Jasarat News:
2025-11-03@06:54:21 GMT

برینٹ کے سودوں کی مالیت 49.156ملین روپے رہی

اشاعت کی تاریخ: 4th, July 2025 GMT

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(کامرس رپورٹر)پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں بدھ کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اورانڈیکس کے 31.200 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد36،334 رہی۔سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت12.548 بلین روپے رہی۔ جبکہ بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت8.

455 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 2.728 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 1.998 بلین روپے، این ایس ڈی کیو100 کے سودوں کی مالیت1.832 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.672 بلین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 800.780 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 444.888 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 284.981 ملین روپے، جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت132.359ملین روپے رہی۔

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: کے سودوں کی مالیت بلین روپے

پڑھیں:

مٹیاری: دیہاتوں میں مچھروں کی بہتات

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

251103-05-4
مٹیاری(نمائندہ جسارت) مٹیاری شہر اور گردونواح کے دیہاتوں میں مچھروں کی بہتات۔ سیکڑوں افراد ملیریا میں مبتلہ ہوگئے۔ ٹاؤن کمیٹی مٹیاری سمیت محمکہ صحت اور ملیریا کنٹرول پروگرام کیجانب سے شہروں اور دیہاتوں میں گندگی صاف نہ کرانے اور اسپرے نہ کروانے کے باعث ملیریا کا مرض وبائی صورت اختیار کرگیا۔ روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں مرد۔ خواتین اور بچے اس مرض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ ڈینگی بخار کے بھی خدشات موجود ہیں۔

سیف اللہ

متعلقہ مضامین

  • لاہور میں ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
  • مٹیاری: دیہاتوں میں مچھروں کی بہتات
  • پاکستان میں ہیلتھ کا بجٹ گیارہ سو 56 بلین روپے ہے، سید مصطفی کمال
  • یونیورسٹی روڈپرسیوریج کی وجہ سے شہریوں کومشکلات کاسامناہے
  • کندھکوٹ،ایس ٹی پی کے مرکزی عہدیدار زین شاہ میڈیا سے با ت چیت کررہے ہیں
  • القرآن
  • پیٹرول 2 روپے 43 پیسے اور ڈیزل 3 روپے 2 پیسے فی لیٹر مہنگا
  • کراچی میں حوالہ ہنڈی کیخلاف کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ڈالر برآمد
  • ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
  • کراچی میں حوالہ ہنڈی کیخلاف  کارروائی، ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ڈالر برآمد