2026-07-24@16:09:22 GMT
تلاش کی گنتی: 1676
«کی کوشش کی جارہی ہے»:
پروپیگنڈا اور گمراہ کن دعوؤں کے برعکس بھارتی نوجوان نے شکست خوردہ مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔ دہلی میں بھارتی مظاہرین نے آپریشن سندور میں شکست اورناکامی کو چھپانے کیلئےفوجیوں کی ہلاکت کو دبانے کے پاکستانی مؤقف کی تائید کر دی۔ دہلی میں مظاہرین نے تشدد کرنےوالے پولیس اہلکاروں کو مخاطب کر کے کہاکہ حکومت نے آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت اور ان کی قربانیوں کو عوام سے چھپایا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ جو حکومت اپنے فوجیوں کی قربانیوں کو نظر انداز کرے، وہ کسی بھی اہلکار کے ساتھ ایسا کر سکتی ہے ، حکومت کو پولیس اور فوجی جوانوں کی زندگیوں اور قربانیوں کی کوئی پروا نہیں ہے۔ آپریشن سندور میں ہلاک ہونے والے...
تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے اشاروں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی غیر ذمہ دارانہ عسکری اقدام کے نتائج امریکا کے لیے انتہائی مہنگے ثابت ہوں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکی انتظامیہ کے بعض بااثر حلقے زمینی حقائق کو نظر انداز کر رہے ہیں اور ان کی توجہ خطے کی موجودہ صورتحال کے بجائے 2028 کے صدارتی انتخابات پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ مزید پڑھیں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہوتی جارہی ہے، یو این سیکریٹری جنرل انہوں نے کہا کہ واشنگٹن میں موجود...
کانگریس صدر نے کہا کہ گرتا ہوا روپیہ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا ہندوستان سے سرمایہ نکالنا، صنعتوں اور کمپنیوں کا بند ہونا ایسے حقائق ہیں جو معیشت کی کمزور ہوتی صورتحال کی عکاسی کرتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ انڈین نیشنل کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے مبینہ طور پر گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران تقریباً 12 بلین امریکی ڈالر (تقریباً 1.14 لاکھ کروڑ روپے) مالیت کا سونا فروخت کئے جانے کی خبروں پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی حکومت روپے کی گرتی ہوئی قدر کو روکنے اور وزیر اعظم نریندر مودی کی شبیہ کو بچانے کے لئے ملک کے...
سٹی 42:سہیل آفریدی نے احتجاج کی کال دیتےہوئے کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلی کے پی فیکٹری ناکہ سے واپس روانہ ہو گئے ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کی فیکٹری ناکہ سے روانگی سے قبل میڈیا ٹاک میں کہا اگر اس مرتبہ بھی دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی تو ملک بھر سے پارلیمنٹرین 10جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے اور وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے۔2026-27کا بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں،مطالبہ کے کہ کے پی حکومت بانی کی ہے۔کے پی عوام...
گلگت: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ فیلڈ مارشل امن کی کوششوں میں کامیاب ہوجائیں. امن کی کوششوں کا کامیاب ہونا ضروری ہے۔گلگت بلتستان میں انتخابی جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران میں اسکول پر میزائل مار کر بچوں کو شہید کیا گیا اس جنگ میں ایران کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے عوام جنگ کا بوجھ اٹھا رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں کوئی سیاست دان نہیں. جس نے میری طرح ملک بھر کے دورے کیے ہوں. میں گلگت بلتستان کی ہر تحصیل میں پہنچا ہوں. گزشتہ الیکشن میں خوشی کا ماحول تھا اس الیکشن میں سوگ کا ماحول ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بی...
ہم بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی کو کہتے ہیں کہ آپ ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں، رانا ثناءاللہ - فوٹو: فائل وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متلعق حکومت کے پاس نہ کوئی ڈھیل ہے نہ ڈیل۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی جن کے کیسز بنے تھے انہیں عدالتوں سے ریلیف ملا۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا جو بہترین علاج ہوسکتا ہے وہ ہوا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے بھی اسے ریگولیٹ کیا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی اور ان کی پارٹی...
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے واضح کیا ہے کہ اگر مارچ میں ہونے والی دی ہنڈرڈ کی پلیئرز نیلامی کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو ان کی قومیت کی بنیاد پر نظرانداز کیا گیا تو متعلقہ فرنچائزز کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ای سی بی نے تمام ٹیموں کو خط لکھ کر یاد دہانی کرائی ہے کہ وہ امتیازی سلوک سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو ملحوظ خاطر رکھیں۔ بھارتی ملکیت والی 4 ٹیموں پر سوالات برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے رپورٹ کیا ہے کہ ٹورنامنٹ کی 4 بھارتی ملکیت والی فرنچائزز پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث پاکستانی کرکٹرز کو سائن کرنے پر غور نہیں کریں گی۔ ای...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اگر میچ سے چند گھنٹے قبل تیز بارش ہو چکی اور آغاز کے بعد بھی امکان ہو تو آپ ٹاس جیت کر پہلے کیا کریں گے؟ اگر آپ کا کوئی بولر حریف ٹیم کے اعصاب پر سوار ہو تو آپ اسے جلد بولنگ دیں گے یا آدھی اننگز ختم ہونے کا انتظار کریں گے؟ اگر آپ کا اہم ترین فاسٹ بولر آؤٹ آف فارم ہو اور دوسرے بولر کو پہلے ہی اوور میں وکٹ مل جائے تو اہم پیسر کو دوسرا اوور دیں گے یا مومینٹم برقرار رکھنے کیلیے اسپنر کو لائیں گے؟ پہلے اوور میں اسٹار بولر نے زیادہ رنز دے دیے اب آخری اوور اسے دیں گے یا کسی اور کو گیند تھمائیں گے؟ آپ اپنے سب سے...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اس رمضان میں "مریم کے دستر خوان" کے ذریعے ایک نیا ٹرینڈ متعارف کروایا ہے۔ عظمی بخاری کے مطابق پنجاب کے کونے کونے میں "مریم کے دستر خوان" روزہ داروں کی خدمت کر رہے ہیں، اور ہر تحصیل میں روزہ دار "مریم کے مہمان" بن رہے ہیں۔ دسترخوانوں کو عوام کی جانب سے بے حد پذیرائی حاصل ہو رہی ہے، جبکہ مردوں کے ساتھ خواتین کی بھی بڑی تعداد افطاری کر رہی ہے۔ وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پنجاب میں 74 سہولت بازار عوام کو سستی اور اعلیٰ کوالٹی کی اشیاء خوردونوش فراہم کر رہے ہیں۔ سہولت بازاروں اور دسترخوانوں میں کھانے پینے کی...
