سکیورٹی فورسز نے لاہور میں مناواں کے قریب بھارتی ڈرون مارگرایا
اشاعت کی تاریخ: 8th, August 2025 GMT
سکیورٹی فورسز نے لاہور میں مناواں کے قریب بھارتی ڈرون مارگرایا WhatsAppFacebookTwitter 0 8 August, 2025 سب نیوز
لاہور(سب نیوز)سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون مارا گرایا۔پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان میں بھارتی ڈرون کی نقل وحرکت دیکھی گئی تھی جسے سکیورٹی فورسز نے لاہور کے نواحی علاقے مناواں میں مار گرایا۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ فورسز نے فوری طور پر ڈرون کو نشانہ بنا کر نیچے گرایا، ابتدائی طور پر ڈرون سرویلنس لگتا ہے اور اس میں کوئی بارود نہیں تھا، حساس اداروں نے ڈرون کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرزاہد اقبال چوہدری کا تاجر رہنما قاضی محمد اکبر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار زاہد اقبال چوہدری کا تاجر رہنما قاضی محمد اکبر کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے رحمت العالمین اتھارٹی کے پانچ ارکان تعینات کر دیئے،نوٹیفکیشن سب نیوز پر قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سیکرٹریٹ نے بھی اپوزیشن لیڈر شبلی فرازکا دفتر خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پاک افغان بارڈر سے خواجیوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام ، 33جہنم واصل جب سے فتنہ جیل گیا ملک میں سب ٹھیک ہورہا ہے، عظمی بخاری خوارج اور انکے سہولت کاروں سے حکومتی سطح پر بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، سیکیورٹی ذرائعCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہمارے بارے ہماری ٹیم.ذریعہ: Daily Sub News
کلیدی لفظ: سکیورٹی فورسز نے بھارتی ڈرون
پڑھیں:
ایف بی آر کا جیولرز کیخلاف شکنجہ، 57 ہزار کا ڈیٹا اکھٹا کر لیا
ایف بی آر کا جیولرز کیخلاف شکنجہ، 57 ہزار کا ڈیٹا اکھٹا کر لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 22 September, 2025 سب نیوز
اسلام آباد:(سب نیوز ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری کے خلاف مؤثر اقدامات اٹھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق 57 ہزار سے زائد جیولرز کا ڈیٹا اکھٹا کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں، بشمول ملتان، لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی سے 800 جیولرز کا ڈیٹا حاصل کیا گیا ہے۔ کئی ہزار جیولرز اب تک ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں ہیں۔
ذرائع ایف بی آر کے مطابق بیشتر جیولرز کم آمدن ظاہر کرکے ٹیکس چھپا رہے ہیں، تاہم کسی تاجر یا صنعت کو بلاوجہ نوٹس جاری نہیں کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام سیکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا، اور اگر ہر فرد ایمانداری سے ٹیکس ادا کرے تو نظام بہتر طریقے سے چل سکتا ہے۔
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرجنگ میں انسانیت کے تحفظ پر اعلیٰ سطحی عالمی کانفرنس کا انعقاد 2026 میں ہوگا بگرام ایئربیس کیلئے اگلے 20 برس جنگ لڑنے کو تیار ہیں، افغان حکومت کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر جواب نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے امریکا نے برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا نمائشی اقدام قرار دیدیا برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کر لیا ہم ایک انچ زمین بھی امریکا کو نہیں دیں گے، افغانستان کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب افغانستان کی آزادی اور سالمیت ہر چیز سے زیادہ اہم ہے: افغان طالبان کا ٹرمپ کے بیان پر ردعملCopyright © 2025, All Rights Reserved
رابطہ کریں ہماری ٹیم