WE News:
2025-07-11@20:07:14 GMT
بلوچستان میں پھر پنجابی مسافر قتل، دہشتگردوں کو بھارتی میڈیا کی کوریج، ماہرنگ بلوچ بے نقات
اشاعت کی تاریخ: 11th, July 2025 GMT
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
we news بلوچستان بی ایل اے پنجابی مسافر دہشتگرد حملہ قتل.ذریعہ: WE News
کلیدی لفظ: بلوچستان بی ایل اے پنجابی مسافر دہشتگرد حملہ قتل
پڑھیں:
دہشت گردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا، سرفراز بگٹی
فائل فوٹووزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا، ہمارا جواب سخت ہوگا۔
پنجاب جانے والی بسوں سے 9 مسافروں کو اغوا کے بعد قتل کرنے کے افسوس ناک واقعے پر اپنے بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پاکستانی شناخت پر معصوموں کا قتل ناقابل معافی جرم ہے۔
انہوں نے کہا کہ بے گناہوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، ریاستی جنگ ہے، اس میں دوٹوک فیصلہ ہوگا۔
میر سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے تمام نیٹ ورک تباہ کریں گے۔