مبصرین اور دینی حلقوں نے کہا ہے کہ فتنہ پرور عناصر ایک سوچی سمجھی حکمتِ عملی کے تحت دین، خواتین اور بچوں کو ڈھال بنا کر اپنے جرائم چھپانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہی عناصر معصوم بچوں، عورتوں اور نمازیوں کو مساجد، امام بارگاہوں، جمعہ کی نماز اور جنازوں کے اجتماعات میں بے دردی سے نشانہ بناتے ہیں اور مذہبی جذبات کو بطور ہتھیار استعمال کر کے دہشت گردی کو تقدس کا لبادہ پہنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان کی افغانستان میں جوابی کارروائی، سرحدی علاقوں میں 7 دہشتگرد کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا اسلام میں مسجد کی حرمت مسلم ہے، تاہم فقہائے کرام نے واضح کیا ہے کہ اگر کسی مقام کو فساد، قتل و غارت...
سکاؤٹنگ نوجوانوں کے کردار کی تعمیر کرتی ہے: صدر، معاشرتی خدمات کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشرتی خدمت کا بے لوث جذبہ ہی ہر فرد کو ملت کے مقدر کا ستارہ بناتا ہے۔انفرادی مثبت کردار اجتماعی فلاح اور سماجی احساس کی بنیاد ہے، ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں، قدرتی آفات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبرد آزما ہونے میں سکاؤٹس حکومت کی موثر معاونت کر سکتے ہیں۔ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے عالمی یوم سکاؤٹس پر جاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ عالمی یوم سکاؤٹس پر عزم طریقے سے منایا جا رہا ہے۔یہ دن تمام نوجوانوں کی ذہنی، جسمانی اور انفرادی صلاحیتوں کو برو کار لاتے ہوئے معاشرے میں انکے مثبت اور تعمیری...
اسلام آباد — وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت 2026 تا 2030 کے دوران ملک میں قومی غذائی تحفظ کو مضبوط بنانے کے لیے جامع اور طویل مدتی گندم کی پالیسی تیار کر رہی ہے، جو جدید اصلاحات کے ذریعے شعبہ خوراک کی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد دے گی۔ یہ بات انہوں نے آج اسلام آباد میں قومی گندم نگرانی کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی، جس میں ملک بھر میں گندم کی خریداری کے انتظامات، اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں کے استحکام کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر نے کہا کہ آئندہ پالیسی میں ڈیجیٹل ٹریس ایبلیٹی کے نظام، سپلائی چین کی بہتر نگرانی، شفافیت میں...
کراچی: ریسکیو اہلکار پی آئی ڈی سی ایل کے قریب تیل کے رسائو کے باعث لگنی والی آگ پر قابو پانے کی کوشش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف براہ راست نہ عمران خان کی صحت مانیٹر کر رہے ہیں اور نہ ہی ان کی میڈیکل رپورٹس دیکھ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونے چاہی، طارق فضل چوہدری وی ایکسکلوسیو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی صحت کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے اور حکومت اسے سنجیدگی سے محسوس کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طبی فیصلے ورثا نہیں بلکہ ڈاکٹرز کرتے ہیں اور علاج سے متعلق تمام معاملات متعلقہ طبی ٹیم کی نگرانی میں ہوتے ہیں۔ مذاکرات میں رکاوٹ کی وجہ ڈاکٹر طارق...
مودی حکومت میں بالی ووڈ سپر اسٹارز بھی جرائم پیشہ گروہوں اور گینگسٹرز سے محفوظ نہیں رہے ہیں جن کا تازہ شکار رنویر سنگھ بنے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھریندر کی شاندار کامیابی کے بعد ایکشن ہیرو رنویر سنگھ کے لیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی۔ بدنام زمانی بشنوئی گینگ نے اداکار سے 10 کروڑ روپے بھتہ طلب کیا ہے بصورت دیگر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ یہ دھمکی رنویَر سنگھ کے منیجر کو امریکی نمبر سے موصول ہونے والے ایک وائس نوٹ کے ذریعے دی گئی۔ ممبئی کرائم برانچ پولیس نے معاملے کی ابتدائی انکوائری شروع کر دی جبکہ امریکی اداروں سے بھی رابطہ کرکے کال کے ماخذ کا سراغ لگانے کی کوشش کی جا رہی...
میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک (عمران خان کو ذاتی معالج تک رسائی کی)چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے ، علی امین گنڈا پور
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ میرے غصے سے کسی کا دل دکھا ہے تو معذرت خواہ ہوں، مگر میرا غصہ جائز ہے، ابھی تک چھوٹی سی جائز ڈیمانڈ بھی پوری نہیں کروا سکے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو ان کا ذاتی معالج دیا جائے۔اپنے ویڈیو بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھاکہ عمران خان کی آنکھ اورصحت کے حوالے سے ہمارے تحفظات بدستور برقرارہیں، جس نے عوام کو صحت کی مفت سہولتیں فراہم کیں، آج اپنی صحت کے معاملے میں مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو ہم نے یونیورسل ہیلتھ کارڈ دیا اورہرطرح کی بیماری کو اس میں کور کرتے گئے،...
امیر جماعت اسلامی ضلع سائٹ غربی ڈاکٹر نورالحق، مفتی عطاالرحمن ، مولانا ساجد جمیل مرکز قرآن وسنہ کی جانب سے شیخ القرآن مفتی عبد العظیم حسن زئی کو ایوارڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مشیرِ وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے نجی ٹیلیویژن پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عمران خان سے کسی قسم کی کوئی ڈیل نہ ہوئی ہے اور نہ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی پیشکش صرف یہ ہے کہ تمام سیاسی قوتیں مل کر میثاقِ استحکامِ پاکستان کے لیے بیٹھیں اور دہشت گردی کے خلاف متحد ہو کر کام کریں۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان نے جیل سے باہر آنے سے انکار کیوں کیا؟ رانا ثنا نے وجہ بتادی رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ان کے بیان کو ایک فقرے تک محدود کرنے کے بجائے پورے تناظر میں دیکھا جائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب انہوں نے کہا کہ ان کی شرط یہ ہے کہ آپ...
