خیرپوریونین آف جرنلسٹ کے ضلعی صدر کی والدہ انتقال کر گئیں
اشاعت کی تاریخ: 28th, June 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
خیرپور (جسارت نیوز ) یونین آف جرنلسٹ کے ضلعی صدر سید عبید شاہ جیلانی کی والدہ اس فانی دنیا سے رحلت فرماگئی مرحومہ کو آج بروز ہفتہ کو انکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا جائیگا جبکہ سید عبید شاہ جیلانی کی والدہ کے انتقال پر سابق وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی سابق صوبائی وزیر منظور وسان، سابق رکن قومی اسمبلی نواب علی وسان نے ٹیلی فون پر تعزیت کی ہے۔
.ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
خانیوال:موٹر وے ایم فور پر کار ٹرک تصادم ‘ماں‘ بیٹا ‘ بہو جاں بحق
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
250926-08-3
خانیوال (اے پی پی) موٹر وے ایم فور پر ٹریفک حادثے میں ماں بیٹا اور بہو جاں بحق ہوگئے موٹروے ایم فور پر رشیدا کے نزدیک کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجہ میں تین افراد موقع پر جاں بحق۔ ہوگئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ماں بیٹا اور بہو شامل ہیں۔