحیت سے نمٹنے پر ہے، ایرانی وزیر خارجہ سگریٹ انڈسٹری سیٹھ اور این جی آوز ایک پیج پر TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.

ذریعہ: Daily Sub News

کلیدی لفظ: چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا چیئرمین کا چارج امریکہ روانہ سب نیوز

پڑھیں:

غزہ کے مسئلے پر مجرمانہ خاموشی نے امریکہ و اسرائیل کو حوصلہ دیا، جماعت اسلامی بلوچستان

کوئٹہ میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنماء نے کہا کہ غزہ مسلمانوں کی امداد کیلئے جدوجہد جاری ہے۔ عوام امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے جاری رکھیں۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امیر مولانا عبدالکبیر شاکر نے کہا ہے کہ فلسطین غزہ پر مظالم کے حوالے سے مسلم حکمران اور مسلم افواج کے سپہ سالاروں کی مجرمانہ خاموشی نے امریکہ اور اسرائیل کو ہمت اور حوصلہ دیا۔ جماعت اسلامی کی غزہ مسلمانوں کی امداد کیلئے جدوجہد جاری ہے۔ عوام امریکی اور اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ مالی تعاون کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں جماعت اسلامی کے دفتر میں مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بدامنی، بدعنوانی اور لوٹ مار کی ذمہ دار مقتدر قوتیں، سکیورٹی ادارے اور حکمران ہیں۔ حق دو بلوچستان مہم کی کامیابی، اسلام آباد کی طرف مارچ اور کوئٹہ میں ایک لاکھ افراد کے دھرنے کیلئے امرائے اضلاع اور ذمہ دار منظم ہوکر مخلصانہ کام کر رہے ہیں۔ حقوق کے حصول کیلئے مخلصانہ اجتماعی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی بلوچستان کے مظلوم عوام نوجوانوں خواتین سمیت ہر مظلوم کو حقوق دلائے گی۔ عوام کی امیدیں جماعت اسلامی سے وابستہ ہیں۔ جماعت اسلامی کے قائدین کا دامن ہر قسم کی کرپشن سے پاک ہے۔

متعلقہ مضامین

  • پارلیمنٹ کیلئے 16 ارب کا بجٹ کیوں؟ بیرسٹر گوہر نے سوال اٹھادیا
  • خطے کی صورتحال کا معاشی طور پر مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
  • انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کا قتل: ملزم شناخت پریڈ کیلئے جیل روانہ
  • این جی اوز کیلئے ٹیکس کی چھوٹ ختم، ایف بی آر مانیٹرنگ کرے گا، چیئرمین ایف بی آر کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
  • ایران اور اسرائیل کی جنگ مسلکی نہیں بلکہ کفر و اسلام کی جنگ ہے، ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب 
  • لاہور، ایران کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، مردہ باد امریکہ و اسرائیل کے فلک شکاف نعرے
  • غزہ کے مسئلے پر مجرمانہ خاموشی نے امریکہ و اسرائیل کو حوصلہ دیا، جماعت اسلامی بلوچستان
  • بھارت فرانس کورافیل طیاروں کے تباہ ہونے کی تفصیلات فراہم کرنے سے گریزاں
  • ہمارے دور میں بھی غلط چیزیں ہوئیں‘ علی محمد خان