اپنے ایک بیان میں ڈیمٹری پسکوف کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ ایران کے بحران کو عسکریت کی بجائے سفارتی ذرائع سے حل کرنے کو ترجیح دی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے ساتھ بحری مشقوں کے حوالے سے روس کے صدارتی ترجمان "ڈیمٹری پسکوف" نے کہا کہ مشقوں کا یہ منصوبہ پہلے سے طے شدہ تھا۔ روس، ایران کے ساتھ اسی طرح اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم علاقائی کشیدگی میں بے انتہاء اضافہ دیکھ رہے ہیں۔ ایران کے گرد موجودہ صورت حال کے حوالے سے ہم تمام فریقین پر زور دیتے ہیں کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ڈیمٹری پسکوف نے اس امید کا اظہار کیا کہ ایران کے بحران...
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی باعث اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے بعد پولینڈ کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ خطے کی بگڑتی صورتحال کے باعث ممکن ہے آئندہ چند گھنٹوں میں انخلا بھی ممکن نہ رہے۔ وارسا سے جاری بیان میں پولش وزیراعظم نے اپنے شہریوں پر زور دیا کہ وہ بلا تاخیر ایران چھوڑ دیں اور فی الحال کسی بھی صورت اس ملک کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات غیر یقینی ہیں اور سیکیورٹی صورتحال اچانک مزید خراب ہو سکتی ہے۔ پولینڈ کی جانب سے یہ ہنگامی انتباہ...
معروف تاجر اور صدر کھارادر جنرل ہسپتال محمد بشیر جان محمد اسپتال میں 18ویں لیمپ لائیٹنگ کی تقریب میں سابق وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں، حاجی غنی حاجی عثمان بھی ہمراہ موجود ہیں۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
ٹنڈوجام،سندھ یوتھ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی اسکول میں طلبہ کے کیریئر کونسلنگ سے مقرر خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 4 روز سے لوگ پریشان ہیں، مریض ایمبولینسوں میں دم توڑ رہے ہیں اور حکومت کوئی مؤثر اقدام نہیں کر رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کا کیا قصور ہے جنہوں نے پی ٹی آئی کو تیسری مرتبہ ووٹ دیا، مگر آج وہی عوام اذیت میں مبتلا ہیں جبکہ قیادت اسلام آباد میں مصروف ہے اور عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں۔ امن و امان اور دہشتگردی کی صورتحال ڈاکٹر عباداللہ خان نے کہا کہ ایک طرف...
رحیم یار خان: صدر زرداری سردار نورالزمان گوپانگ کو باضابطہ طور پر قبیلے کی سرداری کی پگڑی پہنا رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے اپنے لوگ ہی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو گمراہ کر رہے اور انہیں اندھیرے میں رکھ رہے ہیں۔ سما نیوز کےپروگرام میں علی امین گنڈاپور نے کہا عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والے رہنما انہیں زمینی حقائق کے برعکس "عجیب و غریب کہانیاں" سنا کر خوش کرتے ہیں۔ خان صاحب کو بتایا جاتا ہے کہ پوری لیڈرشپ میدان میں تیار کھڑی ہے اور ملک میں انقلاب آ چکا ہے، جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ علی امین گنڈاپور نے بتایا کہ 5 اکتوبر کو فیض آباد پل کے نیچے بمشکل...
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے اور یہ ممکن ہے کہ پارٹی کے کچھ اراکین کو یہ خوشگوار خبر پسند نہ آئے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی نے پہلے اپوزیشن لیڈر تبدیل کیے، پھر وزرائے اعلیٰ، اور اب ان کے پاس صرف وکٹم کارڈ بچا ہے۔ مزید پڑھیں: عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی میں واضح بہتری، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ جاری انہوں نے واضح کیاکہ کسی مریض کو کہاں رکھا جائے، کون سی دوا دی جائے یا کس طرح علاج کیا جائے، اس کا فیصلہ...
بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کی سوجن میں کمی آئی ہے اور تاحال کوئی بڑی پیچیدگی سامنے نہیں آئی: نورین خانم
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی بینائی میں بہتری آئی ہے، ذاتی ڈاکٹرز کی نگرانی میں علاج کیا جائے۔نورین خان کے ایکس اکائو نٹ سے کی گئی پوسٹ کے مطابق اڈیالہ جیل کے اندر عمران خان کا طبی معائنہ کیا گیا۔ طبی معائنے کے لئے درکار مشینوں اور مکمل سہولیات سے لیس ایمبولینس بھی موقع پر پہنچائی گئی۔نورین خانم نے لکھا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹر عارف اور الشفا ہسپتال کے ڈاکٹر ندیم قریشی نے جیل کے اندر جا کر طبی معائنہ کیا جبکہ ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر مرزا بھی کانفرنس کال کے ذریعے شریک ہوئے اور بیرسٹر گوہر اس تمام پیش رفت سے آگاہ تھے۔ نورین خانم...
اسلام آباد (آئی این پی )وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے کہ انہیں علاج کے لیے باہر بھیجا جائے اور نہ ہی حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے یہ سب اخباری باتیں ہیں۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کے مطالبے سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی اقدامات...
پاکستان توڑنے والوں کو ہماری نعش سے گزرنا ہو گا، ڈیڑھ سال ہوا، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں جیسا کیوں رو رہے ہو: زرداری
صادق آباد (نیٹ نیوز) صدرزرداری نے کہا ہے کہ پیدا ہونے کے بعد اذان کے بعد گولیوں کی آواز سنی، ان سے نہ ڈراؤ۔ کارکنوں سے خطاب میں صدر نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو وزیراعظم بنایا، ہم سرائیکیوں کی عزت کرتے ہیں۔ میری مادری زبان سرائیکی ہے۔ بی بی کی سوچ جیسا لیڈر نظر نہیں آتا، انہوں نے بھٹو سے اور ہم نے بی بی سے سیاست سیکھی۔ بینظیر بھٹو کو دوست ممالک نے پاکستان واپسی سے منع کیا، بی بی نے کہا میں نے عوام سے وعدہ کیا ہے۔ بی بی کے نصیب میں شہادت تھی، میرے گمان میں بھی نہیں تھا کہ ایسا ہوگا، جب وہ گاڑی میں بیٹھیں، میں نے منع کیا کہ جانے کی...
نیویارک: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹر پارلیمانی یونین (آئی پی یو)کی قیادت سے ملاقات کررہے ہیں، ان سیٹ میں آئی پی یو کی صدر ڈاکٹر تولیا ایکسن اور سیکرٹری جنرل مارٹن چنگونگ کو شیلڈ پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پرپولیس تشدد اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اوراہل کراچی کے حق و بااختیار شہری حکومت کے لیے لسبیلہ چوک پر احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کے احکامات پر سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے پر امن احتجاج پر پولیس تشدد کے خلاف شہر کی مختلف شاہراہوںپر احتجاجی دھرنے دیے جارہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ خطے میں ہماری موجودگی کا مقصد، امریکی افواج پر کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری وسائل اور صلاحیت کو یقینی بنانا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ "مارکو روبیو" نے کہا کہ وہ "ایران" پر حملے کے بارے میں بات نہیں کریں گے، کیونکہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کی ترجیح سفارت کاری ہے۔ انہوں نے یہ بیان مغربی ایشیاء میں امریکی فوجی موجودگی میں اضافے اور ایران کے خلاف حملے کی دھمکی کے ساتھ ساتھ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ خطے میں ہماری موجودگی کا مقصد، امریکی افواج پر کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے ضروری وسائل اور صلاحیت کو یقینی...
