سٹی 42:  وزیراعظم نے چودہ اگست اور مارکۂ حق کی تقریبات کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی، 13 اور 14 اگست کو ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی
  تقریبات کی نگرانی کیلئے وزراء، سیکریٹریز اور چاروں صوبوں کے نمائندے شامل ہیں ،  وزیر ثقافت حذیفہ رحمان کمیٹی میں اہم کردار ادا کریں گے،  حذیفہ رحمان قومی تقریبات کیلئے فکری و ثقافتی حکمتِ عملی مرتب کریں گے، وزارت ثقافت کی زیرنگرانی یومِ آزادی کی تقریبات کو نیا رنگ دیا جائے گا
 13 اور 14 اگست کو ملک بھر میں خصوصی تقریبات منعقد ہوں گی، مارکۂ حق اور یومِ آزادی ایک ساتھ، قومی اتحاد کا مظاہرہ ہو گا،حذیفہ رحمان نے کہا تقریبات قومی وقار اور تہذیبی تشخص کی عکاس ہوں گی  وزیراعظم کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ،  کمیٹی میں وفاقی وزراء احسن اقبال، محسن نقوی، عطا تارڑ،رانا ثناءاللہ شامل ہیں 

شمالی علاقہ جات میں سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

احسن اقبال کمیٹی کے کونیئر جبکہ محسن نقوی  کو کونیئر مقرر کیے گئے 

.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: تقریبات کی

پڑھیں:

غزہ میں فلسطینی مسلسل کربلا جیسی آزمائش سے دوچار ہیں

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

فیصل آباد(وقائع نگارخصوصی)جماعت اسلامی کے ضلعی امیرپروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے کہا ہے کہ حضرت حسین ؓ نے ظالمانہ نظام کا مقابلہ کرکے امت کو پیغام دیا کہ ظلم کو کسی شکل و صورت میں بھی برداشت نہ کیا جائے ۔ خیراور شر کے معرکے میں ظلم و جبرکیخلاف نہ اٹھنا ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔غزہ میں فلسطینی مسلسل کربلا جیسی آزمائش اور مصائب سے دوچار ہیں،اسرائیل اور امریکا صدی کے سب سے بڑے یزیدی کردار ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کا پوری اُمت اور عالم اسلام کی قیادت کو حقیقی پیغام یہی ہے کہ مِلت اسلامیہ اتحاد کی طاقت سے باطل اور اسلام دشمن قوتوں کی جارحیت روکے ۔ پاکستان، ایران کی فتح اور غزہ کے پرعزم فلسطینیوں کی کامیابیوں کا تقاضا ہے کہ عالم اسلام اہل کفر کے خلاف متحد ہوجائے ۔انہوںنے کہاکہ امت کو اس ظلم سے بچانے کیلئے حضرت حسین نے ؓ خاندانی بادشاہت کے بجائے عوام کی حکمرانی قائم نے کیلئے جدوجہدکی ۔ ملک میں خاندانی بادشاہتوں کے بجائے آئین کی حکمرانی قائم کرنے کیلئے عوام کو ایک نئے عزم سے اٹھنا ہوگااور تحریک پاکستان کی طرز پر پاکستان کو بچانے کیلئے نئے سرے سے جدوجہد کرنا ہوگی۔آج ہمیں بھی حضرت حسین ؓ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک سے خاندانی بادشاہتوں کا خاتمہ کرکے شریعت کے تابع جمہوریت کا نظام قائم کرنا ہوگا تاکہ عوام کو زندگی کی بنیادی ضروریات مہیا کی جاسکیں ۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عام آدمی کیلئے امید کی شمع ہے اور ان شاء اللہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے اور قوم کی لوٹی گئی دولت واپس لانے کیلئے جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

متعلقہ مضامین

  • تحقیقات کے لیے اعلی سطح کمیٹی قائم ایس بی سی اے افسران معطل
  • یوم آزادی، معرکہ حق کی تقریبات منانے کیلئے 23 رکنی کمیٹی قائم 
  • یومِ آزادی اور معرکۂ حق کی تقریبات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم
  • جشن آزادی اور آپریشن معرکہ حق کی تقریبات کی تیاری کیلئے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل
  • محرم الحرام؛ امن وامان کی صورتحال کی نگرانی کیلئے وزارتِ داخلہ میں مرکزی کنٹرول قائم
  • کیمبرج امتحانات میں خلاف ورزی امتحان کی مکمل ساکھ کو متاثر کرتی ہے، قومی اسمبلی ذیلی کمیٹی
  • وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی سیویل کانفرنس کے موقع پر اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، سٹریٹجک شراکت داریوں کو فروغ دینے پر زو
  • قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اطلاعات اور وزارت اطلاعات آمنے سامنے
  • غزہ میں فلسطینی مسلسل کربلا جیسی آزمائش سے دوچار ہیں