واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کا دفاع ناکام ہوچکا ہے، ان کے پاس فضائی دفاع نہیں ہے، ایرانی حکام وائٹ ہاؤس آنا چاہتے ہیں، ہم نے ایران کو 60 دن کا وقت دیا تھا، ہم نے ایران کی دفاعی صلاحتیں ختم کردی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فضائی حدود پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی 40 سال سے امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں ایران کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، مجھے نہیں پتا یہ معاملات کتنے دیر چلیں گے، لیکن ایران کی نیت اچھی نہیں ہے، آج بھی ایران کو پیغام دیا ہے کہ غیرمشروط طور پر سرنڈر کرنا ہوگا۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران کو کئی بار کہا کہ جوہری معاہدہ کرنا بہت ضروری ہے، آج ایران بات چیت کرنا چاہ رہا ہے لیکن اس سے پہلے بات کیوں نہیں کی۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے  کہا کہ ایران کا دفاع ناکام ہوچکا ہے، ان کے پاس فضائی دفاع نہیں ہے، ایرانی حکام وائٹ ہاؤس آنا چاہتے ہیں، ہم نے ایران کو 60 دن کا وقت دیا تھا، ہم نے ایران کی دفاعی صلاحتیں ختم کردی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس کشیدگی کے حوالے سے ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوا ہے، ابھی کچھ نہیں ہوا، میں پاکستان کو پسند کرتا ہوں، پاکستان اہم اٹیمی طاقت ہے۔

.

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: کہنا تھا کہ ہم نے ایران ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو کہ ایران ایران کی

پڑھیں:

وزیرِ اعظم کیلئے سعودی عرب کا خصوصی پروٹوکول، سعودی فضائی حدود میں پہنچنے پر تاریخی استقبال

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف  کیلئے سعودی عرب کا خصوصی پروٹوکول، سعودی فضائی حدود میں پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا گیا ۔

بجلی چوری روکنے سےریلوے کو 8 ماہ کے دوران کتنی بچت ہوئی ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف  کے طیارے کے سعودی فضائی حدود میں پہنچنے پر سعودی فضائیہ کے 92nd سکواڈرن پانچ F-15 Strike Eagle لڑاکا طیاروں نے وزیرِ اعظم کے جہاز کو حصار میں کنگ خالد ایئرپورٹ تک اسکورٹ کیا. 

وزیرِ اعظم نے جہاز کے ریڈیو سے استقبال کرنے والے سعودی فضائیہ کے پائلٹس کا عربی میں شکریہ ادا کیا اور خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیر آلسعود اور ولی عہد سعودی عرب عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان کیلئے اس خصوصی استقبال کے حوالے سے شکریہ کا پیغام دیا.

ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے

مزید :

متعلقہ مضامین

  • سعودی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی وزیر اعظم شہباز شریف کے جہاز کا شاہانہ استقبال
  • وزیراعظم محمد شہبازشریف کا طیارہ سعودی فضائی حدود میں داخل
  • وزیرِ اعظم کیلئے سعودی عرب کا خصوصی پروٹوکول، سعودی فضائی حدود میں پہنچنے پر تاریخی استقبال
  • ٹرمپ کا نیو یارک ٹائمز کیخلاف کئی ارب ڈالر کے ہرجانے کا دعویٰ
  • ٹر مپ کا نیو یارک ٹائمز کیخلاف کئی ارب ڈالر کے ہرجانے کا دعویٰ
  • قطر ہمارا قریبی اتحادی ہے‘اسرائیل دوبارہ حملہ نہیں کرئے گا.صدرٹرمپ
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا نیویارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ
  • قطر ہمارا اتحادی، اسرائیل دوحہ پر دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: امریکی صدر کی یقین دہانی
  • قطر ہمارا اتحادی ملک ہے، اسرائیل دوبارہ اس پر حملہ نہیں کریگا، ڈونلڈ ٹرمپ
  • ٹرمپ عمر رسیدہ ، صدارت کے اہل نہیں؟ امریکی سیاست میں نئی بحث چھڑ گئی