کراچی: چیئرمین آباد محمد حسن بخشی،ڈی جی نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان کو آباد کی شیلڈ پیش کررہے ہیں۔اس موقع پر آباد کے سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید،وائس چیئرمین طارق عزیز اور آباد کے سابق چیئرمین محسن شیخانی بھی موجود ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ میں مسئلہ ہے، لیکن کوئی جانی خدشہ نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے لیے بہترین طبی ماہرین کی رسائی ممکن بنائی جا رہی ہے، انہیں پروسیجر کے تحت اور بروقت علاج معالجہ فراہم کیا جائے گا۔ ہم نے درخواست کی ہے کہ صحت سے متعلق قیاس آرائی نہ کی جائے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ آنکھ کی 85 فیصد نظر جانے کا کس نے بتایا؟ کہاں ٹیسٹ ہوا ہے؟ پمز کی جانب سے جاری رپورٹ میں 85 فیصد نظر جانے کی بات نہیں، پمز کے ڈاکٹروں کی رپورٹ نے کنفرم...
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی—فائل فوٹو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں بانی کی صحت سےمتعلق جو رپورٹ آئی ہے وہ خطرناک ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفاء اسپتال پہنچا دیں۔محمود خان اچکزئی نے کہا کہ رپورٹ میں کہا گیا ہے بانیٔ پی ٹی آئی کی آنکھ 80 فیصد ضائع ہو گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے سیکڑوں ارکانِ اسمبلی اور سینیٹرز احتجاج کریں گے۔ عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی محض 15فیصد تک محدود رہ گئی: سپریم کورٹ میں...
یاد رہے کہ اس وقت حریت رہنماﺅں اور کارکنوں سمیت چار ہزار سے زائد کشمیری جھوٹے مقدمات کے تحت جیلوں اور عقوبت خانوں میں بند ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے دو کشمیریوں کو ایک جھوٹے مقدمے میں 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے رہائشیوں ظہور احمد پیر اور نذیر احمد پیر کو ستمبر 2017ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ این آئی اے نے ان کے خلاف مارچ 2018ء میں فرد جرم داخل کی تھی۔ عدالت نے انہیں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون”یو اے پی اے“ کے تحت 15،15 برس قید کی...
لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے ہیلتھ کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے میری ٹیم بھرپور کام کر رہی ہے، 10ہزار 300 بچوں کے دل کا آپریشن کرنے سے انہیں نئی زندگی ملی، عوام کو معیاری علاج کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہناتھا کہ بچوں کی پیچیدہ ہارٹ سرجریز کیلئے ماہرسرجنز کی خدمات حاصل کی ہیں، جدید آلات اور ٹیکنالوجی کے استعمال سے صحت میں انقلاب لایا جا سکتا ہے، ماضی میں ادویات موجود ہونے کے باوجود مریضوں کو نہیں دی جاتی تھیں، پنجاب کے ہر بچے اور بزرگ کو صحت مند دیکھنا میری خواہش ہے، صحت کے شعبے میں شفافیت کی...
بنگلا دیش میں 299 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیرحتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں اصل مقابلہ بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان ہے۔ بنگلادیش کے مقامی میڈیا کے مطابق طلبا تحریک کے نتیجے میں حسینہ واجد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے اور بھارت فرار ہونے کے بعد قائم ہونے والی عبوری حکومت نے الیکشن کرانے کا وعدہ پورا کردیا۔ آج ملک بھر میں ہونے والے انتخابات مجموعی طور پر پُرامن اور شفاف رہے جس میں اب تک کسی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات سامنے نہیں آئے ہیں تاہم حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ پابندی کے باعث الیکشن میں حصہ نہ لے سکی۔ اب تک کے غیر مصدقہ، غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج میں...
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔ امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مئی کی شکست کا بدلہ معصوموں کا خون بہا کر لے رہا ہے۔ علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟ ریاست نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی گڈ بیڈ نہیں، سارے طالبان بیڈ ہیں۔ مذاکرات ہر اس شخص سے ہوسکتے ہیں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلے جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مئی کی شکست کا بدلہ معصوموں کا خون بہا کر لے رہا ہے۔علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟ریاست نے فیصلہ کرلیا کہ کوئی گڈ بیڈ نہیں، سارے طالبان بیڈ ہیں۔ مذاکرات ہر اس شخص سے ہوسکتے...
ملک میں موجود سہولت کاروں کا جب خاتمہ ہوگا تب دیکھیں گے کہ دہشتگرد کیسے آتے ہیں؟، علامہ طاہر اشرفی - فوٹو: فائل پاکستان علما کونسل کے چیئرمین علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جن کو دہشت گردوں کی وکالت کا شوق ہے وہ افغانستان چلا جائیں۔امن اتحاد اجلاس کے بعد فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 18 ہزار علماء نے پیغام پاکستان پر دستخط کیے ہیں۔ افغانی علماء کا اپنی سرزمین کسی بھی ملک کیخلاف استعمال نہ ہونے کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں، طاہر اشرفیان کا کہنا ہے کہ پاکستان سے افغانستان میں کبھی کوئی دہشت گردی نہیں ہوئی، افغانستان سے پاکستان میں جو کچھ ہو...
’’عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی ہے‘‘سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق رپورٹ میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹرعاصم یوسف سے معائنہ کرایا جائے، ان کا طبی معائنہ کسی ماہر ڈاکٹر سے بھی کرایا جا سکتا ہے، ان کی قید تنہائی اور ٹی وی تک رسائی نہ ہونے کی وجہ سے کتابیں فراہم کرنے کا حکم دیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق حفاظت اور سکیورٹی سے متعلق درخواست گزارنے بیان کیا کہ اس حوالے سے انہیں کوئی تشویش نہیں ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدو فروخت اور انتخابی بے ضابطگیوں کے تدارک کے لیے سیکیورٹی اداروں اور الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا، جس کے تحت مختلف شہروں اور اضلاع میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں عمل میں لائی گئیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات کے دوران چھ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے، جن کے نتیجے میں بھاری مقدار میں نقد رقم برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئی، جبکہ متعدد افراد کو حراست میں بھی لیا گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سب سے نمایاں کارروائی دارالحکومت کے ایئرپورٹ پر کی گئی جہاں جماعت اسلامی کے ایک ضلعی امیر کو 74...
