data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور دیگر لوگوں کے ذریعے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا لیکن انہیں حکومت کی جانب سے این آر او کی کوئی پیشکش نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل جانے سے پہلے اور بعد میں بھی بیرون ملک جانے یا ہاؤس اریسٹ ہونے کی کئی مرتبہ پیشکش کی گئی جو انہوں نے مسترد کر دی۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں ہے۔

.

ذریعہ: Jasarat News

پڑھیں:

پی ای سی ایچ ایس میں 13 سالہ بچی کی ہلاکت

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیروزآباد تھانے کی حدود میں واقع رہائشی عمارت کی نویں منزل سے 13 سالہ عمیرہ گر کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس نے واقعے کو پراسرار قرار دیتے ہوئے تمام پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ورثا نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کیا ہے، جس سے تحقیقات متاثر ہو سکتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • نوازشریف کوتو ان کی فیملی نہیں پوچھتی، عمران سے ملاقات نہیں ہوسکتی، علیمہ خان
  • جے یوآئی پختونخوا میں عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، فضل الرحمن کا عمران خان کیلئے پیغام
  • عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا: طلال چوہدری کا دعویٰ
  • عمران خان نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا،طلال چوہدری کا دعویٰ
  • پی ای سی ایچ ایس میں 13 سالہ بچی کی ہلاکت
  • بانیٔ پی ٹی آئی نے  کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا ،طلال چوہدری کی پروگرام میں گفتگو
  • بانیٔ پی ٹی آئی نے کئی بار این آر او کا پیغام بھیجا، طلال چوہدری کا دعویٰ
  • تحریک انصاف خیبرپختونخوا ہ حکومت بچانے کیلئے متحرک(جے یوآئی عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، فضل الرحمان کا عمران خان کو پیغام)
  • جےیوآئی پختونخوا میں عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، فضل الرحمان کا عمران خان کو پیغام