قومی اسمبلی اجلاس، وزیرِاعظم نے پی ٹی آئی رہنماوں سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا
اشاعت کی تاریخ: 26th, June 2025 GMT
قومی اسمبلی اجلاس، وزیرِاعظم نے پی ٹی آئی رہنماوں سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا WhatsAppFacebookTwitter 0 26 June, 2025 سب نیوز
اسلام آباد (سب نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر سے ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنماوں سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے بھی ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا۔وزیرِ اعطم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بھی ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا، اس کے علاوہ اراکینِ قومی اسمبلی سے بھی وزیرِ اعظم نے ملاقات کی۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرحماس پر امداد قبضے میں لینے کاالزام، اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا حماس پر امداد قبضے میں لینے کاالزام، اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا پنجاب کا بجٹ ایوان میں کثرت رائے سے منظور، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا عمران خان سے ملاقات پر ٹیکس لگادیں، پورا پاکستان آئے گا، بجٹ خسارہ پورا ہو جائیگا، اقبال آفریدی قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور کرلیا،پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لٹر کاربن لیوی عائد، 5 کروڑ سے زائد ٹیکس... چین کا گرین ترقیاتی ماڈل پاکستان کے لیے ایک قابل تقلید حوالہ ہے، رومینہ خورشید عالم آئینی بحران سے بچنے کیلئے بجٹ منظور کیا، عمران خان جب کہیں گے اسمبلی تحلیل کردینگے، علی امین گنڈاپور
Copyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیمذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: ان کی نشست پر جا کر مصافحہ کیا قومی اسمبلی
پڑھیں:
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے نیویارک میں ملاقات
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیاوزیرِ اعظم شہباز شریف کی نیویارک میں چینی ہم منصب لی چیانگ کے ساتھ ملاقات ہوئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے لیے وزیرِ اعظم شہباز شریف نیویارک میں موجود ہیں۔
چین کے وزیرِ اعظم کی سربراہی میں عالمی ترقیاتی اقدام کے موضوع پر اجلاس ہوا، جس میں شہبا ز شریف نے شرکت کی۔
اس موقع پر شہباز شریف اور لی چیانگ کی ملاقات میں غیر رسمی گفتگو ہوئی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اجلاس میں موجود یو این کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بھی ملاقات کی ہے۔