کون سنبھالے گا بنگلادیش کی باگ ڈور؟ فیصلہ کن انتخابی معرکہ میں بی این پی اور جماعتِ اسلامی آمنے سامنے
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ ملک بھر میں 50 سیاسی جماعتیں انتخابی میدان میں ہیں جبکہ 12 کروڑ 70 لاکھ سے زائد ووٹرز حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے پولنگ شروع ہوئی جو شام 4:30 بجے تک جاری رہے گی۔ قومی پارلیمنٹ کی 300 نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے اور حکومت بنانے کے لیے 151 نشستوں پر اکثریت حاصل کرنا ضروری ہے۔ اہم سیاسی جماعتوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)، جماعتِ اسلامی، نیشنل سٹیزن پارٹی اور جماعتی پارٹی شامل ہیں۔ بی این پی کی جانب سے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے طارق رحمان وزارتِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہدادپور(جسارت نیوز) جماعت اسلامی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کی گرفتاریاں اور ان پر تشدد جمہوریت کی نفی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ سندھ سمیت ملک بھر میں 10 ہزار سے زاید لاپتا افراد کی بازیابی حکومت کی ذمے داری ہے کیونکہ ریاست ماں کی مانند ہوتی ہے۔ پہلے سیاست کا مقصد ملک اور عوام کی خدمت تھا، مگر اب کرسی اور مفادات کا حصول مقصد بن چکا ہے، جس کے لیے ایمان اور ضمیر کا سودا کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جاتا۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی زمینوں پر غیر قانونی طور پر قبضہ، کارونجھر پہاڑ کی کٹائی، گوداموں میں گندم...
قومی اسمبلی کا اجلاس:’’ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی ‘‘ سپیکر نے کورم کی نشاندہی کو نظرانداز کردیا، کئی بل منظور
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس کے ایوان نے کئی بل منظور کیے۔ قومی اسمبلی نے پاکستانی شہریت (ترمیمی) بل 2025 کو کثرت رائے سے منظور کرلیا جب کہ بھنگ کے انتظام اور ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2026 بھی کثرتِ رائے سے منظور کیا گیا۔ لاہور میں گلی میں کھڑی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنےو الا اوباش گرفتار پاکستان کے نام اورنشانات کے غلط...
ابوظبی:چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی متحدہ عرب امارات کی فیڈرل نیشنل کونسل کے اسپیکر صقر غباش سے ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260211-01-27 جسارت نیوز سیف اللہ
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کے پی کے ساتھ ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا، ہر کسی نے پختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا لیکن اب صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا۔ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا پختونخوا میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، یہاں تعلیم، صحت یا اسپورٹس، ہر شعبے میں ٹیلنٹ موجود ہے، یہاں مواقع کے مسائل ہیں۔ سہیل آفریدی کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کو ہمیشہ تجربہ گاہ بنایا گیا، ہر ایک نے اپنا تجربہ کیا جس کے باعث بے امنی پیدا ہوئی، میں صوبے کو مزید تجربہ گاہ نہیں بننے دوں گا، اگر کوئی سوچتا ہےکہ...
چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو اختیار دیا ہے وہ جو فیصلہ کریں، اگر کوئی مذاکرات یا مزاحمت کا راستہ اپنانا ہے وہ بھی اپوزیشن قائدین کی صوابدید ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں۔ میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم 10 مرتبہ سپریم کورٹ اور 16 دفعہ ہائی کورٹ گئے، ہماری استدعا یہ تھی کہ سپریم کورٹ میں جو 17 کیسز ہیں انہیں لگایا جائے، ہمایوں دلاور فیصلے کے بعد...
پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ثقافت اور کلچر پر تالے نہیں لگائے جاتے بلکہ انہیں مؤثر انداز میں منیج کیا جاتا ہے، اور بسنت کے کامیاب انعقاد میں لاہور اور پاکستان دونوں کی فتح ہوئی ہے۔ اندرون لاہور حویلی آصف جاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بسنت کے حوالے سے ایک مشکل مگر درست فیصلہ کیا جس پر مکمل عملدرآمد ممکن بنایا گیا۔ مریم اورنگزیب کے مطابق بسنت کے دوران 14 لاکھ موٹرسائیکلوں پر سیفٹی راڈز لگائے گئے، جبکہ 512 بسوں کے ذریعے شہریوں کو مفت سفری سہولت فراہم کی گئی، جس سے تین دن میں 20 لاکھ افراد نے استفادہ کیا۔ ان کا کہنا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے نے دونوں ممالک کے حکومتی اور عوامی تعلقات کو ایک نئی جہت دی ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں تعاون میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانۂ پاکستان میں صحافیوں کو مختلف امور پر بریفنگ دیتے ہوئے سفیر پاکستان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سعودی عرب اسلامی دنیا کے دو اہم ممالک ہیں جو دفاع سمیت دیگر شعبوں میں مشترکہ مستقبل کے لیے قریبی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-2 کالی گنج(صباح نیوز)بنگلا دیش جماعت اسلامی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل ایڈووکیٹ معظم حسین ہلال نے کہا کہ ملک میں تبدیلی کے بعد قومی اسمبلی کا الیکشن قریب ہے۔ اس الیکشن میں ملک کے عوام ووٹ دے کر اپنے نمائندوں کو منتخب کریں گے۔ ان کے ذریعے ملک چلے گا۔ بنگلا دیش 55 سال میں داخل ہو چکا ہے۔ ریاست میں حکومت میں کئی تبدیلیاں ہوئی ہیں۔ لیکن بنگلا دیش کے لوگوں کی قسمت نہیں سدھری، وہ ہمیشہ محروم رہے۔ انہوں نے کہا کہ 1971 میں آزادی کے بعد شیخ مجیب الرحمن سونار بنگلا کا پروگرام لے کر آئے، ضیاء الرحمن سبز انقلاب کا رجحان لے کر آئے اور بعد میں ارشاد نیا بنگلا دیش لے کر...
