data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)چیف انجینئر اعجاز احمد شیخ نے چیف آپریٹنگ آفیسرکا چارج سنبھال لیاحیسکوچیف ایگزیکٹیوآفیسر فیض اﷲ ڈاہری کی منظوری کے بعد ڈی جی ایچ ار اینڈایڈمن شفیق احمد میمن نے چیف انجینئر(پلاننگ) اور چیف آپریٹنگ آفیسر کی خالی جگہوں پر پوسٹنگ آرڈر زجاری کردیے، تفصیلات کے مطابق چیف انجنیئر رمیش کمارنے بطور چیف انجینئر (پلاننگ) اور چیف انجینئر اعجاز احمد شیخ نے چیف آپریٹنگ آفیسرکا چارج سنبھال لیا،حیسکو کے سنیئر افسران نے چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے، اس موقع انہوں نے کہا کہ حیسکوکی بہتری کے لیئے اور صارف دوست سروس پالیسی کے مطابق اپنی محنت اور لگن سے مکمل ایمانداری کے تحت فرض شناسی سے کام کریں گے، تمام آپریشن سب ڈویزن ، ڈویزن اور سرکل افسران وتکنیکی عملے کو بھی ہدایات ہیں کہ وہ سب حیسکو کی ترقی کے لئے کام کریں ۔

.

ذریعہ: Jasarat News

کلیدی لفظ: چیف انجینئر نے چیف

پڑھیں:

جماعتِ اسلامی کی ٹیم اختیار سے بڑھ کر کام کررہی ہے‘فرحان بیگ

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

 

250916-02-15

 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ آ ج مرحوم ڈاکٹر احمد شریف کے گھر گئے اور ان کے داماد عمیراور ڈاکٹر صاحب کے قریبی دوست ڈاکٹر عبد العلیم  صدیقی سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے دعا مغفرت کی۔امیر ضلع  کے ہمراہ قیم ضلع نویداختر اور عبد الوحید خان بھی تھے۔مرزا فرحان بیگ نے ڈآکٹر احمد شریف کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ڈاکٹر احمد شریف اپنے پیشے سے انتہائی مخلص تھے وہ ایک درد مند دل رکھنے والے فرد تھے انہیں تا دیر یاد رکھا جائے گا بعد ازاں وہ یوسی 10 لانڈھی ٹاؤن گیے اور انہوں نے وہاں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا اور کام کے معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر انہوں نے یوسی 10 کے چیرمین عبد الحفیظ ،وائس چیرمین طارق صدیقی اور کونسلرو ناظم علاقہ صفدرعلی،زوہب ، انتخاب عالم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جماعتِ اسلامی کی ٹیم بھر وقت دے رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

  • وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کا شرینگل بار میں خطاب، وکلاء کی خدمات کو سراہا، خصوصی گرانٹ کا اعلان
  • پاکستانی ساؤنڈ انجینئر طوریس حبیب نے گریمی ایوارڈ جیت لیا
  • ایس ایس پی عارف اسلم رائو نے مٹیاری کا چارج سنبھال لیا
  • سابق نگراں وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے معاشی بحالی کا روڈ میپ پیش کردیا
  • لاہور ہائیکورٹ: اعجاز چوہدری کی 9 مئی کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں متعلقہ بینچ کو بھجوا دیں
  • ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 26‘ جاری کردیا، نئے فیچرز کیا ہیں؟
  • ایپل نے آئی فون سمیت دیگر ڈیوائسز کیلئے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا
  • فخر زمان کو سپریم کورٹ رجسٹرار کا عارضی چارج دے دیا گیا
  • شرح سود کو 11فیصد پر برقرار رکھنا مانیٹری پالیسی کا غلط فیصلہ ہے‘ گوہر اعجاز
  • جماعتِ اسلامی کی ٹیم اختیار سے بڑھ کر کام کررہی ہے‘فرحان بیگ