ٹیکس وصولی ؛چھٹی منسوخ ، ایف بی آرکے تمام دفاتر 29 جون کو کھلے رکھنے کا فیصلہ
اشاعت کی تاریخ: 23rd, June 2025 GMT
سٹی 42: ٹیکس اور ڈیوٹی وصولی پر اہم فیصلہ کیا گیا ، ایف بی آر کے تمام دفاتر اتوار 29 جون کو عام دنوں کی طرح کھلے رہے ہیں
ایف بی آر کے دفاتر پیر 30 جون کو رات 12 بجے تک ٹیکس دہندگان کو کھلے رہیں گے ، لارج ٹیکس آفس ،میڈیم ٹیکس آفس ،کارپوریٹ ٹیکس آفس اور ریجنل ٹیکس دفاتر کو بھی ہدایت جاری کردی
چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو نے تمام متعلقہ ڈپارٹمنٹ کو ہدایت جاری کردی۔اسٹیٹ بینکے ساتھ مل کر ٹیکس اکھٹا کرنے والی نیشنل بینک کی متعلقہ جمع ہونے والا ٹیکس اسی روز منتقل کرنے کی اقدامات کریں
یوٹیوب ویڈیوز کو اے آئی ٹولز کی تربیت کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
طلب میں کمی‘ پاکستان نے 21 ایل این جی کارگو منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے 21 کارگوز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ایل این جی کے یہ کارگوز اٹلی کی کمپنی سے معاہدے کے تحت آنے تھے۔ ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان 2026 میں 12 کے بجائے 2 ایل این جی کارگو خریدے گا۔ 2 کارگو جنوری اور دسمبر 2026 میں لیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق اٹلی کی کمپنی سے2027 میں صرف جنوری میں ایک کارگو لیا جائے گا۔ سوئی ناردرن سے گیس کی طلب جاننے کے بعد 21 کارگوز منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