امریکی پابندیوں کی وجہ سے کیوبا میں توانائی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں حکومت کو دن میں کئی گھنٹے بجلی بند کرنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ کمیونسٹ حکومت کے زیرِ انتظام اس جزیرے پر تقریباً 11 ملین لوگ زندگی گزار رہے ہیں اور اس بحران سے ان کی روزمرہ زندگی سخت متاثر ہو رہی ہے۔ بس اسٹاپ خالی ہیں، گھروں میں کھانا پکانے کے لیے لوگ لکڑی اور کوئلہ استعمال کر رہے ہیں، اور امریکی پابندیوں کے باعث معاشی حالات مسلسل خراب ہو رہے ہیں۔ صدر میگوئل ڈیاز-کینیل نے سخت ہنگامی اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے ایندھن کی محدود فراہمی، دفتر کے اوقات میں کمی اور دیگر پابندیاں عائد کی ہیں تاکہ...
کراچی: چیف وہپ پنجاب اسمبلی رانا محمد ارشد ، ترجمان حکومت پاکستان برائے سندھ راجا انصاری کیساتھ پریس کانفرنس کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد ( مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم ہوئے 4 سال ہوگئے ہیں لہٰذا آج اگر ملک دہشت گری کی لہر میں آیا ہوا ہے تو اس کی وجہ موجودہ حکمرانوں کی نااہلی، غلط فیصلوں اور ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ترجمان پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر کی پریس کانفرنس کامیڈی بھرپور تھی، وزیراطلاعات وزیر اطلاعات کم اور وزیر مزاح اور جھوٹ زیادہ نظر آتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر جھوٹ بولنے کا مقابلہ مسلم لیگ (ن) کے اندر کرایا جائے...
اسلام آباد حملے کی ساری پلاننگ افغانستان میں ہوئی، واقعے سے منسلک تمام افرادکو پکڑلیا ہے: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہیکہ اسلام آباد خودکش حملیکی ساری پلاننگ داعش افغانستان نیکی، حملیکا ماسٹر مائنڈ ہماری حراست میں ہے ، سی ٹی ڈی نے واقعے سے منسلک تمام افراد کو پکڑلیا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی ساری فنڈنگ بھارت کررہا ہے، بھارت نے پاکستان میں دہشت گردی کرنے کے لیے اپنا بجٹ بڑھایا، دیگر ممالک کو بھارت کی وجہ سے درد ہوگا تو بھارت کے خلاف آواز اٹھیگی اور ایک...
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے تاجروں اور صنعت کاروں کو پیش کش کی ہے کہ جس کے پاس بھی بھتے کی پرچی آرہی ہے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے دوں گا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں منعقدہ نمائش مائی کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ لاہور کی ترقی کو دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے اور مجھے امید ہے کہ کراچی بھی انشاء اللہ ترقی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے تاجروں اور صنعت کاروں نے بھتے کی پرچیاں ملنے کی شکایات کیں، انہیں کہتا ہوں کہ اگر اب کسی کے بھی پاس بھتے کی پرچی آئے وہ مجھے لاکر دے میں خود بھتہ دے...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی بلوچستان کو علیحدہ کرنا چاہتا ہے تو اس بات پر مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پوری قوم کی سوچ اس حوالے سے کلیئر ہونی چاہیے کہ ہماری قوم اور افواج میں دہشتگردوں کو ختم کرنے کی ہمت ہے۔ انہوں نے کہاکہ سانحہ اے پی ایس سے پہلے بھی ملک میں دہشتگردی کی یہی صورتحال تھی، اور تب کہا جاتا تھا کہ ان میں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں ان سے بات کی جائے۔ رانا ثنااللہ...
اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا ہے کہ تقریباً تین ماہ کے وقفے کے بعد یعنی 4 نومبر 2025ء کے بعد سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اپنی بیٹی اور بھابھیوں سمیت قریبی رشتہ داروں سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ ذرائع کے مطابق یہ سہولت بیرسٹر محمد علی سیف کی کوششوں سے ممکن ہوئی، جو انسانی ہمدردی اور قانونی سہولت کاری کے حوالے سے پی ٹی آئی قیادت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں ملوث رہے ہیں۔ ملاقات کے دوران سخت شرط یہ رکھی گئی کہ اس کا کسی بھی سیاسی مقصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ رشتہ داروں کو واضح ہدایت دی گئی کہ وہ کوئی سیاسی پیغام پہنچائیں گے اور نہ...
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے سہیل خان آفریدی نے کہا ہے کہ بہت جلد صوبے کو دہشت گردی سے پاک کر لیں گے۔ جب بند کمروں کے فیصلے ہم پر لاگو ہوتے ہیں تو ان سے بہت نقصان ہوتا ہے۔ میرے خلاف 9 مئی کے کیسز سے متعلق پولیس پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ جو سیاسی مقاصد کے لیے پولیس پر دباؤ ڈال رہے ہیں وہ اس سے باز رہیں، پولیس کو غیر سیاسی رہنے دیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور پولیس لائن میں پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں اور جدید سکیورٹی آلات باضابطہ طور پر حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ نے پولیس لائن پہنچنے پر یادگار شہداء پر پھول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر محمد فیروز خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے دفتر کے میں ملاقات کی ،بعد ازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے ساتھ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میئر کراچی خود اپنی ناکامی کا سبب بنے ہیں ،موجودہ نظام ناکام ہوچکا ہے ،تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے ،پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی،مسلم لیگ کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میںکراچی کی بدترین صورتحال پر مکمل...
سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و رہنما ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجہ الکبری میں خودکش دھماکہ وفاقی حکومت کی بدترین سکیورٹی ناکامی اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ اس افسوسناک سانحے میں بڑی تعداد میں نمازیوں کی شہادت کی اطلاع ہے جنہوں نے حالت...
روس کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی ایپسٹین فائلز پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مغربی حکام نے مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے جڑے عالمی سطح کے بچوں کی اسمگلنگ نیٹ ورک کو تحفظ فراہم کیا، جبکہ سامنے آنے والی تفصیلات انسانیت کے لیے ’خالص جہنم‘ کے مترادف ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:ایپسٹین فائلز نے میری ازدواجی زندگی کی تکلیف دہ یادیں تازہ کر دیں، میلنڈا فرنچ گیٹس ماریا زاخارووا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایپسٹین کیس سے متعلق فائلز کی آخری کھیپ جاری کی گئی، جس میں 3 ہزار کے قریب ای میلز، آڈیوز، تصاویر اور ایپسٹین کی جائیداد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو(صباح نیوز)قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ سے متعلق فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، حکومت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کولمبو میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں سلمان علی آغا نے کہا کہ ہم پاکستان کے لیے بنگلادیش کی حمایت کے شکر گزار ہیں، یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ میچ ہوگا یا نہیں اس کا اندازہ نہیں، جو حکومت کہے گی اس کے مطابق ہی چلیں گے تاہم بنگلادیش ٹیم کا ورلڈکپ میں نہ ہونا افسوس ناک ہے۔ بطور...
اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان درجہ حرارت کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کیخلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران، ترکیہ کے صدر "رجب طیب اردگان" نے موقف اپنایا کہ وہ حالیہ بحران کو قابو کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ انہوں نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی مہم جوئی کے خیال کو مسترد کیا۔ اس بارے میں انہوں نے کہا کہ کسی بھی علاقائی تنازعے کا حل صرف سفارتی اقدامات میں ہی پوشیدہ ہے۔ رجب طیب اردگان نے مزید کہا کہ ہم خطے کو افراتفری اور کشیدگی...
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو سے کوئی نہیں روک سکتا، پابندی کا جیل رُول بھی غیر آئینی ہے، تیراہ میں صوبائی حکومت بے گھر افراد کی کفالت کر رہی ہے وہ آپریشن کی حمایت نہیں کر رہی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کرنے آئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کوئی آئین قیدی کو گفتگو کرنے سے نہیں روکتا اور اس حوالے سے جیل رول کے تحت عائد کی...
کانگریس جنرل سکریٹری نے اندرا گاندھی کے دور حکومت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ وہ فیصلہ لینے سے کبھی بھی راہِ فرار اختیار نہیں کیا، لیکن مودی حکومت میں ہمت کی کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کی کارروائی میں برسر اقتدار طبقہ کے ذریعہ لگاتار رخنہ اندازی پر کانگریس جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے اپنی سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ آج انہوں نے پارلیمنٹ احاطہ میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں صرف انہی کی چلتی ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہ ایوان میں کسی کو بھی کھڑا کر دیں گے، پھر وہ جو چاہے بول سکتا ہے، لیکن قائد حزب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اورنگ آباد: بھارتی ریاست بہار میں نچلی ذات سے تعلق رکھنے والی 4 نابالغ لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔بہار کے اورنگ آباد میں 4 لڑکیوں نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ضلع کے ہاس پورہ تھانہ علاقے کے ایک گائوں میں پیش آیا۔ جن 5 لڑکیوں نے اکٹھے خودکشی کی کوشش کی ان میں سے صرف ایک بچ پائی، تمام مرنے والی لڑکیاں مہادلت پس منظر سے تعلق رکھتی تھیں۔اگرچہ اہل خانہ نے معاملے کو دبانے کی کوشش کی اور تمام لاشوں کو جلا دیا تاہم ایک لڑکی بچ گئی جس سے کیس کا پتہ چلا۔ اطلاعات کے مطابق مہادلت برادری کی پانچ نابالغ لڑکیاں گاو ¿ں کے قریب ایک ندی اور تالاب کے پاس بیٹھی ہوئی تھیں، جہاں انہوں نے ایک...
ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم ملیر کے صدر نے کہا کہ آخر کب تک کرپشن اور بدانتظامی کا خمیازہ عوام بھگتتے رہیں گے؟ شہری و ضلعی انتظامیہ کے بلند و بانگ دعوے زمینی حقائق کے سامنے بری طرح ناکام ہو چکے ہیں، صوبائی و شہری حکومت اور ملیر کی ضلعی انتظامیہ کی نااہلی قابل مذمت ہے اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع ملیر کے صدر احسن عباس رضوی کا کہنا تھا کہ ملیر کے مختلف علاقوں میں صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں کی مسلسل بے حسی کے باعث شہری شدید مشکلات اور جان لیوا حادثات کا شکار ہو رہے ہیں، ضلع ملیر میں شاہرائے شہید جان محمد نعیمی روڈ، ناد علی اسکوائر، جعفرطیار سوسائٹی سمیت دیگر علاقوں میں گیس...
چیئرمین علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جس وقت ہماری فوج دہشت گردوں کیخلاف لڑ رہی ہے تو کچھ لوگ اپنا بیانیہ بنانے میں پڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی گئی۔پاک فوج کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں۔جو لوگ بلوچستان علیحدگی کی بات کرتے وہ ایک یونین کونسل پر قبضہ بھی نہیں کر سکے۔ہمیں نوجوانوں کو پیغام دینا یے کہ وہ دہشتگردوں کے آلہ کارنہ بنیں. حافظ طاہراشرفی نے مذید کہاکہ اللہ نے قران کریم میں حکم دیا ہےجہاں بھی ایسے دہشتگرد ملیں ملیں ان کو قتل کریں۔ بلوچستان کے اسکول ، اسپتالوں پرحملے کر کے...
لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ ہمیں اندازہ نہیں ٹھا کہ لاہوریئے بسنت کے اتنے منتظر ہیں، گڈی ڈور کی ڈیمانڈ کو مختلف اضلاع سے منگوا کر پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری کا کہناتھا کہ بسنت کی تیاریاں گلی محلوں میں ہورہی ہیں،بازاروں میں گہما گہمی ہے، لوگوں کو پتنگیں ڈوریں نہیں مل رہیں، ایک خوبصورت تہوار ہے لوگ خوش ہو رہے ہیں، ہمیں اندازہ نہیں تھا لاہورئیے بسنت کے اتنے منتظر ہیں، گڈی ،ڈور کی ڈیمانڈ کو مختلف اضلاع سےمنگوا کرپورا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ویب سائٹ “Axios” نے اتوار کو اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دو علاقائی ذرائع کے مطابق مصر، قطر اور ترکی آئندہ ہفتے کے دوران انقرہ میں ایک ممکنہ اجلاس کے انعقاد پر کام کر رہے ہیں، جس میں وائٹ ہاؤس کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف اور ایران کے متعدد اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ یہ کوشش دونوں فریقوں...
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی قیادت میں سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف بلوچ کالونی پل تانر سری بس اسٹاپ ریلی نکالی جارہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا تھا کہ آج بھی شہر کی 50 فیصد آبادی پانی سے محروم ہے، 10،10 سال سے منصوبے چل رہے ہیں، گرین لائن آج تک مکمل نہیں ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، نون لیگ اور ایم کیو ایم نے کراچی کی آبادی کو بھی کم گنا۔ جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں منعم ظفر نے کہا کہ آج بھی شہر کی 50 فیصد آبادی پانی سے محروم ہے، 10،10 سال سے منصوبے چل رہے ہیں، گرین لائن آج تک مکمل نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں لوگ جلتے رہے، لوگ بے...
