ویب ڈیسک : محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو طلب کر لیا گیا۔

 محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 26 جون کو کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے۔

 وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس کوئٹہ میں طلب کیا گیا ہے،چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے،اسلام آباد سمیت زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے متعلقہ صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوں گے۔

بجلی صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔
 
 

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: مرکزی رویت ہلال کمیٹی رویت ہلال کمیٹی کا

پڑھیں:

ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیش گوئی کر دی

سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 23 اگست 2025ء کو دن 11:06 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے، 24 اگست 2025ء کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوگی، 24 اگست 2025ء کی شام کو چاند نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپارکو نے ربیع الاول 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت بارے پیش گوئی کر دی۔ سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 23 اگست 2025ء کو دن 11:06 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے، 24 اگست 2025ء کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ ہوگی۔ ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب قمر کے درمیان وقت کا دورانیہ تقریباً 45 منٹ ہوگا، موسم صاف ہونے کی صورت میں 24 اگست 2025ء کی شام کو چاند نظر آنے کے اچھے امکانات ہیں۔ سپارکو کے مطابق ربیع الاول کی پہلی تاریخ 25 اگست 2025ء کو ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ مضامین

  • معرکہ حق میں جرأت اور جنگی مہارت کا اعتراف، فیلڈ مارشل کیلئے ہلال جرأت کا اعزاز
  • 26ویں آئینی ترمیم کے بعد پہلی بار حقائق منظرعام پر، ججز کمیٹی اجلاسوں کے منٹس جاری
  • ای سی سی اجلاس، پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری
  • ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو نے پیش گوئی کر دی
  • پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری
  • وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
  • اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، اسٹیل ملز کی 32سو ایکڑ زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنیکی منظوری
  •  خواجہ آصف کا بیوروکریٹس پر بیان‘ وزارت داخلہ ‘ ایف بی آر پی اے سی میں طلب 
  • حکومت اور زائرین کمیٹی کے درمیان اہم اجلاس، زائرین کو روانہ کرنے کیلئے فوری اقدامات کا فیصلہ
  • حکومت اور زائرین کمیٹی کے درمیان اہم اجلاس، زیارات مقدسہ کے مسائل کے حل پر اتفاق