وزیر داخلہ سندھ نے ڈی آئی جی، ایس ایس پی کشمور اور ان کی پوری ٹیم کی شاندار، پیشہ ورانہ اور بے مثال کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں شاباش دی،جبکہ سندھ رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پولیس کے شانہ بشانہ کردار کو بھی لائقِ تحسین قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ کی موثر اور نتیجہ خیز سرینڈر پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، جس کے تحت ضلع کشمور میں 26 خطرناک اور مطلوب ڈاکوؤں نے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔ وزیر داخلہ سندھ نے بتایا کہ اس سے قبل کل سکھر میں بھی 12 ڈاکوؤں نے خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دیتے ہوئے عوام کو معیاری اور جدید علاج و معالجے کی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کر رہی ہے، صوبے میں دل کے امراض، کینسر کے علاج، لنگس ٹرانسپلانٹ، بائی پاس سرجری اور انجیو پلاسٹی جیسی مہنگی سہولیات مفت فراہم کی جا رہی ہیں جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک منفرد مثال ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں 55ویں سالانہ میڈیکل سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سمپوزیم میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی، اراکین صوبائی اسمبلی آصف موسی، حیدر عمرانی، سینئر...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے بلوچستان کے امن کو نشانہ بنانے کی مذموم کوشش کو بری طرح ناکام بنانے اور دشمن کے ارادوں کو خاک میں ملانے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کو شاباش دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے کوئٹہ، نوشکی، دالبندین، پسنی اور گوادر میں 12 مقامات پر فتنہ الہندوستان کے منظم حملوں کو ناکام بنانے اور 37 دہشتگردوں کو جہنم رسید کرنے پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ تھرپارکر، مزید 6 زیرِ علاج بچے دم توڑ گئے، تعداد 50 ہو گئی وزیرِ اعظم نے گزشتہ...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ میں جہیز اور حق مہر سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے اہم ریمارکس دیئے ہیں۔ چیف جسٹس نے قرار دیا کہ حق مہر میں جو چیزیں لکھی ہوں، شوہر ان کی ادائیگی کا پابند ہے۔ عورت کے ساتھ جب شادی کی جاتی ہے تو نکاح نامے کے تحت درج ادائیگی لازم ہوتی ہے۔ درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران وکیلِ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ حق مہر میں 40 تولہ بہت زیادہ ہے اور شوہر 20 تولہ ادا کرنے کو تیار ہے۔ اس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے...
کراچی (سٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی انکوائری سے متعلق جوڈیشل انکوائری کیلئے خط کا جواب دے دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 ء کے تحت حکومت خود انکوائری کرا سکتی ہے، انکوائری ایکٹ کے تحت سابق جج یا کسی قانونی ماہر پر مشتمل جوڈیشل کمیشن کے قیام کے لیے چیف جسٹس سے مشاورت ضروری نہیں۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ دعا میں پاکستان کی بقا و سلامتی، سانحہ گل پلازہ کے شہدا اور کراچی میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق افراد کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ پیپلز پارٹی کی رکن ہیر سوہو نے لاہور کے واقعے پر دعا کی درخواست کرتے ہوئے طنزیہ...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کی موجودہ حالت کے بارے میں واضح معلومات نہیں ہیں اور یہ بھی معلوم نہیں کہ ان کا علاج کس آپریشن تھیٹر میں ہوا۔ بیرسٹر گوہر علی خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بابر اعوان نے مطالبہ کیا کہ بانئ پی ٹی آئی کی بہنوں کو اجازت دی جائے تاکہ وہ اپنے بھائی کو دیکھ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے کہا گیا کہ بانئ پی ٹی آئی صحتمند ہیں، پھر کہا گیا کہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی ہے، اور بعد میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ مسئلہ معمولی تھا اس...
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ بات اڈیالہ سے پمز تک پہنچ گئی لیکن اہل خانہ کو نہیں بتایا گیا، سب سے بڑی تشویش یہ ہے کہ پمز اسپتال میں کوئی ریٹینا اسپیشلٹ ہے ہی نہیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا آپریشن ہوا اور ہم سے چھپایا گیا، ان کو اسپتال لے جایا گیا اور وقت بھی صحیح نہیں بتایا گیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جب بیماری لاحق ہوئی تو جیل میں اس کا معائنہ ہوا ہوگا، اس معائنے کا فیملی اور وکلا کو نہیں بتایا گیا۔ پانچ دن...
(ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر اور سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹر وے پر حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں وہ محفوظ رہے تاہم انہیں معمولی نوعیت کی چوٹیں آئیں۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ گزشتہ شب اُس وقت پیش آیا جب پرویز خٹک نوشہرہ سے اسلام آباد جا رہے تھے،ان کی گاڑی موٹر وے پر سفر کے دوران اچانک حادثے کا شکار ہو گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور موٹر وے پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 5 ماہ...
وزیراعظم شہباز شریف سب سے زیادہ دنوں تک پاکستان کے وزیراعظم رہنے والوں کی فہرست میں ایک ہزار 546 دنوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف، حکومت نے کونسی قابل تعریف معاشی اصلاحات کی ہیں؟ پہلے نمبر پر نواز شریف ہیں جو کہ 3 ادوار میں 3 ہزار 281 دنوں تک وزیراعظم پاکستان رہے ہیں، تیسرے نمبر پر وزیراعظم بینظیر بھٹو ہیں جو کہ ایک ہزار 530 دن وزیراعظم رہیں۔ اس کے بعد شہید ملت لیاقت علی خان ایک ہزار520 دن وزیراعظم پاکستان رہے جبکہ عمران خان ایک ہزار 362 دن وزیراعظم پاکستان کے عہدے پر فائز رہے۔ نواز شریف پہلی مرتبہ 6 نومبر 1990 سے 8...
اسمال ٹریڈرز کے صدر محمود حامد، سابق رکن سندھ اسمبلی یونس بارائی تاجر رہنمائوں عتیق میر ، اسلم خان، جاوید حاجی عبداللہ اور آصف گلفام کو جماعت اسلامی کے تحت یکم فروری کو ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
مجھ پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ایمان مزاری کی گرفتاری سے متعلق الزامات پر ردعمل
مجھ پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں،صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا ایمان مزاری کی گرفتاری سے متعلق الزامات پر ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی گرفتاری میں تعاون کے الزامات پر موقف سامنے آگیا۔ صدر ہائیکورٹ بار واجد علی گیلانی نے موقف دیا کہ میں درود شریف پڑھ کر قسم کھاتا ہوں ہم نے جان بوجھ کر پولیس کے حوالے نہیں کیا، مجھ پر یا ہائیکورٹ بار پر الزام لگانے والے اپنے جنازوں کو رو رہے ہیں۔واجد علی گیلانی نے کہا کہ دونوں کے خلاف کیس میں ضمانت قبل از...